• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

حکومت پنجاب کی ناجائز اسلحہ کے خلاف مہم .. تحریر محمد جنید جتوئی

webmaster by webmaster
اگست 7, 2019
in کالم
0
حکومت پنجاب کی ناجائز اسلحہ کے خلاف مہم   ..  تحریر محمد جنید جتوئی

حدیث میں آتاہے کہایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے , انسانوں کے قتل میں زیادہ تر ہتھیار غیر قانونی اسلحہ ہوتا ہے او رڈاکو راج کی بڑی وجہ بھی اسلحہ کا زور ہے , صوبہ میں بے شمار قیمتی انسانی جانیں ضائع ہوئی ہیں اور تحقیقات کے دوارن پتہ چلتا ہے کہ اس میں استعمال ہونے والا اسلحہ اکثریت غیر قانونی ہوتا ہے , کفر کا معاشرہ تو قائم رہ سکتا ہے لیکن ظلم او ر نانصافی کا معاشرہ قائم نہیں رہ سکتا جس کو دیکھتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب نے اپنے صوبہ میں انصاف کی فراہمی کیلئے انقلابی اقدامات کیے ہیں 

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار شریف النفس انسان ہیں انہوں نے ملک کے سب سے بڑے صوبہ پنجاب کا جب سے منصب سنبھالا ہے ان کی پوری کوشش رہی ہے کہ انصاف کا بول بالا ہو اور غریب عوام پر ظلم و ستم ختم کیا جاسکے , وزیر اعلی کے اقدامات کے پیش نظر بروقت انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جارہی ہے ,صوبہ میں امن و امان کا قیام وزیر اعلی کی اولین ترجیح ہے جس کے تحت انہوں نے پولیس کلچر میں تبدیلی کی اور انتظامیہ کو ہدایات جاری کیں کہ وہ غیر قانونی اسلحہ کے خلاف مہم چلائیں اور اس میں کسی کو ناجائز تنگ نہ کیا جائے

صوبہ پنجاب میں اسلحہ کے خلاف مہم کا آغاز کیا گیا اور اب تک صوبہ بھر سے 49965 غیر قانونی اسلحہ کوبرآمدکر لیاگیا ہے, ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں دو سو چھاپے مارے گئے اور 1007غیر قانونی اسلحہ برآمد کیاگیا;252; 211مقدمات درج کر کے غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے 211 افراد کو گرفتار کر لیاگیا;252; اسی طرح بہاولپور ڈویژن میں سکیورٹی فورسز کے 378آپریشن کئے گئے اور 3606 غیر قانونی اسلحہ اور 378 مقدمات درج کر کے تین سو اسی افراد کو گرفتار کیا گیا ملتان ڈویژن 317 چھاپے کے دوران 1696 غیر قانونی اسلحہ کو برآمد کیا گیا اور 431 مقدمات درج کرکے 362 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ;252; ساہیوال ڈویژن میں 258 چھاپے مارے گئے 2342 غیرقانونی اسلحہ برآمد کرنے کے ساتھ 489 مقدمات درج کر کے 489 ملزموں کو گرفتار کیا گیا;252;فیصل آباد ڈویژن میں 664 چھاپے مارے گئے اور 3897 غیر قانونی اسلحہ برآمد کرکے 685 مقدمات درج کرائے گئے اور اتنے ہی ملزموں کو گرفتار کیا گیا یا گوجرانوالہ ڈویژن میں 849 چھاپے مارے گئے گئے اور اور تیرہ ہزار 389 غیر قانونی اسلحہ کو کو برآمد کرکے 672 کیس درج کیے گئے اور 683 افراد کو گرفتار کیا گیا

سرگودھا ڈویژن میں 515 چھاپے مار کر 3248 غیر قانونی اسلحہ برآمد کرنے کے ساتھ 523 کیسز رجسٹر کئے گئے اور اتنے ہی ملزموں کو گرفتار کیا گیا ;252; لاہو رڈویژن میں 951چھاپے مارے گئے اور14 ہزار 456 غیر قانونی اسلحہ برآمد کر کے 1261مقدمات درج کر کے 1273ملزمان کو گرفتار کیاگیا ;252; وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار تھانہ کلچر میں تبدیلی لانے کے لئے انقلابی اقدامات کیے ہیں

پاک فوج اور پاکستان کی دیگرسکیورٹی فورسزکی شہادت اور قربانیوں سے صوبہ میں امن وامان کی فضا بحال ہو ئی ہے عوام کو چاہیے کہ وہ امن و امان کے قیام کیلئے فورسز کا ساتھ دیں ;252; غیر قانونی اسلحہ کی انتظامیہ کو اطلاع دی جائے,اطلاع دینے والو ں کے نام صیغہ راز میں رکھے جائیں گے تاکہ ملک بالخصوص صوبہ کو ناجائز اسلحہ سے پاک کیاجاسکے .

ڈیرہ غازیخان میں یکے بعد دیگرے ایسے واقعات رونما ہوئے جن میں انسانی جانوں کو غیر قانونی اسلحہ کے ذریعے ختم کیاگیا, موٹر سائیکل چھیننے کی وارداتوں کے دوران مزاحمت پر بھی ناجائز اسلحہ استعمال ہوا ہے , پاکستان تحریک انصاف کے سٹی صدر سید راشد بخاری کو بھی اسلحہ کے ذریعے اس دنیا سے رخصت کیاگیا, سٹریٹ کرائمز روکنے کیلئے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار نے ڈیرہ غازیخان او رتونسہ میں جدید تربیت اور اسلحہ سے لیس ڈولفن فورس تعینا ت کی , پٹرولنگ سے جرائم پیشہ عناصر کے حوصلے پست ہوئے اورامن وامان کی فضا بتدریج بہتر ہو رہی ہے

دعا ہے کہ اللہ تعالی وزیر اعلی کے اقدامات کو پایہ تکمیل تک پہنچائے تاکہ جرائم پیشہ او رملک دشمن عناصر کے ناپاک عزائم خاک میں مل سکیں

 محمد جنید جتوئی انفارمیشن آفیسر 

Tags: column by junid ahmad
Previous Post

راجن پور ۔ کشمیریوں کی تحریک آزادی استحکام پاکستان کی تحریک ہے،سفارتی اخلاقی اور سیاسی حمایت جاری رکھیں گے ۔ ڈپٹی سپیکر سرداردوست محمد مزاری

Next Post

نیب نے ایل این جی کیس میں مفتاح اسماعیل کو گرفتار کرلیا

Next Post
نیب نے ایل این جی کیس میں مفتاح اسماعیل کو گرفتار کرلیا

نیب نے ایل این جی کیس میں مفتاح اسماعیل کو گرفتار کرلیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
حدیث میں آتاہے کہایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے , انسانوں کے قتل میں زیادہ تر ہتھیار غیر قانونی اسلحہ ہوتا ہے او رڈاکو راج کی بڑی وجہ بھی اسلحہ کا زور ہے , صوبہ میں بے شمار قیمتی انسانی جانیں ضائع ہوئی ہیں اور تحقیقات کے دوارن پتہ چلتا ہے کہ اس میں استعمال ہونے والا اسلحہ اکثریت غیر قانونی ہوتا ہے , کفر کا معاشرہ تو قائم رہ سکتا ہے لیکن ظلم او ر نانصافی کا معاشرہ قائم نہیں رہ سکتا جس کو دیکھتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب نے اپنے صوبہ میں انصاف کی فراہمی کیلئے انقلابی اقدامات کیے ہیں  وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار شریف النفس انسان ہیں انہوں نے ملک کے سب سے بڑے صوبہ پنجاب کا جب سے منصب سنبھالا ہے ان کی پوری کوشش رہی ہے کہ انصاف کا بول بالا ہو اور غریب عوام پر ظلم و ستم ختم کیا جاسکے , وزیر اعلی کے اقدامات کے پیش نظر بروقت انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جارہی ہے ,صوبہ میں امن و امان کا قیام وزیر اعلی کی اولین ترجیح ہے جس کے تحت انہوں نے پولیس کلچر میں تبدیلی کی اور انتظامیہ کو ہدایات جاری کیں کہ وہ غیر قانونی اسلحہ کے خلاف مہم چلائیں اور اس میں کسی کو ناجائز تنگ نہ کیا جائے صوبہ پنجاب میں اسلحہ کے خلاف مہم کا آغاز کیا گیا اور اب تک صوبہ بھر سے 49965 غیر قانونی اسلحہ کوبرآمدکر لیاگیا ہے, ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں دو سو چھاپے مارے گئے اور 1007غیر قانونی اسلحہ برآمد کیاگیا;252; 211مقدمات درج کر کے غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے 211 افراد کو گرفتار کر لیاگیا;252; اسی طرح بہاولپور ڈویژن میں سکیورٹی فورسز کے 378آپریشن کئے گئے اور 3606 غیر قانونی اسلحہ اور 378 مقدمات درج کر کے تین سو اسی افراد کو گرفتار کیا گیا ملتان ڈویژن 317 چھاپے کے دوران 1696 غیر قانونی اسلحہ کو برآمد کیا گیا اور 431 مقدمات درج کرکے 362 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ;252; ساہیوال ڈویژن میں 258 چھاپے مارے گئے 2342 غیرقانونی اسلحہ برآمد کرنے کے ساتھ 489 مقدمات درج کر کے 489 ملزموں کو گرفتار کیا گیا;252;فیصل آباد ڈویژن میں 664 چھاپے مارے گئے اور 3897 غیر قانونی اسلحہ برآمد کرکے 685 مقدمات درج کرائے گئے اور اتنے ہی ملزموں کو گرفتار کیا گیا یا گوجرانوالہ ڈویژن میں 849 چھاپے مارے گئے گئے اور اور تیرہ ہزار 389 غیر قانونی اسلحہ کو کو برآمد کرکے 672 کیس درج کیے گئے اور 683 افراد کو گرفتار کیا گیا سرگودھا ڈویژن میں 515 چھاپے مار کر 3248 غیر قانونی اسلحہ برآمد کرنے کے ساتھ 523 کیسز رجسٹر کئے گئے اور اتنے ہی ملزموں کو گرفتار کیا گیا ;252; لاہو رڈویژن میں 951چھاپے مارے گئے اور14 ہزار 456 غیر قانونی اسلحہ برآمد کر کے 1261مقدمات درج کر کے 1273ملزمان کو گرفتار کیاگیا ;252; وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار تھانہ کلچر میں تبدیلی لانے کے لئے انقلابی اقدامات کیے ہیں پاک فوج اور پاکستان کی دیگرسکیورٹی فورسزکی شہادت اور قربانیوں سے صوبہ میں امن وامان کی فضا بحال ہو ئی ہے عوام کو چاہیے کہ وہ امن و امان کے قیام کیلئے فورسز کا ساتھ دیں ;252; غیر قانونی اسلحہ کی انتظامیہ کو اطلاع دی جائے,اطلاع دینے والو ں کے نام صیغہ راز میں رکھے جائیں گے تاکہ ملک بالخصوص صوبہ کو ناجائز اسلحہ سے پاک کیاجاسکے . ڈیرہ غازیخان میں یکے بعد دیگرے ایسے واقعات رونما ہوئے جن میں انسانی جانوں کو غیر قانونی اسلحہ کے ذریعے ختم کیاگیا, موٹر سائیکل چھیننے کی وارداتوں کے دوران مزاحمت پر بھی ناجائز اسلحہ استعمال ہوا ہے , پاکستان تحریک انصاف کے سٹی صدر سید راشد بخاری کو بھی اسلحہ کے ذریعے اس دنیا سے رخصت کیاگیا, سٹریٹ کرائمز روکنے کیلئے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار نے ڈیرہ غازیخان او رتونسہ میں جدید تربیت اور اسلحہ سے لیس ڈولفن فورس تعینا ت کی , پٹرولنگ سے جرائم پیشہ عناصر کے حوصلے پست ہوئے اورامن وامان کی فضا بتدریج بہتر ہو رہی ہے دعا ہے کہ اللہ تعالی وزیر اعلی کے اقدامات کو پایہ تکمیل تک پہنچائے تاکہ جرائم پیشہ او رملک دشمن عناصر کے ناپاک عزائم خاک میں مل سکیں

 محمد جنید جتوئی انفارمیشن آفیسر 

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.