• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن۔ ملک احمد علی اولکھ ایم پی اے پر تشدد کے خلاف احتجاجی ریلی ، نامزد ملزمان کی گرفتاری کا فوری مطا لبہ

webmaster by webmaster
جولائی 29, 2019
in لیہ نیوز
0
کروڑ لعل عیسن۔ ملک احمد علی اولکھ ایم پی اے پر تشدد کے خلاف  احتجاجی ریلی ، نامزد ملزمان کی گرفتاری کا فوری مطا لبہ

کروڑ لعل عیسن {صبح پا کستان } ملک احمد علی اولکھ ایم پی اے پر ایم این اے عبدالمجید نیازی اور ان کے ساتھیوں کی جانب سے تشدد اور بدتمیزی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی اس موقع پر ملک عثمان اولکھ حافظ اسحاق احمد ملک اعجاز احمد جاگ چوہدری عدبدالروف گجر ایڈووکیٹ محمد رضا شاہ شکیل جگنو ودیگر نے خطاب کیا مقررین نے اپنے خطاب میں واقعہ کی پرزور مذمت کرتے ہو ءے ایف آءی آر میں نامزد ملزمان ایم این اے مجید خان نیازی سمیت دیگر ذمہ داروں کی فوری گرفتاری کا مطا لبہ کیا
ملک احمد علی اولکھ ایم پی اے تشدد کے خلاف نکلنے والی احتجاجی ریلی میں مقامی تمام علاقائی سیاسی گروپوں کے کارکنان نے بھر پور شرکت کی ۔
یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ایم پی اے ملک احمد اولکھ پر ایم این اے مجید نیازی اور ان کے ساتھیوں کی طرف سے کئے جانے والے تشدد کے واقعہ کے خلاف پو لیس نے مجید نیازی ، عبد الرحیم نیازی اور ان کے ساتھیوں کے خلاف پر چہ درج کر کے تفشیش شروع کر دی ہے پو لیس کی جانب سے ایف آءی آر میں نامزد ملز،وں میں سے چند نا مزد افراد کو گرفتار کءے جانے کی اطلاعات بھی ہیں لیکن ایم این اے مجید نیازی کو ابھی گرفتار نہیں کیا جا سکا

Post Views: 25
Tags: Karor lal easan news
Previous Post

کسی سے جواب طلب کریں تو کہتے ہیں انتقامی کارروائی ہو رہی ہے، وزیراعظم

Next Post

بغیر جرمانہ ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی میں ایک ماہ کی توسیع

Next Post
بغیر جرمانہ ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی میں ایک ماہ کی توسیع

بغیر جرمانہ ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی میں ایک ماہ کی توسیع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
کروڑ لعل عیسن {صبح پا کستان } ملک احمد علی اولکھ ایم پی اے پر ایم این اے عبدالمجید نیازی اور ان کے ساتھیوں کی جانب سے تشدد اور بدتمیزی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی اس موقع پر ملک عثمان اولکھ حافظ اسحاق احمد ملک اعجاز احمد جاگ چوہدری عدبدالروف گجر ایڈووکیٹ محمد رضا شاہ شکیل جگنو ودیگر نے خطاب کیا مقررین نے اپنے خطاب میں واقعہ کی پرزور مذمت کرتے ہو ءے ایف آءی آر میں نامزد ملزمان ایم این اے مجید خان نیازی سمیت دیگر ذمہ داروں کی فوری گرفتاری کا مطا لبہ کیا ملک احمد علی اولکھ ایم پی اے تشدد کے خلاف نکلنے والی احتجاجی ریلی میں مقامی تمام علاقائی سیاسی گروپوں کے کارکنان نے بھر پور شرکت کی ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ایم پی اے ملک احمد اولکھ پر ایم این اے مجید نیازی اور ان کے ساتھیوں کی طرف سے کئے جانے والے تشدد کے واقعہ کے خلاف پو لیس نے مجید نیازی ، عبد الرحیم نیازی اور ان کے ساتھیوں کے خلاف پر چہ درج کر کے تفشیش شروع کر دی ہے پو لیس کی جانب سے ایف آءی آر میں نامزد ملز،وں میں سے چند نا مزد افراد کو گرفتار کءے جانے کی اطلاعات بھی ہیں لیکن ایم این اے مجید نیازی کو ابھی گرفتار نہیں کیا جا سکا
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.