• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوبارہ. 2سالہ کمسن معصوم زینب کا دن دیہاڑے بہیمانہ قتل

webmaster by webmaster
اگست 2, 2019
in لیہ نیوز
0
چوبارہ. 2سالہ کمسن معصوم  زینب  کا دن دیہاڑے بہیمانہ  قتل

چوبارہ {صبح پا کستان } نواحی چک 419 ٹی ڈی اے کے رہائشی عمران کھرل کی بیوی بچوں سمیت پتی لیل میں اپنے والدین کو ملنے کے لیۓ آئ ہوئ تھی کہ دو نامعلوم افراد نے دن دیہاڑے گھر میں گھس کر کلہاڑی سے دو سالہ معصوم بچی زینب کو قتل کر دیا پولیس موقع پر کاروائی کرنے میں مصروف ہے

کمسن مقتولہ بچی کے نانا عبدلمجید کا کہنا ہے کہ میں جمعہ پڑھنے کے لیے نزدیکی مسجد ڈلو کھوہ میں گیاہواتھا جمعہ پڑھ کرجب واپس آیا تو دیکھا کہ میری بیٹی شمائلہ گھر میں بےہوش پڑی تھی اور اسکا چھوٹآ بچہ نیم بہوش تھا کچھ دیر بعد جب میری بیٹی شمآئلہ ھوش میں آئی تو اس نے بتایا کہ دونقاب پوش گھر میں داخل ھوے جنہوں نےمیرے سر میں دنڈا مارا اور میں بے ہوش ہو گئی بعد کا پتہ نہیں ایس ایچ او چوبارہ اور چوکی ہیڈ ویرڑی انچارج قمر اے ایس ائی موقع پر پہنچ گے اور لاش کو تحویل میں لے کر فرانزک لیب کو طلب کر کے تفتیش کا آغاز کردیا ،

کمسن معصوم بچی کے بہیمانہ قتل سے علا قہ میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے ، مقامی سیاسی ، سماجی اور عوامی حلقوں نے معصوم زینب کے بہیمانہ قتل کی مذمت کرتے ہو ءے شقی القلب ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطا لبہ کیا ہے

Post Views: 18
Tags: chobara news
Previous Post

چوک اعظم .پنڈی طیارہ حادثہ ، صوبیدارمحمد افضل شہید کی نمازجنازہ ادا

Next Post

افغانستان میں امن کی کوششیں بڑھانے میں پاکستان اپنا کردار ادا کرے گا، آرمی چیف

Next Post
افغانستان میں امن کی کوششیں بڑھانے میں پاکستان اپنا کردار ادا کرے گا، آرمی چیف

افغانستان میں امن کی کوششیں بڑھانے میں پاکستان اپنا کردار ادا کرے گا، آرمی چیف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
چوبارہ {صبح پا کستان } نواحی چک 419 ٹی ڈی اے کے رہائشی عمران کھرل کی بیوی بچوں سمیت پتی لیل میں اپنے والدین کو ملنے کے لیۓ آئ ہوئ تھی کہ دو نامعلوم افراد نے دن دیہاڑے گھر میں گھس کر کلہاڑی سے دو سالہ معصوم بچی زینب کو قتل کر دیا پولیس موقع پر کاروائی کرنے میں مصروف ہے کمسن مقتولہ بچی کے نانا عبدلمجید کا کہنا ہے کہ میں جمعہ پڑھنے کے لیے نزدیکی مسجد ڈلو کھوہ میں گیاہواتھا جمعہ پڑھ کرجب واپس آیا تو دیکھا کہ میری بیٹی شمائلہ گھر میں بےہوش پڑی تھی اور اسکا چھوٹآ بچہ نیم بہوش تھا کچھ دیر بعد جب میری بیٹی شمآئلہ ھوش میں آئی تو اس نے بتایا کہ دونقاب پوش گھر میں داخل ھوے جنہوں نےمیرے سر میں دنڈا مارا اور میں بے ہوش ہو گئی بعد کا پتہ نہیں ایس ایچ او چوبارہ اور چوکی ہیڈ ویرڑی انچارج قمر اے ایس ائی موقع پر پہنچ گے اور لاش کو تحویل میں لے کر فرانزک لیب کو طلب کر کے تفتیش کا آغاز کردیا ، کمسن معصوم بچی کے بہیمانہ قتل سے علا قہ میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے ، مقامی سیاسی ، سماجی اور عوامی حلقوں نے معصوم زینب کے بہیمانہ قتل کی مذمت کرتے ہو ءے شقی القلب ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطا لبہ کیا ہے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.