• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

نیب نے ایل این جی کیس میں مفتاح اسماعیل کو گرفتار کرلیا

webmaster by webmaster
اگست 7, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
نیب نے ایل این جی کیس میں مفتاح اسماعیل کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد: نیب نے ایل این جی کیس میں سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کو گرفتار کرلیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے ایل این جی کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل اور سابق ایم ڈی پی ایس او شیخ عمران کی درخواست ضمانت مسترد کردی جس کے بعد وہاں موجود نیب ٹیم نے مفتاح اسماعیل اور شیخ عمران کو گرفتار کرلیا جس کے بعد ملزمان کو نیب راولپنڈی آفس لے جایا جائے گا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس محسن اختر کیانی نے فیصلہ سنایا۔ دوران سماعت جسٹس محسن کیانی نے ریمارکس دیے کہ آج جو لوگ حکومت میں بیٹھے ہیں کیا کل وہ بھی ملزم ہوں گے، کیا اب حکومت ہر کام کے لئے نیب سے این او سی لے گی، کیا وزیر پٹرولیم وزیراعظم کے بجائے چیئرمین نیب کو سمری بھیج دیا کریں۔

بشکریہ ۔ ایکسپریس نیوز

Post Views: 41
Source: ایکسپریس نیوز
Tags: National News
Previous Post

حکومت پنجاب کی ناجائز اسلحہ کے خلاف مہم .. تحریر محمد جنید جتوئی

Next Post

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدام کے خلاف پارلیمنٹ میں قرارداد متفقہ طور پر منظور

Next Post
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدام کے خلاف پارلیمنٹ میں قرارداد متفقہ طور پر منظور

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدام کے خلاف پارلیمنٹ میں قرارداد متفقہ طور پر منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
اسلام آباد: نیب نے ایل این جی کیس میں سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کو گرفتار کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے ایل این جی کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل اور سابق ایم ڈی پی ایس او شیخ عمران کی درخواست ضمانت مسترد کردی جس کے بعد وہاں موجود نیب ٹیم نے مفتاح اسماعیل اور شیخ عمران کو گرفتار کرلیا جس کے بعد ملزمان کو نیب راولپنڈی آفس لے جایا جائے گا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس محسن اختر کیانی نے فیصلہ سنایا۔ دوران سماعت جسٹس محسن کیانی نے ریمارکس دیے کہ آج جو لوگ حکومت میں بیٹھے ہیں کیا کل وہ بھی ملزم ہوں گے، کیا اب حکومت ہر کام کے لئے نیب سے این او سی لے گی، کیا وزیر پٹرولیم وزیراعظم کے بجائے چیئرمین نیب کو سمری بھیج دیا کریں۔ بشکریہ ۔ ایکسپریس نیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.