• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان ۔ کیس کی پیروی کرنے پر اوباش ملزموں کی متاثرہ نو جوان کو دھمکیاں ،جان کو خطرہ ہے تحفظ فراہم کیا جائے ۔ محمد یونس

مرکزی ملزم محمد شعیب کھوسہ بلوچ نے دیگر تین نامعلوم افراد کے ساتھ ملکر نہ صرف مجھے مارا پیٹا بلکہ میرے ساتھ زیادتی کی اور ویڈیو انٹر نیٹ پروائرل بھی کر دی

webmaster by webmaster
اگست 2, 2019
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان ۔ کیس کی پیروی کرنے پر اوباش ملزموں کی متاثرہ نو جوان کو دھمکیاں ،جان کو خطرہ ہے تحفظ فراہم کیا جائے ۔ محمد یونس

ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) ماہ مقدس میں زیادتی کرنیوالے ملزمان کی متاثرہ نوجوان کو کیس کی پیروری کرنے پر سنگین نتاءج کی دھمکیاں ، زیادتی کی ویڈیو انٹر نیٹ پر بھی وائر ل کر دی ۔ متاثرہ نوجوان کی ڈی پی او ، آر پی او ،آئی جی پنجاب ، وزیر اعلیٰ پنجاب سے تحفظ اور انصاف کی فراہمی کا مطالبہ تفصیل کے مطابق موضع کھاکھی تھانہ دراہمہ محمد یونس نے عوامی اتحاد ویلفیئر کے انفارمیشن سیکرٹری کے کالو خان باڑا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ کہ اس نے ہیر ڈریسر کی دکان لگائی ہوئی ہے کہ ماہ رمضان کے مقدس مہینے میں جب میں تراویح پڑھنے کے لیے جامع مسجد گلزار جا رہا تھا محمد شعیب کھوسہ بلوچ نے دیگر تین نامعلوم افراد کے ساتھ ملکر نہ صرف مجھے مارا پیٹا بلکہ میرے ساتھ زیادتی کی اور پھر ویڈیو بنوا کر انٹر نیٹر وائرل بھی کر دی جس پر متعلقہ پولیس نے مقدمہ نمبر193;47;19درج کرکے مرکزی ملزم محمد شعیب کھوسہ بلوچ کو گرفتار کر لیا اب ملزمان مجھے مقدمہ کی پیروی کرنے سے روکنے کے لیے میرے خلاف جھوٹے مقدمات میں پھنسانے اور سنگین نتاءج کی دھمکیاں دے رہے ہیں انہوں نے ڈی پی او ڈیرہ ، آر پی او ، آئی جی پنجاب ، وزیر اعلیٰ سردار عثمان خان بزدار سے مطالبہ کیا کہ اوباش ملزمان باثر ہیں اور میری جان کو خطرہ ہے مجھے تحفظ فراہم کرتے ہوئے مفرور ملزمان کو گرفتار کرکے انہیں کیفر کردار تک پہنچائیں اور میری داد رسی کرتے ہوئے مجھے انصاف فراہم کریں ۔

Post Views: 33
Tags: DG khan news
Previous Post

لیہ ۔ کھلی کچہریوں کے فورم کا مقصد اداروں کو عوام دوست بنانا ہے ۔ ڈپٹی کمشنرذیشان جاوید

Next Post

’’ ذرا سی نظر ِ کرم چاہیے ‘‘ عمران علی شاہ

Next Post
زندگی درد سے عبارت ہے ۔۔ کلام : عمران  شاہ

’’ ذرا سی نظر ِ کرم چاہیے ‘‘ عمران علی شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) ماہ مقدس میں زیادتی کرنیوالے ملزمان کی متاثرہ نوجوان کو کیس کی پیروری کرنے پر سنگین نتاءج کی دھمکیاں ، زیادتی کی ویڈیو انٹر نیٹ پر بھی وائر ل کر دی ۔ متاثرہ نوجوان کی ڈی پی او ، آر پی او ،آئی جی پنجاب ، وزیر اعلیٰ پنجاب سے تحفظ اور انصاف کی فراہمی کا مطالبہ تفصیل کے مطابق موضع کھاکھی تھانہ دراہمہ محمد یونس نے عوامی اتحاد ویلفیئر کے انفارمیشن سیکرٹری کے کالو خان باڑا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ کہ اس نے ہیر ڈریسر کی دکان لگائی ہوئی ہے کہ ماہ رمضان کے مقدس مہینے میں جب میں تراویح پڑھنے کے لیے جامع مسجد گلزار جا رہا تھا محمد شعیب کھوسہ بلوچ نے دیگر تین نامعلوم افراد کے ساتھ ملکر نہ صرف مجھے مارا پیٹا بلکہ میرے ساتھ زیادتی کی اور پھر ویڈیو بنوا کر انٹر نیٹر وائرل بھی کر دی جس پر متعلقہ پولیس نے مقدمہ نمبر193;47;19درج کرکے مرکزی ملزم محمد شعیب کھوسہ بلوچ کو گرفتار کر لیا اب ملزمان مجھے مقدمہ کی پیروی کرنے سے روکنے کے لیے میرے خلاف جھوٹے مقدمات میں پھنسانے اور سنگین نتاءج کی دھمکیاں دے رہے ہیں انہوں نے ڈی پی او ڈیرہ ، آر پی او ، آئی جی پنجاب ، وزیر اعلیٰ سردار عثمان خان بزدار سے مطالبہ کیا کہ اوباش ملزمان باثر ہیں اور میری جان کو خطرہ ہے مجھے تحفظ فراہم کرتے ہوئے مفرور ملزمان کو گرفتار کرکے انہیں کیفر کردار تک پہنچائیں اور میری داد رسی کرتے ہوئے مجھے انصاف فراہم کریں ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.