• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پولیس لائن لیہ میں یوم شہدا ء کے حوالے سے پر وقار تقریب ،یاد گار شہداء پر سلامی

ڈی پی او عثمان اعجاز باجوہ ،ممبر قومی اسمبلی ملک نیاز احمد ،معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب سید رفاقت علی گیلانی ،ایم پی اے سر دار شہاب الدین سہیڑ ،ایم پی اے لالہ طاہر رندھاوانے شرکت کی ،ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید مہمان خصوصی تھے ، وکلا برادری ،انجمن تاجران ،سول افسران ،شہداء کی فیملیز ،ڈی ایس پیز ،ایس ایچ او ز و دیگر پولیس اہلکاران کی شرکت

webmaster by webmaster
اگست 4, 2019
in لیہ نیوز
0
پولیس لائن لیہ میں یوم شہدا ء کے حوالے سے پر وقار تقریب ،یاد گار شہداء پر سلامی

لیہ ( صبح پا کستان ) امن دشمن عناصر کو شکست دینے والے پولیس شہداء ہمارا مان ،عزت اور وردی کا فخر ہیں ۔ ڈی پی او لیہ ،عوام کی جان و مال کے تحفظ اور فرض کی خاطر لازورال قربانیاں دینے والے شہداء پولیس کو بھر پور خراج عقیدت اور خراج تحسین پیش ، شہداء کی ماءوں ،بہنوں ،بیٹیوں کے حوصلہ کو بھی سلام جنہوں نے بہادر جوانوں کو جنم دیا 

شہداء کے بچوں کو مفت تعلیم ،صحت اور مسائل کے حل کا اعلان ،ڈپٹی کمشنر لیہ ،پولیس لائن لیہ میں یوم شہدا ء کے حوالے سے پر وقار تقریب کا انعقاد،یاد گار شہداء پر سلامی ۔

تفصیلا ت کے مطابق پولیس لائن لیہ میں یوم شہداء پولیس کے حوالے سے پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ،جس میں ڈی پی او لیہ عثمان اعجاز باجوہ ،ممبر قومی اسمبلی ملک نیاز احمد ،معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب سید رفاقت علی گیلانی ،ایم پی اے سر دار شہاب الدین سہیڑ ،ایم پی اے لالہ طاہر رندھاوانے شرکت کی ،ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید مہمان خصوصی تھے ،اس کے علاوہ وکلا برادری ،انجمن تاجران ،سول افسران ،شہداء کی فیملیز ،ڈی ایس پیز ،ایس ایچ او ز و دیگر پولیس اہلکاران نے شرکت کی ،تقریب کے دوران ڈ ی پی او لیہ عثمان اعجاز باجوہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پولیس شہداء ہمارا مان ،عزت اور وردی کا فخر ہیں جنہوں نے امن دشمن عناصر کو شکست دے کر عوام کو احساس تحفظ فراہم کیا ،ورنہ کچھ عرصہ قبل ملک میں سکیورٹی کی صورت حال کافی خراب تھی اور ہر شہری خوف میں مبتلا تھا،انہوں نے کہا کہ شہداء کے اہل خانہ کےلئے میرے دفتر کے دورازے ہر وقت کھلے ہیں اور ترجیح بنیادوں پر ان کے مسائل حل کیے جائیں گے،

ملک نیاز احمد ،سید رفاقت علی ،سردار شہاب الدین ،لالہ طاہر رندھاوا، ڈاکٹر ظفر عالم ظفری اور صدر بار کونسل ارشد اسلم نے تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے اپنے اپنے الفاظ میں پولیس شہداء کوابھر پور خراج عقیدت اور خراج تحسین پیش کیا انہوں نے کہا کہ اپنے خون جگر سے وطن کی مٹی کو سیراب کرکے چمن کی آبیاری کرنے والے شہداء یقینا ً بہت عظیم ہیں جنہوں نے اپنا آج ہمارے کل پر قربان کیا ،انہوں نے شہداء کی ماءوں ،بہنوں ،بیٹیوں کے بلند حوصلوں اور ہمت و عزم کو سلام پیش کیا جنہون نے بہادر جوانوں کو اس دھرتی پر شہید ہونے کےلئے جنم دیا ،ڈپٹی کمشنر لیہ ذیشان جاوید نے پولیس شہداء کے بچوں کو مفت تعلیم ،صحت و دیگر مسائل کے حل کا اعلان کیا ،

تقریب کے اختتام پر ڈی پی او لیہ نے مہمانوں کے ہمراہ شہداء کے اہل خانہ کو تحاءف ،نقد کیش ،اور پھولوں کے گلدستے پیش کیے ،تقریب کا اغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول ﷺسے کیا گیا ،شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کےلئے تقریب کے تمام شرکاء نے کھڑے ہو کر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی،سٹیج سیکر ٹری کے فراءض سب انسپکٹر محمد ندیم نے ادا کیے ،اس کے بعد مہمانوں کا ظہرانہ دیا گیا ،

اس سے قبل پولیس لائن میں قائم یاد گار شہداء پرپولیس دستے نے سلامی پیش کی ،ڈی پی او لیہ ،ڈی سی لیہ دیگر مہمانوں و پولیس افسران نے یاد گار پر پھول چڑھائے اور ان کے بلند درجات کےلئے دعا ما نگی گئی ،عثمان اعجاز باجوہ نے تقریب کےلئے بہتر ین انتظام کرنے پر پوری ٹیم کو شاباش دی اور بینڈ سٹاف و سلامی گارد کو نقد انعام دیا ۔

Post Views: 13
Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔ سول سوساءٹی ڈیرہ کو پھلا ں دا سہرابنانے میں ہمارا ساتھ دے ۔ زرتاج گل وزیر

Next Post

ڈیرہ غازی خان ۔ شہدا ئے پو لیس ، ہمارے ہیرو اور انکے لواحقین ہمارے دل کی ٹھنڈک ہیں ۔ ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ

Next Post

ڈیرہ غازی خان ۔ شہدا ئے پو لیس ، ہمارے ہیرو اور انکے لواحقین ہمارے دل کی ٹھنڈک ہیں ۔ ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ ( صبح پا کستان ) امن دشمن عناصر کو شکست دینے والے پولیس شہداء ہمارا مان ،عزت اور وردی کا فخر ہیں ۔ ڈی پی او لیہ ،عوام کی جان و مال کے تحفظ اور فرض کی خاطر لازورال قربانیاں دینے والے شہداء پولیس کو بھر پور خراج عقیدت اور خراج تحسین پیش ، شہداء کی ماءوں ،بہنوں ،بیٹیوں کے حوصلہ کو بھی سلام جنہوں نے بہادر جوانوں کو جنم دیا  شہداء کے بچوں کو مفت تعلیم ،صحت اور مسائل کے حل کا اعلان ،ڈپٹی کمشنر لیہ ،پولیس لائن لیہ میں یوم شہدا ء کے حوالے سے پر وقار تقریب کا انعقاد،یاد گار شہداء پر سلامی ۔ تفصیلا ت کے مطابق پولیس لائن لیہ میں یوم شہداء پولیس کے حوالے سے پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ،جس میں ڈی پی او لیہ عثمان اعجاز باجوہ ،ممبر قومی اسمبلی ملک نیاز احمد ،معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب سید رفاقت علی گیلانی ،ایم پی اے سر دار شہاب الدین سہیڑ ،ایم پی اے لالہ طاہر رندھاوانے شرکت کی ،ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید مہمان خصوصی تھے ،اس کے علاوہ وکلا برادری ،انجمن تاجران ،سول افسران ،شہداء کی فیملیز ،ڈی ایس پیز ،ایس ایچ او ز و دیگر پولیس اہلکاران نے شرکت کی ،تقریب کے دوران ڈ ی پی او لیہ عثمان اعجاز باجوہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پولیس شہداء ہمارا مان ،عزت اور وردی کا فخر ہیں جنہوں نے امن دشمن عناصر کو شکست دے کر عوام کو احساس تحفظ فراہم کیا ،ورنہ کچھ عرصہ قبل ملک میں سکیورٹی کی صورت حال کافی خراب تھی اور ہر شہری خوف میں مبتلا تھا،انہوں نے کہا کہ شہداء کے اہل خانہ کےلئے میرے دفتر کے دورازے ہر وقت کھلے ہیں اور ترجیح بنیادوں پر ان کے مسائل حل کیے جائیں گے، ملک نیاز احمد ،سید رفاقت علی ،سردار شہاب الدین ،لالہ طاہر رندھاوا، ڈاکٹر ظفر عالم ظفری اور صدر بار کونسل ارشد اسلم نے تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے اپنے اپنے الفاظ میں پولیس شہداء کوابھر پور خراج عقیدت اور خراج تحسین پیش کیا انہوں نے کہا کہ اپنے خون جگر سے وطن کی مٹی کو سیراب کرکے چمن کی آبیاری کرنے والے شہداء یقینا ً بہت عظیم ہیں جنہوں نے اپنا آج ہمارے کل پر قربان کیا ،انہوں نے شہداء کی ماءوں ،بہنوں ،بیٹیوں کے بلند حوصلوں اور ہمت و عزم کو سلام پیش کیا جنہون نے بہادر جوانوں کو اس دھرتی پر شہید ہونے کےلئے جنم دیا ،ڈپٹی کمشنر لیہ ذیشان جاوید نے پولیس شہداء کے بچوں کو مفت تعلیم ،صحت و دیگر مسائل کے حل کا اعلان کیا ، تقریب کے اختتام پر ڈی پی او لیہ نے مہمانوں کے ہمراہ شہداء کے اہل خانہ کو تحاءف ،نقد کیش ،اور پھولوں کے گلدستے پیش کیے ،تقریب کا اغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول ﷺسے کیا گیا ،شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کےلئے تقریب کے تمام شرکاء نے کھڑے ہو کر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی،سٹیج سیکر ٹری کے فراءض سب انسپکٹر محمد ندیم نے ادا کیے ،اس کے بعد مہمانوں کا ظہرانہ دیا گیا ، اس سے قبل پولیس لائن میں قائم یاد گار شہداء پرپولیس دستے نے سلامی پیش کی ،ڈی پی او لیہ ،ڈی سی لیہ دیگر مہمانوں و پولیس افسران نے یاد گار پر پھول چڑھائے اور ان کے بلند درجات کےلئے دعا ما نگی گئی ،عثمان اعجاز باجوہ نے تقریب کےلئے بہتر ین انتظام کرنے پر پوری ٹیم کو شاباش دی اور بینڈ سٹاف و سلامی گارد کو نقد انعام دیا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.