• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم میں جعلی عاملوں کی بھرمار , تحریر ۔محمد عمر شاکر

webmaster by webmaster
جولائی 28, 2019
in کالم
0
چوک اعظم میں جعلی عاملوں کی بھرمار , تحریر ۔محمد عمر شاکر

مہنگائی بیروز گاری عدم تحفظ کے سبب امیر یا غریب کثیر تعداد میں افراد عجیب پریشانی میں مبتلا ہے پریشانی کے چھٹکارہ پانے کے لیے بھی شارٹ کٹ کے چکر میں ہے پسماندہ علا قوں میں یہ جہالت عام ہے مگر دیکھنے میں آیا ہے کہ ریاستی اداروں میں اعلی ترین مسندوں پر براجمان بھی تعلیم یافتہ افراد با امر مجبوری عاملوں کے پاس چکر لگاتے نظر آتے ہیں چوک اعظم اور گردونواح میں بھی مختلف عاملوں نے اپنے آستانے ڈیرے آباد کیے ہوئے ہیں نہ صرف مسلم بلکہ اب تو عیسائی بھی عامل بن گئے ہیں اکثرو بیشتر عامل ان پڑھ ہوتے ہیں جو کہ صرف باتیں ہی کر سکتے ہیں عاملوں نے باقاعدہ خواتین اور مردوں کو ماہانہ تنخواہ پر رکھا ہوا ہے وہ تنخواہ دار مرد و خواتین کسی بھی خوشی غمی کے موقع ہر اپنے عامل پیر کی صفات کے جھنڈیے گاڑھ دیتے ہیں مردحضرات کی نسبت خواتین ایسے جعلی عاملوں پیروں کے ایجنٹوں کی باتوں میں جلد آجاتے ہیں کاروبار میں بندش لا علاج بیماریوں کا دم کے ذریعہ علاج ملازمت کی تلاش میں کوشاں نوجوان بھی ان عاملوں کا آسان ٹارگٹ ہوتا ہے ایسے مریض جن کو ایف سی پی ایس ڈاکٹر جواب دیے دیتے ہیں انہیں ابتدائی طور پر تین ہفتے دم کرانے اور بعد آزاں مستقل طور پر مختلف کہا نیاں سنا کر اپنا گرویدہ کر لیا جاتا ہے یہاں تک مریض موت کے منہ میں چلا جاتا ہے اس طرح یہ بھی ایک تلخ حقیقت ہے کئی امراض جو کہ ابتدائی طور پر قابل علاج ہوتیں ہیں مگر کمزور عقیدہ لوگ دم درود کرانے کے لیے مختلف عاملوں پیروں کے آستانوں پر چکر لگاتے ہیں وہ امراض نا قابل علاج ہو جاتے ہیں

کرائے کے گھروں یا دکانوں میں قائم ان جعلی عاملوں کے مختلف دعویے ہوتے ہیں کہ کاروبار میں بندش ختم محبوب آپ کے قدموں میں بے اولادوں کے لیے اولاد کا تحفہ بیروز گاروں کے لیے روز گار نا قابل علاج مریضوں کا چلہ سے علاج شادی کی راہ میں حائل رکاوٹوں کا عملیات کے ذریعہ خاتمہ الغرض ایسے دل فریب دلدادہ فقروں میں سادہ لوح عوام ایسے پھنس چکے ہیں جن سے نکلنا مشکل ہی نہیں بلکہ نا ممکن ہے کچھ عامل اپنے آپکو سکالرز روحانی گولڈ میڈلسٹ کہتے ہیں کالے جادو کے ماہر کالے جادو کی کاٹ کے ماہرکہا جاتا ہے کچھ عامل گھر جا کر عمل کر کے جنات نکالنے کا دعوی کرتے ہیں اور مختلف چیزوں کی ڈیمانڈ کرتے ہیں جن میں کالے بکرے کا سر سفید بکریے کی اوجری کالی مرغی کے پنجے صندل کے درخت کی چھال سفید گھوڑے کے بال عام آدمی ایسی چیزیں خریدنے سے ویسے گھبراتا ہے وہ لیت و لعل سے کام لیتے ہوئے خود ہی عامل کو کہہ دیتا ہے کہ آپیہ چیزیں خرید لیں پیسہ ہم دیے دیتے ہیں

جادو ٹونہ کرنے والے لوگوں نے اپنے گھروں عملیات کی جگہ کا ماحول بھی عجیب بنا رکھا ہوتا ہے جہاں عام آدمی جاتے ہی نفسیاتی طور پر رام ہو جاتا ہے جادو ٹونہ عملیات کرنے والوں کے پاس زیادہ تر خواتین جاتی ہیں جو کہ ان لوگوں کے چکر میں آکر مال و دولت اور آخر کار عزت بھی گنوا بیٹھتی ہیں دور حا ضر میں موبائل پر دم کرنے کا بھی ایک عمل شروع ہو چکا ہے کہ پیسے موبائل اکاونٹ میں بھیج دیں اورمو بائل کال پر یا ویڈیو کال پر دم کرائیں آئے روز ذراءع ابلاغ پر ایسے بد قماش جعلی عاملوں کے پکڑے جانے کی خبریں آتی رہتیں ہیں علماء کرام بھی اپنے خطبات تقاریر میں یہ کہتے رہتے ہیں کہ جادو ٹونہ شریعت اسلامیہ میں سخت منع ہے اور نا جائز ہے پھر بھی نہ جانے لوگ کیسے ان جعلی عاملوں پیروں کے جال میں پھنس جاتے ہیں جن لو گوں کو اپنی ذات یا اپنے مستقبل کا پتہ نہیں ہوتا وہ کیسے کسی کے بارے خبریں جانتے ہونگے یا کسی کا مستقبل سنوار سکتے ہیں جادو ٹونہ کرنے والے اللہ سبحانہ و تعالی کی پکڑ سے نہیں بچ سکتے اور آخرت میں بھی ان کے لیے درد ناک عذاب ہے

آخر کیا وجہ ہے کہ لوگ ان جعلی عاملوں کے چکر میں پھنس جاتے ہیں اس سوال کا جواب تقریبن نا ممکن ہو چکا ہے تعلیم کی کمی دین سے دوری کمزور عقیدتاور شعبدہ بازی ہی اسکی وجہ ہو سکتی ہے ان حالات میں کوئی ریاستی ادارہ کوئی حکومت سماجی سطح پر بھی لوگ ان جعلی عاملوں کےخلاف بات انفرادی طور پر تو کرتے ہیں مگر اجتماعی طور پر بات کرتے ہوئے نہ صرف گھبراتے ہیں بلکہ بات ہی نہیں کرتے حکومت کو اس سلسلہ میں موثر قانون سازی کرنا ہو گی تا کہ اس غیر قانونی دھندے کو روکا جاسکے

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ کو حساس اداروں کے ذریعہ چوک اعظم گردونواح میں جعلی عاملوں پیروں کے بارے رپورٹ لیکر بلا امتیاز کاروائی کریں تاکہ سادہ لوح لوگ لٹنے سے بچ سکیں ۔

Tags: column by umer shakir
Previous Post

کروڑ لعل عیسن ۔ فنڈ میرا ہے میں کام کراءوں گا ؟ایم این اے مجید نیازی کی ایم پی اے احمد علی اولکھ کو فحش گا لیاں

Next Post

کوٹ مٹھن ۔ قدرتی آفات سے قبل تیاری کر کے نقصانات سے بچا جاسکتا ہے۔ ایم پی اے اویس خان دریشک

Next Post
کوٹ مٹھن ۔ قدرتی آفات سے قبل تیاری کر کے نقصانات سے بچا جاسکتا ہے۔ ایم پی اے اویس خان دریشک

کوٹ مٹھن ۔ قدرتی آفات سے قبل تیاری کر کے نقصانات سے بچا جاسکتا ہے۔ ایم پی اے اویس خان دریشک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
مہنگائی بیروز گاری عدم تحفظ کے سبب امیر یا غریب کثیر تعداد میں افراد عجیب پریشانی میں مبتلا ہے پریشانی کے چھٹکارہ پانے کے لیے بھی شارٹ کٹ کے چکر میں ہے پسماندہ علا قوں میں یہ جہالت عام ہے مگر دیکھنے میں آیا ہے کہ ریاستی اداروں میں اعلی ترین مسندوں پر براجمان بھی تعلیم یافتہ افراد با امر مجبوری عاملوں کے پاس چکر لگاتے نظر آتے ہیں چوک اعظم اور گردونواح میں بھی مختلف عاملوں نے اپنے آستانے ڈیرے آباد کیے ہوئے ہیں نہ صرف مسلم بلکہ اب تو عیسائی بھی عامل بن گئے ہیں اکثرو بیشتر عامل ان پڑھ ہوتے ہیں جو کہ صرف باتیں ہی کر سکتے ہیں عاملوں نے باقاعدہ خواتین اور مردوں کو ماہانہ تنخواہ پر رکھا ہوا ہے وہ تنخواہ دار مرد و خواتین کسی بھی خوشی غمی کے موقع ہر اپنے عامل پیر کی صفات کے جھنڈیے گاڑھ دیتے ہیں مردحضرات کی نسبت خواتین ایسے جعلی عاملوں پیروں کے ایجنٹوں کی باتوں میں جلد آجاتے ہیں کاروبار میں بندش لا علاج بیماریوں کا دم کے ذریعہ علاج ملازمت کی تلاش میں کوشاں نوجوان بھی ان عاملوں کا آسان ٹارگٹ ہوتا ہے ایسے مریض جن کو ایف سی پی ایس ڈاکٹر جواب دیے دیتے ہیں انہیں ابتدائی طور پر تین ہفتے دم کرانے اور بعد آزاں مستقل طور پر مختلف کہا نیاں سنا کر اپنا گرویدہ کر لیا جاتا ہے یہاں تک مریض موت کے منہ میں چلا جاتا ہے اس طرح یہ بھی ایک تلخ حقیقت ہے کئی امراض جو کہ ابتدائی طور پر قابل علاج ہوتیں ہیں مگر کمزور عقیدہ لوگ دم درود کرانے کے لیے مختلف عاملوں پیروں کے آستانوں پر چکر لگاتے ہیں وہ امراض نا قابل علاج ہو جاتے ہیں کرائے کے گھروں یا دکانوں میں قائم ان جعلی عاملوں کے مختلف دعویے ہوتے ہیں کہ کاروبار میں بندش ختم محبوب آپ کے قدموں میں بے اولادوں کے لیے اولاد کا تحفہ بیروز گاروں کے لیے روز گار نا قابل علاج مریضوں کا چلہ سے علاج شادی کی راہ میں حائل رکاوٹوں کا عملیات کے ذریعہ خاتمہ الغرض ایسے دل فریب دلدادہ فقروں میں سادہ لوح عوام ایسے پھنس چکے ہیں جن سے نکلنا مشکل ہی نہیں بلکہ نا ممکن ہے کچھ عامل اپنے آپکو سکالرز روحانی گولڈ میڈلسٹ کہتے ہیں کالے جادو کے ماہر کالے جادو کی کاٹ کے ماہرکہا جاتا ہے کچھ عامل گھر جا کر عمل کر کے جنات نکالنے کا دعوی کرتے ہیں اور مختلف چیزوں کی ڈیمانڈ کرتے ہیں جن میں کالے بکرے کا سر سفید بکریے کی اوجری کالی مرغی کے پنجے صندل کے درخت کی چھال سفید گھوڑے کے بال عام آدمی ایسی چیزیں خریدنے سے ویسے گھبراتا ہے وہ لیت و لعل سے کام لیتے ہوئے خود ہی عامل کو کہہ دیتا ہے کہ آپیہ چیزیں خرید لیں پیسہ ہم دیے دیتے ہیں جادو ٹونہ کرنے والے لوگوں نے اپنے گھروں عملیات کی جگہ کا ماحول بھی عجیب بنا رکھا ہوتا ہے جہاں عام آدمی جاتے ہی نفسیاتی طور پر رام ہو جاتا ہے جادو ٹونہ عملیات کرنے والوں کے پاس زیادہ تر خواتین جاتی ہیں جو کہ ان لوگوں کے چکر میں آکر مال و دولت اور آخر کار عزت بھی گنوا بیٹھتی ہیں دور حا ضر میں موبائل پر دم کرنے کا بھی ایک عمل شروع ہو چکا ہے کہ پیسے موبائل اکاونٹ میں بھیج دیں اورمو بائل کال پر یا ویڈیو کال پر دم کرائیں آئے روز ذراءع ابلاغ پر ایسے بد قماش جعلی عاملوں کے پکڑے جانے کی خبریں آتی رہتیں ہیں علماء کرام بھی اپنے خطبات تقاریر میں یہ کہتے رہتے ہیں کہ جادو ٹونہ شریعت اسلامیہ میں سخت منع ہے اور نا جائز ہے پھر بھی نہ جانے لوگ کیسے ان جعلی عاملوں پیروں کے جال میں پھنس جاتے ہیں جن لو گوں کو اپنی ذات یا اپنے مستقبل کا پتہ نہیں ہوتا وہ کیسے کسی کے بارے خبریں جانتے ہونگے یا کسی کا مستقبل سنوار سکتے ہیں جادو ٹونہ کرنے والے اللہ سبحانہ و تعالی کی پکڑ سے نہیں بچ سکتے اور آخرت میں بھی ان کے لیے درد ناک عذاب ہے آخر کیا وجہ ہے کہ لوگ ان جعلی عاملوں کے چکر میں پھنس جاتے ہیں اس سوال کا جواب تقریبن نا ممکن ہو چکا ہے تعلیم کی کمی دین سے دوری کمزور عقیدتاور شعبدہ بازی ہی اسکی وجہ ہو سکتی ہے ان حالات میں کوئی ریاستی ادارہ کوئی حکومت سماجی سطح پر بھی لوگ ان جعلی عاملوں کےخلاف بات انفرادی طور پر تو کرتے ہیں مگر اجتماعی طور پر بات کرتے ہوئے نہ صرف گھبراتے ہیں بلکہ بات ہی نہیں کرتے حکومت کو اس سلسلہ میں موثر قانون سازی کرنا ہو گی تا کہ اس غیر قانونی دھندے کو روکا جاسکے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ کو حساس اداروں کے ذریعہ چوک اعظم گردونواح میں جعلی عاملوں پیروں کے بارے رپورٹ لیکر بلا امتیاز کاروائی کریں تاکہ سادہ لوح لوگ لٹنے سے بچ سکیں ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.