• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔ سول سوساءٹی ڈیرہ کو پھلا ں دا سہرابنانے میں ہمارا ساتھ دے ۔ زرتاج گل وزیر

webmaster by webmaster
اگست 4, 2019
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان ۔ سول سوساءٹی ڈیرہ کو پھلا ں دا سہرابنانے میں ہمارا ساتھ دے ۔  زرتاج گل وزیر

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان )وفاقی وزیر مملکت برائے موسمیات زرتاج گل وزیر نے کہا کہ ڈیرہ غازی خان کےلئے ماسٹر پلان منظور کرالیا گیا ہے جس میں شہر کے علاوہ ملحقہ آبادی کو بھی شامل کیا گیا ہے گرین ہاوسز اور درخت نہ ہونے سے کرہ ارض کا درجہ حرارت بڑھ رہا ہے زرعی رقبہ بنجرہو کر صحرا میں تبدیل ہورہا ہے پاکستان دنیا کے ان سات ممالک میں شامل ہے جہاں قدرتی آفات کا اثر زیادہ ہوتا ہے انہوں نے یہ بات جناح فیملی پارک ڈیرہ غازی خان میں پلانٹ فار پاکستان کی تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہی

انہوں نے کہا کہ ڈیرہ غازی خان سے جلد پلاسٹک بیگز پر پابندی مہم چلائیں گے شہر کے سیوریج اور صفائی مسائل حل کریں گے سول سوساءٹی ;34;ڈیرہ کو پھلا ں دا سہرا;34;بنانے میں ہمارا ساتھ دے;252; زرتاج گل وزیر نے کہا کہ سابقہ حکومت نے عوام پر اکتیس ہزار ارب کے بیرونی قرضے کا بوجھ دیا سابقہ حکمرانوں نے چوالیس کروڑ روپے ذاتی دوروں پر خرچ کر ڈالے

مشیر صحت و چیئرمین پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی ڈیرہ غازی خان محمد حنیف پتافی نے کہا کہ ضلع میں پانچ لاکھ سے زائد اور مانکا کینال پر چھ ہزار پودے لگائیں گے مانکا کینال کو لاہور طرز کی نہر بنائیں گے ۔ ڈیرہ غازیخان کےلئے سالڈ وسیٹ منیجمنٹ کا ایجنڈا پانچ اگست کے کابینہ اجلاس میں شامل کرلیا گیا ہے اور قوی امید ہے کہ منظوری مل جائے گی جس سے شہر میں سیوریج اور صفائی کے مسائل تیزی سے حل ہوں گے ۔
چئیرمین پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی سردار احمد علی دریشک نے کہا کہ کرسی امتحان ہے دنیا اور آخرت کی کامیابی کےلئے دیانتداری سے کام کیا جائے ۔ کرپشن فری پاکستان کےلئے ملکر کام کرنا ہوگا ۔ درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے

ڈپٹی کمشنر سمیع اللہ فاروق نے کہا کہ درخت صرف درخت نہیں بلکہ زندگی ہے جسے زندہ رکھنا ہوگا ۔ وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان کے وژن کے مطابق پانچ سال کے دوران ملک بھر میں دس ارب پودے لگاکر ان کی دیکھ بھال کرکے تنآور درخت بنانا ہے ۔

ڈی ایف او مہر محمد آصف نے کہا کہ تین سال کے دوران ضلع میں چار ہزار ایکٹر پر شجر کاری کریں گے ، کاشتکاروں کو سالانہ پچاس ایکٹر اور کوہ سلیمان میں ایک ہزار فی ایکٹر تک پودے لگاکر دیں گے اور وہ کاشتکاروں کی ہی ملکیت ہوں گے ۔ تقریب سے محبوب حسین اور ڈاکٹر آصف اسحاق رحمانی نے بھی خطاب کیا ۔ قبل ازیں حکومت پنجاب کی ہدایات پر ڈیرہ غازی خان میں پلانٹ فار پاکستان کے سلسلے میں مہمانوں اور شرکاء نے پلکن،جامن،کچنار،نیم اور دیگر سایہ و پھل دار،خوبصورت اور ماحول دوست پودے لگائے ۔ تقریب میں کنزرویٹر فارسٹ مہر محمد عظیم،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل غلام یسین،اے سی عثمان جلیس ور دیگر افسران شریک تھے

Tags: DG khan news
Previous Post

جمن شاہ ۔ چادر چاردیواری کا تقد س پامال کرنے پر احتجاج کیوں کیا ؟پولیس نے چار خواتین سمیت 27 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

Next Post

پولیس لائن لیہ میں یوم شہدا ء کے حوالے سے پر وقار تقریب ،یاد گار شہداء پر سلامی

Next Post
پولیس لائن لیہ میں یوم شہدا ء کے حوالے سے پر وقار تقریب ،یاد گار شہداء پر سلامی

پولیس لائن لیہ میں یوم شہدا ء کے حوالے سے پر وقار تقریب ،یاد گار شہداء پر سلامی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان )وفاقی وزیر مملکت برائے موسمیات زرتاج گل وزیر نے کہا کہ ڈیرہ غازی خان کےلئے ماسٹر پلان منظور کرالیا گیا ہے جس میں شہر کے علاوہ ملحقہ آبادی کو بھی شامل کیا گیا ہے گرین ہاوسز اور درخت نہ ہونے سے کرہ ارض کا درجہ حرارت بڑھ رہا ہے زرعی رقبہ بنجرہو کر صحرا میں تبدیل ہورہا ہے پاکستان دنیا کے ان سات ممالک میں شامل ہے جہاں قدرتی آفات کا اثر زیادہ ہوتا ہے انہوں نے یہ بات جناح فیملی پارک ڈیرہ غازی خان میں پلانٹ فار پاکستان کی تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ ڈیرہ غازی خان سے جلد پلاسٹک بیگز پر پابندی مہم چلائیں گے شہر کے سیوریج اور صفائی مسائل حل کریں گے سول سوساءٹی ;34;ڈیرہ کو پھلا ں دا سہرا;34;بنانے میں ہمارا ساتھ دے;252; زرتاج گل وزیر نے کہا کہ سابقہ حکومت نے عوام پر اکتیس ہزار ارب کے بیرونی قرضے کا بوجھ دیا سابقہ حکمرانوں نے چوالیس کروڑ روپے ذاتی دوروں پر خرچ کر ڈالے مشیر صحت و چیئرمین پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی ڈیرہ غازی خان محمد حنیف پتافی نے کہا کہ ضلع میں پانچ لاکھ سے زائد اور مانکا کینال پر چھ ہزار پودے لگائیں گے مانکا کینال کو لاہور طرز کی نہر بنائیں گے ۔ ڈیرہ غازیخان کےلئے سالڈ وسیٹ منیجمنٹ کا ایجنڈا پانچ اگست کے کابینہ اجلاس میں شامل کرلیا گیا ہے اور قوی امید ہے کہ منظوری مل جائے گی جس سے شہر میں سیوریج اور صفائی کے مسائل تیزی سے حل ہوں گے ۔ چئیرمین پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی سردار احمد علی دریشک نے کہا کہ کرسی امتحان ہے دنیا اور آخرت کی کامیابی کےلئے دیانتداری سے کام کیا جائے ۔ کرپشن فری پاکستان کےلئے ملکر کام کرنا ہوگا ۔ درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے ڈپٹی کمشنر سمیع اللہ فاروق نے کہا کہ درخت صرف درخت نہیں بلکہ زندگی ہے جسے زندہ رکھنا ہوگا ۔ وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان کے وژن کے مطابق پانچ سال کے دوران ملک بھر میں دس ارب پودے لگاکر ان کی دیکھ بھال کرکے تنآور درخت بنانا ہے ۔ ڈی ایف او مہر محمد آصف نے کہا کہ تین سال کے دوران ضلع میں چار ہزار ایکٹر پر شجر کاری کریں گے ، کاشتکاروں کو سالانہ پچاس ایکٹر اور کوہ سلیمان میں ایک ہزار فی ایکٹر تک پودے لگاکر دیں گے اور وہ کاشتکاروں کی ہی ملکیت ہوں گے ۔ تقریب سے محبوب حسین اور ڈاکٹر آصف اسحاق رحمانی نے بھی خطاب کیا ۔ قبل ازیں حکومت پنجاب کی ہدایات پر ڈیرہ غازی خان میں پلانٹ فار پاکستان کے سلسلے میں مہمانوں اور شرکاء نے پلکن،جامن،کچنار،نیم اور دیگر سایہ و پھل دار،خوبصورت اور ماحول دوست پودے لگائے ۔ تقریب میں کنزرویٹر فارسٹ مہر محمد عظیم،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل غلام یسین،اے سی عثمان جلیس ور دیگر افسران شریک تھے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.