• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ مٹھن ۔ قدرتی آفات سے قبل تیاری کر کے نقصانات سے بچا جاسکتا ہے۔ ایم پی اے اویس خان دریشک

webmaster by webmaster
جولائی 28, 2019
in جنوبی پنجاب
0
کوٹ مٹھن ۔ قدرتی آفات سے قبل تیاری کر کے نقصانات سے بچا جاسکتا ہے۔ ایم پی اے اویس خان دریشک

کوٹ مٹھن(صبح پا کستان) مقامی ایم پی اے سردار محمد اویس خان دریشک، چیئرمین ٹاسک فورس ڈونرز کو آرڈینیشن حکومت پنجاب نے مقامی این جی او ہیلپ فاؤنڈیشن کی جانب سے یونین کونسل رکھ کوٹ مٹھن میں سیلاب متاثرین کیلئے تعمیر کر دہ اجتماعی پناہ گاہ کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ آفات سے قبل تیاری کر کے نقصانات سے بچا جاسکتا ہے،

انھوں نے کہا کہ اطلاعات کے مطابق امسال سیلاب کا شدید خطرہ ہے تاہم حکومت پنجاب نے سیلاب زدہ اضلاع میں خطیر رقم سے فلڈ بندو ں اور پشتوں کی تعمیر کا کام مکمل کر لیا ہے جس سے لاکھوں ایکڑ اراضی پر موجود فصلات اور آبادیاں محفوظ ہو گئی ہیں،انھوں نے مزید کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پاکستان کے مسائل کے مستقل حل کے لئے کوشاں ہے، وہ وقت دور نہیں جب حکومت کی کوششوں کے ثمرات عام آدمی تک پہنچیں گے۔ انھوں نے کہا کہ ضلع راجن پو رمیں دو لاکھ سے زائد گھرانوں کوصحت سہولت پروگرام کے تحت،صحت انصاف کارڈکی تقسیم کا کام شروع ہو گیا ہے جس کے تحت ہر مستفید گھر ساڑھے سات لاکھ روپے تک مفت علاج کی سہولت حاصل کر ے گا،

اس موقع پر خادم شہر فرید حمزہ کمال فرید ملک، عبدالغفور فریدی، احمد بخش گوپانگ، مختیار احمد،ہیلپ فاؤنڈیشن کے صدر جمشید فرید سومرو، ممتاز خان دریشک، محمد عاشق فریدی کے علاوہ سینکڑوں علاقوں مکینوں موجود تھے

Tags: kotmithan news
Previous Post

چوک اعظم میں جعلی عاملوں کی بھرمار , تحریر ۔محمد عمر شاکر

Next Post

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کے عوامی فلاحی اقدامات ۔ تحریر ۔ نثار احمدخان،لیہ

Next Post
وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کے عوامی فلاحی اقدامات ۔  تحریر ۔ نثار احمدخان،لیہ

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کے عوامی فلاحی اقدامات ۔ تحریر ۔ نثار احمدخان،لیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
کوٹ مٹھن(صبح پا کستان) مقامی ایم پی اے سردار محمد اویس خان دریشک، چیئرمین ٹاسک فورس ڈونرز کو آرڈینیشن حکومت پنجاب نے مقامی این جی او ہیلپ فاؤنڈیشن کی جانب سے یونین کونسل رکھ کوٹ مٹھن میں سیلاب متاثرین کیلئے تعمیر کر دہ اجتماعی پناہ گاہ کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ آفات سے قبل تیاری کر کے نقصانات سے بچا جاسکتا ہے، انھوں نے کہا کہ اطلاعات کے مطابق امسال سیلاب کا شدید خطرہ ہے تاہم حکومت پنجاب نے سیلاب زدہ اضلاع میں خطیر رقم سے فلڈ بندو ں اور پشتوں کی تعمیر کا کام مکمل کر لیا ہے جس سے لاکھوں ایکڑ اراضی پر موجود فصلات اور آبادیاں محفوظ ہو گئی ہیں،انھوں نے مزید کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پاکستان کے مسائل کے مستقل حل کے لئے کوشاں ہے، وہ وقت دور نہیں جب حکومت کی کوششوں کے ثمرات عام آدمی تک پہنچیں گے۔ انھوں نے کہا کہ ضلع راجن پو رمیں دو لاکھ سے زائد گھرانوں کوصحت سہولت پروگرام کے تحت،صحت انصاف کارڈکی تقسیم کا کام شروع ہو گیا ہے جس کے تحت ہر مستفید گھر ساڑھے سات لاکھ روپے تک مفت علاج کی سہولت حاصل کر ے گا، اس موقع پر خادم شہر فرید حمزہ کمال فرید ملک، عبدالغفور فریدی، احمد بخش گوپانگ، مختیار احمد،ہیلپ فاؤنڈیشن کے صدر جمشید فرید سومرو، ممتاز خان دریشک، محمد عاشق فریدی کے علاوہ سینکڑوں علاقوں مکینوں موجود تھے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.