• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم .پنڈی طیارہ حادثہ ، صوبیدارمحمد افضل شہید کی نمازجنازہ ادا

نماز جنازہ میں فوجی و سول آفیسران کے علاوہ ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی

webmaster by webmaster
اگست 2, 2019
in لیہ نیوز
0
چوک اعظم .پنڈی طیارہ حادثہ ، صوبیدارمحمد افضل شہید کی نمازجنازہ ادا

چوک اعظم {صبح پا کستان}پنڈی طیارہ حادثہ میں شہید ہونے والے صوبیدارمحمد افضل کی نمازجنازہ ادا کی گئی ،ہزاروں افراد کی شرکت،

تدفین آبائی قبرستان میں ہو گی ،ایثال ثواب کے لیے قرآن خوانی آج صبح مدینہ مسجد میں ادا کی جائے گی تفصیل کے مطابق پنڈی طیارہ حادثہ میں شہید ہونے والے پاک آرمی کے نائب صوبیدار محمد افضل کی جسد خاکی پاک آرمی کی ہیلی کاپٹر ایمبولینس کے ذریعہ چوک اعظم پہنچائی گئی ان کی نماز جنازہ شام پونے آٹھ بجے خورشید سٹیڈیم میں ادا کی گئی

نماز جنازہ میں فوجی و سول آفیسران کے علاوہ ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی نماز جنازہ کے بعد ان کی میت تدفین کے لیے ان کے آبائی قبرستان چکنمبر 419/TDAروانہ جہاں انہیں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ دفن کیا جائے گا

شہید کے ایثال ثواب کے لیے قرآن خوانی کل صبح 10بجے مدینہ مسجد ادارہ فیض القرآن ملتان روڈ چوک اعظم میں ہوگی۔

Post Views: 5
Tags: layyah news
Previous Post

’’ ذرا سی نظر ِ کرم چاہیے ‘‘ عمران علی شاہ

Next Post

چوبارہ. 2سالہ کمسن معصوم زینب کا دن دیہاڑے بہیمانہ قتل

Next Post
چوبارہ. 2سالہ کمسن معصوم  زینب  کا دن دیہاڑے بہیمانہ  قتل

چوبارہ. 2سالہ کمسن معصوم زینب کا دن دیہاڑے بہیمانہ قتل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

لاہور ۔میڈیا ورکرز آرگنائزیشن پنجاب کے زیر اہتمام میڈیا ورکرز کے حقوق کے لیے احتجاجی مظاہرہ
قومی/ بین الاقوامی خبریں

لاہور ۔میڈیا ورکرز آرگنائزیشن پنجاب کے زیر اہتمام میڈیا ورکرز کے حقوق کے لیے احتجاجی مظاہرہ

by webmaster
مئی 22, 2026
0

لاہور (صبح پا کستان) میڈیا ورکرز آرگنائزیشن پنجاب کے زیر اہتمام میڈیا ورکرز کے حقوق کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا...

Read moreDetails
انصاف کی فراہمی ایک مقدس ذمہ داری ہے ،  عالیہ نیلم چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

انصاف کی فراہمی ایک مقدس ذمہ داری ہے ، عالیہ نیلم چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

مئی 21, 2026
”اپنی چھت، اپنا گھر“ دل کے بہت قریب ہے،عوام کو بلاتفریق اور بلاامتیاز گھر بنانے کیلئے قرض ملا: مریم نواز شریف

”اپنی چھت، اپنا گھر“ دل کے بہت قریب ہے،عوام کو بلاتفریق اور بلاامتیاز گھر بنانے کیلئے قرض ملا: مریم نواز شریف

مئی 20, 2026
انسانیت کی خدمت کو نہیں روکا جا سکتا، سعد ایدھی کی گرفتاری پر گورنر سندھ کا ردعمل

انسانیت کی خدمت کو نہیں روکا جا سکتا، سعد ایدھی کی گرفتاری پر گورنر سندھ کا ردعمل

مئی 19, 2026
الطاف حسن قریشی  کی صحافتی خدمات نا قابل فراموش ہیں، اردو صحافت میں ان کاخلاء مدتوں پورا نہیں ہو گا۔  وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز

الطاف حسن قریشی کی صحافتی خدمات نا قابل فراموش ہیں، اردو صحافت میں ان کاخلاء مدتوں پورا نہیں ہو گا۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز

مئی 17, 2026
چوک اعظم {صبح پا کستان}پنڈی طیارہ حادثہ میں شہید ہونے والے صوبیدارمحمد افضل کی نمازجنازہ ادا کی گئی ،ہزاروں افراد کی شرکت، تدفین آبائی قبرستان میں ہو گی ،ایثال ثواب کے لیے قرآن خوانی آج صبح مدینہ مسجد میں ادا کی جائے گی تفصیل کے مطابق پنڈی طیارہ حادثہ میں شہید ہونے والے پاک آرمی کے نائب صوبیدار محمد افضل کی جسد خاکی پاک آرمی کی ہیلی کاپٹر ایمبولینس کے ذریعہ چوک اعظم پہنچائی گئی ان کی نماز جنازہ شام پونے آٹھ بجے خورشید سٹیڈیم میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں فوجی و سول آفیسران کے علاوہ ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی نماز جنازہ کے بعد ان کی میت تدفین کے لیے ان کے آبائی قبرستان چکنمبر 419/TDAروانہ جہاں انہیں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ دفن کیا جائے گا شہید کے ایثال ثواب کے لیے قرآن خوانی کل صبح 10بجے مدینہ مسجد ادارہ فیض القرآن ملتان روڈ چوک اعظم میں ہوگی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.