• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

افغانستان میں امن کی کوششیں بڑھانے میں پاکستان اپنا کردار ادا کرے گا، آرمی چیف

webmaster by webmaster
اگست 3, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
افغانستان میں امن کی کوششیں بڑھانے میں پاکستان اپنا کردار ادا کرے گا، آرمی چیف

افغانستان میں امن کی کوششیں بڑھانے میں پاکستان اپنا کردار ادا کرے گا، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے ہیڈ کواٹرز جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ملاقات میں افغانستان میں امن عمل کی کامیابی کی کوششوں پر بات چیت کی گئی ہے جب کہ افغان امن عمل اور باہمی متفقہ مقاصدکے حصول پراتفاق کیا گیا۔

زلمےخلیل زادنےافغان امن عمل کیلیے پاکستان کی مخلصانہ کوششوں کوسراہتے ہوئے کہا کہ توقع ہے کہ دوسرے بھی افغان امن عمل سے متعلق پاکستان کی تقلید کریں گے۔

اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ افغانستان میں امن کے حصول کے لیے پاکستان کوششیں بڑھانے میں اپناکردار ادا کرے گا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روزوزیراعظم عمران خان سے زلمےخلیل زاد نے ملاقات کی تھی ، جس میں وزیراعظم نے افغانستان کے مستقبل کے لیے انٹرا افغان مذاکرات پر زور دیتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان افغانستان میں مفاہمت اور امن کے لیے پُرعزم ہے۔

Post Views: 38
Source: ایکسپریس نیوز
Tags: National News
Previous Post

چوبارہ. 2سالہ کمسن معصوم زینب کا دن دیہاڑے بہیمانہ قتل

Next Post

دو سالہ بیچلرز ڈگری پر پابندی برقرار، رواں سال سے ایسوسی ایٹ ڈگری میں داخلے ہونگے، اجلاس میں فیصلہ

Next Post
دو سالہ بیچلرز ڈگری پر پابندی برقرار، رواں سال سے ایسوسی ایٹ ڈگری میں داخلے ہونگے، اجلاس میں فیصلہ

دو سالہ بیچلرز ڈگری پر پابندی برقرار، رواں سال سے ایسوسی ایٹ ڈگری میں داخلے ہونگے، اجلاس میں فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے ہیڈ کواٹرز جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ملاقات میں افغانستان میں امن عمل کی کامیابی کی کوششوں پر بات چیت کی گئی ہے جب کہ افغان امن عمل اور باہمی متفقہ مقاصدکے حصول پراتفاق کیا گیا۔ زلمےخلیل زادنےافغان امن عمل کیلیے پاکستان کی مخلصانہ کوششوں کوسراہتے ہوئے کہا کہ توقع ہے کہ دوسرے بھی افغان امن عمل سے متعلق پاکستان کی تقلید کریں گے۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ افغانستان میں امن کے حصول کے لیے پاکستان کوششیں بڑھانے میں اپناکردار ادا کرے گا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روزوزیراعظم عمران خان سے زلمےخلیل زاد نے ملاقات کی تھی ، جس میں وزیراعظم نے افغانستان کے مستقبل کے لیے انٹرا افغان مذاکرات پر زور دیتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان افغانستان میں مفاہمت اور امن کے لیے پُرعزم ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.