• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

دو سالہ بیچلرز ڈگری پر پابندی برقرار، رواں سال سے ایسوسی ایٹ ڈگری میں داخلے ہونگے، اجلاس میں فیصلہ

webmaster by webmaster
اگست 3, 2019
in First Page, لاہور
0
دو سالہ بیچلرز ڈگری پر پابندی برقرار، رواں سال سے ایسوسی ایٹ ڈگری میں داخلے ہونگے، اجلاس میں فیصلہ

لاہور۔ پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن آفس میں وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں سرفراز اور چیئرمین ایچ ای سی سی ڈاکٹر طارق بنوری کی صدارت میں اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں میں پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر فضل خالد، سپیشل سیکرٹری ساجد ظفر ڈال، ایڈیشنل سکرٹری طارق حمید بھٹی، پنجاب یونیورسٹی،بہاؤالدین زکریایونیورسٹی،سرگودھا یونیورسٹی کے وائس چانسلرز اور دیگر نے شرکت کی،اجلاس میں دو سالہ بی اے اوربی ایس سی پروگرام میں داخلوں پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔

بعد ازاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے کہا کہ فی الحال سسٹم کی تبدیلی سے سٹوڈنٹس کو کوئی فرق نہیں پڑے گا کیونکہ رواں سال بی اے، بی ایس سی کی دو سالہ ڈگری کو ایسوسی ایٹ ڈگری کا نام دیا گیا ہے جبکہ اینول سسٹم کے تحت ہی امتحان لیا جائے گا،بعد ازاں مارکیٹ کی ضرورت کے مطابق مختلف مضامیں میں ایسوسی ایٹ ڈگری جاری کی جائے گی۔صوبائی وزیر راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے کہا کہ ایک سال کے عرصہ میں کالجز کو اپ گریڈ کیا جائے گا اورایسوسی ایٹ ڈگری سمسٹر سسٹم کے تحت ہی جاری ہو گی، تعلیمی نظام میں بنیادی تبدیلیوں کی اشد ضرورت تھی، تعلیمی اصلاحات کے بغیر ہمارے تعلیمی نظام میں بہتری نہیں لائی جاسکتی، 3 سے 4 سال میں پورا نظام ٹھیک ہو جائے گا۔

چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر طارق بنوری نے کہا کہ2017 میں یونیورسٹیز کودو سالہ ڈگری پر پابندی کا کہا گیا تھا جس پر کوئی اعتراض نہ کیا گیا، اب یونیورسٹیز کو دو سالہ ڈگری پر مکمل طور پر پابندی عائد کرنے کا کہہ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ رواں سال اینول سسٹم کے تحت ہی امتحان لئے جائیں گے،اگلے سال سے سسمسٹر سسٹم لاگو کیا جائے گا۔ ایک سوال کے جواب میں چئیرمین ایچ ای سی نے کہا کہ پرائیوٹ امیدواروں کے لئے جامعات فاضلاتی سسٹم کے تحت ڈگری جاری کرنے کی اجازت ہو گی۔ انہوں نے کہا ایسوسی ایٹ ڈگری کا نصاب اس طرح سے تشکیل دیا گیا ہے کہ کریڈٹ آورز چارسالہ بی ایس ڈگری میں ٹرانسفر ہوں سکیں، دو سالہ ایسی ایٹ ڈگری کے 60 کریڈٹ آورز ہوں گے،کوشش کریں گے کہ 55 کریڈٹ آورز بی ایس میں داخلے کے وقت ٹرانسفر ہوں سکیں اور ایک اضافی سمسٹر کے بعد چار سالہ ڈگری میں طالب علم داخلہ لیں سکیں گے۔انہوں نے کہا کہ ایچ ای سی کا کام تعلیمی معیار کو بہتر کرنا ہے انتظامی امور یونیورسٹی اور ہائر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ خود دیکھیں گے۔

Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

افغانستان میں امن کی کوششیں بڑھانے میں پاکستان اپنا کردار ادا کرے گا، آرمی چیف

Next Post

کھل اٹھے ہیں گلاب سارے .. تحریر , ریاض بھٹی

Next Post
کھل اٹھے ہیں گلاب سارے ..  تحریر , ریاض بھٹی

کھل اٹھے ہیں گلاب سارے .. تحریر , ریاض بھٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لاہور۔ پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن آفس میں وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں سرفراز اور چیئرمین ایچ ای سی سی ڈاکٹر طارق بنوری کی صدارت میں اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں میں پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر فضل خالد، سپیشل سیکرٹری ساجد ظفر ڈال، ایڈیشنل سکرٹری طارق حمید بھٹی، پنجاب یونیورسٹی،بہاؤالدین زکریایونیورسٹی،سرگودھا یونیورسٹی کے وائس چانسلرز اور دیگر نے شرکت کی،اجلاس میں دو سالہ بی اے اوربی ایس سی پروگرام میں داخلوں پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ بعد ازاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے کہا کہ فی الحال سسٹم کی تبدیلی سے سٹوڈنٹس کو کوئی فرق نہیں پڑے گا کیونکہ رواں سال بی اے، بی ایس سی کی دو سالہ ڈگری کو ایسوسی ایٹ ڈگری کا نام دیا گیا ہے جبکہ اینول سسٹم کے تحت ہی امتحان لیا جائے گا،بعد ازاں مارکیٹ کی ضرورت کے مطابق مختلف مضامیں میں ایسوسی ایٹ ڈگری جاری کی جائے گی۔صوبائی وزیر راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے کہا کہ ایک سال کے عرصہ میں کالجز کو اپ گریڈ کیا جائے گا اورایسوسی ایٹ ڈگری سمسٹر سسٹم کے تحت ہی جاری ہو گی، تعلیمی نظام میں بنیادی تبدیلیوں کی اشد ضرورت تھی، تعلیمی اصلاحات کے بغیر ہمارے تعلیمی نظام میں بہتری نہیں لائی جاسکتی، 3 سے 4 سال میں پورا نظام ٹھیک ہو جائے گا۔ چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر طارق بنوری نے کہا کہ2017 میں یونیورسٹیز کودو سالہ ڈگری پر پابندی کا کہا گیا تھا جس پر کوئی اعتراض نہ کیا گیا، اب یونیورسٹیز کو دو سالہ ڈگری پر مکمل طور پر پابندی عائد کرنے کا کہہ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ رواں سال اینول سسٹم کے تحت ہی امتحان لئے جائیں گے،اگلے سال سے سسمسٹر سسٹم لاگو کیا جائے گا۔ ایک سوال کے جواب میں چئیرمین ایچ ای سی نے کہا کہ پرائیوٹ امیدواروں کے لئے جامعات فاضلاتی سسٹم کے تحت ڈگری جاری کرنے کی اجازت ہو گی۔ انہوں نے کہا ایسوسی ایٹ ڈگری کا نصاب اس طرح سے تشکیل دیا گیا ہے کہ کریڈٹ آورز چارسالہ بی ایس ڈگری میں ٹرانسفر ہوں سکیں، دو سالہ ایسی ایٹ ڈگری کے 60 کریڈٹ آورز ہوں گے،کوشش کریں گے کہ 55 کریڈٹ آورز بی ایس میں داخلے کے وقت ٹرانسفر ہوں سکیں اور ایک اضافی سمسٹر کے بعد چار سالہ ڈگری میں طالب علم داخلہ لیں سکیں گے۔انہوں نے کہا کہ ایچ ای سی کا کام تعلیمی معیار کو بہتر کرنا ہے انتظامی امور یونیورسٹی اور ہائر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ خود دیکھیں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.