• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان ۔ شہدا ئے پو لیس ، ہمارے ہیرو اور انکے لواحقین ہمارے دل کی ٹھنڈک ہیں ۔ ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ

webmaster by webmaster
اگست 4, 2019
in Local News
0

ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان ) پاکستان تحریک انصاف کی ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ نے یوم شہداء پولیس کے حوالے سے اپنے اخباری بیان میں کہا کہ ہمارے شہدا ء ، ہمارے ہیرو اور انکے لواحقین ہمارے دل کی ٹھنڈک ہیں شہیدوں کا خون پکار پکار کر قوم سے کہہ رہا ہے کہ وہ بیرونی اور اندرونی دشمنوں کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن جائیں تاکہ دشمن کے جن مزموم عزائم کو خاک میں ملانے کے لیے مقدس اور انمول خون شامل خاک ہوا ان عزائم کو کبھی بھی پورا نہ ہونے دیا جائے سیکیورٹی کے حالات ابھی بھی پوری طرح نارمل نہیں ہوئے عوام آپس میں پیار محبت بھائی چارے اور خیر خواہی کے رشتے میں بند ھ کر حالات پر نظر رکھیں سیکیورٹی اداروں سے تعاون کریں پولیس فورس کی عزت کریں تاکہ مل جل کر نہ صرف دشمن کے ہر وار سے بچا جا سکے بلکہ عوام کے جان و مال عزت و آبرو کی حفاظت بھی کی جا سکے ۔

Post Views: 42
Tags: d g khan news
Previous Post

پولیس لائن لیہ میں یوم شہدا ء کے حوالے سے پر وقار تقریب ،یاد گار شہداء پر سلامی

Next Post

بھارتی جارحیت کی صورت میں پاکستان منہ توڑ جواب دے گا، قومی سلامتی کمیٹی

Next Post
بھارتی جارحیت کی صورت میں پاکستان منہ توڑ جواب دے گا، قومی سلامتی کمیٹی

بھارتی جارحیت کی صورت میں پاکستان منہ توڑ جواب دے گا، قومی سلامتی کمیٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان ) پاکستان تحریک انصاف کی ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ نے یوم شہداء پولیس کے حوالے سے اپنے اخباری بیان میں کہا کہ ہمارے شہدا ء ، ہمارے ہیرو اور انکے لواحقین ہمارے دل کی ٹھنڈک ہیں شہیدوں کا خون پکار پکار کر قوم سے کہہ رہا ہے کہ وہ بیرونی اور اندرونی دشمنوں کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن جائیں تاکہ دشمن کے جن مزموم عزائم کو خاک میں ملانے کے لیے مقدس اور انمول خون شامل خاک ہوا ان عزائم کو کبھی بھی پورا نہ ہونے دیا جائے سیکیورٹی کے حالات ابھی بھی پوری طرح نارمل نہیں ہوئے عوام آپس میں پیار محبت بھائی چارے اور خیر خواہی کے رشتے میں بند ھ کر حالات پر نظر رکھیں سیکیورٹی اداروں سے تعاون کریں پولیس فورس کی عزت کریں تاکہ مل جل کر نہ صرف دشمن کے ہر وار سے بچا جا سکے بلکہ عوام کے جان و مال عزت و آبرو کی حفاظت بھی کی جا سکے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.