لیہ( صبح پا کستان )کھلی کچہریوں کا فورم اداروں کی کارکردگی میں اضافے اور شہریوں کے مسائل براہ راست سنتے ہوئے موقع پر ہی حل کے ذریعے اداروں کو عوام دوست بنانا ہے ۔ یہ بات ڈپٹی کمشنرذیشان جاویداور ڈی پی او عثمان اعجاز باجوہ نے ہفتہ وار کھلی کچہری کے موقع پر عوامی مسائل سنتے ہوئے کہی ۔ کھلی کچہری میں پولیس ،ریونیو ، میپکو سے متعلقہ معاملات کے بارے میں درخواستیں پیش کیں جن کے حل کے لیے ڈپٹی کمشنر و ڈی پی او نے احکامات جاری کیے ۔ کھلی کچہری میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل ڈاکٹر فیاض علی جتالہ،اے ڈی واٹر مینجمنٹ مہرریاض کلاسرہ ،پولیس افسران موجود تھے
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails










