• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کسی سے جواب طلب کریں تو کہتے ہیں انتقامی کارروائی ہو رہی ہے، وزیراعظم

webmaster by webmaster
جولائی 29, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
سال 2019؛ انشاء اللہ پاکستان میں سنہری دورکا آغازہوگا، عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسی سے جواب طلب کریں تو کہتے ہیں انتقامی کارروائی ہو رہی ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں اقلیتوں کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیمی اداروں میں ریاست مدینہ پر پی ایچ ڈی ہونی چاہیے، پاکستان واحد ملک ہے جو اسلام کے نام پر بنا، مدینہ کی ریاست تمام مسلمانوں کیلئے رول ماڈل ہے، نبی اکرم ﷺ کی زندگی ہمارے لیے قیامت تک مثال رہے گی۔

وزیراعظم نے کہا کہ لوگ سمجھتے ہیں ریاست مدینہ کی بات ووٹ لینے کیلئے کرتا ہوں لیکن ایسا نہیں ہے، سب جانتے ہیں کن لوگوں نے اسلام کے نام پر دکانیں کھولی ہوئی ہیں، سندھ میں سنتے ہیں کہ لوگوں کو زبردستی مسلمان کیا جارہا ہے، زبردستی لوگوں کو اسلام میں شامل کرنے والے قرآن وحدیث نہیں جانتے، ہم کیسے لوگوں کو زبردستی مسلمان کرنے کا معاملہ اپنے ہاتھ میں لے لیتے ہیں۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ میں باہر سے پیسہ پاکستان لایا، پارٹی کا صدر ہونے کی حیثیت سے جواب دہ ہوں، پاکستان میں تماشا دیکھیں، سابق صدر اور وزیراعظم عدالت میں خود کو بے قصور ثابت نہیں کرتے۔

عمران خان نے کہا کہ ہماری تباہی کا سبب 10 برس میں 24 ہزار ارب کا مقروض ہونا ہے، جن لوگوں نے ملک کو مقروض کیا ان سے حساب مانگو تو کہتے ہیں کہ انتقامی کارروائی ہورہی ہے، وہ جواب نہیں دیتے، ان کے لیے جیلوں میں اے سی لگا ہوا ہے، جو جتنا بڑا مجرم ہے اسے جیل میں اتنی زیادہ سہولیات ملی ہوئی ہیں۔

عمران خان نے مزید کہا کہ پاکستان میں قانون کی بالادستی نہیں، ہماری جنگ حقوق اور قانون کی بالادستی کی جنگ ہے، اندرون سندھ میں براحال ہے، لوگ پیچھے رہ گئے، انہیں حقوق نہیں ملیں گے تو وہ کیسے پاکستان کی بات کریں گے۔

Source: ایکسپریس نیوز
Tags: National News
Previous Post

نرسوں کوڈیوٹی کے دوران موبائل فون استعمال نہ کرنے کی سختی سےہدایت

Next Post

کروڑ لعل عیسن۔ ملک احمد علی اولکھ ایم پی اے پر تشدد کے خلاف احتجاجی ریلی ، نامزد ملزمان کی گرفتاری کا فوری مطا لبہ

Next Post
کروڑ لعل عیسن۔ ملک احمد علی اولکھ ایم پی اے پر تشدد کے خلاف  احتجاجی ریلی ، نامزد ملزمان کی گرفتاری کا فوری مطا لبہ

کروڑ لعل عیسن۔ ملک احمد علی اولکھ ایم پی اے پر تشدد کے خلاف احتجاجی ریلی ، نامزد ملزمان کی گرفتاری کا فوری مطا لبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسی سے جواب طلب کریں تو کہتے ہیں انتقامی کارروائی ہو رہی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں اقلیتوں کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیمی اداروں میں ریاست مدینہ پر پی ایچ ڈی ہونی چاہیے، پاکستان واحد ملک ہے جو اسلام کے نام پر بنا، مدینہ کی ریاست تمام مسلمانوں کیلئے رول ماڈل ہے، نبی اکرم ﷺ کی زندگی ہمارے لیے قیامت تک مثال رہے گی۔ وزیراعظم نے کہا کہ لوگ سمجھتے ہیں ریاست مدینہ کی بات ووٹ لینے کیلئے کرتا ہوں لیکن ایسا نہیں ہے، سب جانتے ہیں کن لوگوں نے اسلام کے نام پر دکانیں کھولی ہوئی ہیں، سندھ میں سنتے ہیں کہ لوگوں کو زبردستی مسلمان کیا جارہا ہے، زبردستی لوگوں کو اسلام میں شامل کرنے والے قرآن وحدیث نہیں جانتے، ہم کیسے لوگوں کو زبردستی مسلمان کرنے کا معاملہ اپنے ہاتھ میں لے لیتے ہیں۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ میں باہر سے پیسہ پاکستان لایا، پارٹی کا صدر ہونے کی حیثیت سے جواب دہ ہوں، پاکستان میں تماشا دیکھیں، سابق صدر اور وزیراعظم عدالت میں خود کو بے قصور ثابت نہیں کرتے۔ عمران خان نے کہا کہ ہماری تباہی کا سبب 10 برس میں 24 ہزار ارب کا مقروض ہونا ہے، جن لوگوں نے ملک کو مقروض کیا ان سے حساب مانگو تو کہتے ہیں کہ انتقامی کارروائی ہورہی ہے، وہ جواب نہیں دیتے، ان کے لیے جیلوں میں اے سی لگا ہوا ہے، جو جتنا بڑا مجرم ہے اسے جیل میں اتنی زیادہ سہولیات ملی ہوئی ہیں۔ عمران خان نے مزید کہا کہ پاکستان میں قانون کی بالادستی نہیں، ہماری جنگ حقوق اور قانون کی بالادستی کی جنگ ہے، اندرون سندھ میں براحال ہے، لوگ پیچھے رہ گئے، انہیں حقوق نہیں ملیں گے تو وہ کیسے پاکستان کی بات کریں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.