• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مودی سرکار کو نہتے کشمیری عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم کا حساب دینا ہوگا ۔ مولانا صدیق مدنی

آرٹیکلز370 اور 35 ۔ اے کے خاتمہ اور اس غیرقانونی اقدام سے کشمیریوں کے حق خودارادیت کو دبایا نہیں جاسکتا ۔ جے یو آئی

webmaster by webmaster
اگست 7, 2019
in Local News
0
مودی سرکار کو نہتے کشمیری عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم کا حساب دینا ہوگا ۔ مولانا صدیق مدنی

چمن (صبح پا کستان )مودی سرکار نے طاقت کے نشے میں آرٹیکلز370 اور 35 ۔ اے کے خاتمہ کرکے کشمیریوں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالا ہے اور اس غیرقانونی اقدام سے کشمیریوں کے حق خودارادیت کو دبایا نہیں جاسکتا ۔ ان خیالات کا اظہار جمعیت علماء اسلام کے رہنماء مولانا محمدصدیق مدنی نے کیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے انسانی حقوق کی دھجیاں بکھیر دی ہیں اور مودی سرکارکا یہ فیصلہ انسانی حقوق پر کھلم کھلا حملہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مودی سرکار کا یہ متنازعہ اقدام پاگل پن ہے جس سے کشیدگی میں اضافہ ہوگا ۔ بھارت نے ہمیشہ کشمیری عوام کے حق خودارادیت سے انحراف کیا ہے ۔ مودی سرکار کو نہتے کشمیری عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم کا حساب دینا ہوگا ۔ عالمی برادری کو اب ہر صورت میں بیدار ہونا پڑے گا اور بھارت کے متنازعہ اقدام کا نوٹس لینا ہوگا ۔

مولانا محمدصدیق مدنی نے مزیدکہا کہ مودی سرکار نے گھناوٗنے اقدامات کرکے جنت نظیروادی کشمیر کو جہنم بنادیا ہے اور بھارتی فوج نے کشمیری عوام کو آزادی کے اپنے پیدائشی حق سے باز رکھنے کیلئے ظلم وستم کے پہاڑ توڑے ہیں ۔ جنگی جنون میں مبتلاء مودی سرکار نے ایک بار پھر خطے میں امن کو داو پر لگادیا ہے اور بھارتی اقدام سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں مزید خوف وہراس کی فضاء پیدا ہوگئی ہے ۔ مولانا محمدصدیق مدنی نے کہا کہ اس مشکل وقت میں پاکستانی عوام کشمیری بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے اور مشکل کی ہر گھڑی میں کشمیری بہن اور بھائیوں کا ساتھ دیں گے ۔

Tags: chaman news
Previous Post

عالمی برادری جان لے امن انصاف کے بغیرممکن نہیں،بھارت کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا قانون واپس لے،گورنر پنجاب

Next Post

راجن پور ۔ کشمیریوں کی تحریک آزادی استحکام پاکستان کی تحریک ہے،سفارتی اخلاقی اور سیاسی حمایت جاری رکھیں گے ۔ ڈپٹی سپیکر سرداردوست محمد مزاری

Next Post
راجن پور ۔ کشمیریوں کی تحریک آزادی استحکام پاکستان کی تحریک ہے،سفارتی اخلاقی اور سیاسی حمایت جاری رکھیں گے ۔ ڈپٹی سپیکر  سرداردوست محمد مزاری

راجن پور ۔ کشمیریوں کی تحریک آزادی استحکام پاکستان کی تحریک ہے،سفارتی اخلاقی اور سیاسی حمایت جاری رکھیں گے ۔ ڈپٹی سپیکر سرداردوست محمد مزاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
چمن (صبح پا کستان )مودی سرکار نے طاقت کے نشے میں آرٹیکلز370 اور 35 ۔ اے کے خاتمہ کرکے کشمیریوں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالا ہے اور اس غیرقانونی اقدام سے کشمیریوں کے حق خودارادیت کو دبایا نہیں جاسکتا ۔ ان خیالات کا اظہار جمعیت علماء اسلام کے رہنماء مولانا محمدصدیق مدنی نے کیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے انسانی حقوق کی دھجیاں بکھیر دی ہیں اور مودی سرکارکا یہ فیصلہ انسانی حقوق پر کھلم کھلا حملہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مودی سرکار کا یہ متنازعہ اقدام پاگل پن ہے جس سے کشیدگی میں اضافہ ہوگا ۔ بھارت نے ہمیشہ کشمیری عوام کے حق خودارادیت سے انحراف کیا ہے ۔ مودی سرکار کو نہتے کشمیری عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم کا حساب دینا ہوگا ۔ عالمی برادری کو اب ہر صورت میں بیدار ہونا پڑے گا اور بھارت کے متنازعہ اقدام کا نوٹس لینا ہوگا ۔ مولانا محمدصدیق مدنی نے مزیدکہا کہ مودی سرکار نے گھناوٗنے اقدامات کرکے جنت نظیروادی کشمیر کو جہنم بنادیا ہے اور بھارتی فوج نے کشمیری عوام کو آزادی کے اپنے پیدائشی حق سے باز رکھنے کیلئے ظلم وستم کے پہاڑ توڑے ہیں ۔ جنگی جنون میں مبتلاء مودی سرکار نے ایک بار پھر خطے میں امن کو داو پر لگادیا ہے اور بھارتی اقدام سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں مزید خوف وہراس کی فضاء پیدا ہوگئی ہے ۔ مولانا محمدصدیق مدنی نے کہا کہ اس مشکل وقت میں پاکستانی عوام کشمیری بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے اور مشکل کی ہر گھڑی میں کشمیری بہن اور بھائیوں کا ساتھ دیں گے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.