• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

عمران خان پاکستان کے گوربا چوف ثابت ہو رہے ہیں: احسن اقبال

webmaster by webmaster
جولائی 24, 2019
in First Page, لاہور
0
عمران خان پاکستان کے گوربا چوف ثابت ہو رہے ہیں: احسن اقبال

لاہور۔ مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال کہتے ہیں کہ ہماری معیشت تباہ ہو رہی ہے اور وزیر اعظم کو صرف نواز شریف نظر آ رہے ہیں، عمران خان پاکستان کے گوربا چوف ثابت ہو رہے ہیں۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے نون لیگی رہنما نے کہا کہ نہ عمران خان کو معیشت کا پتہ ہے اور نہ ہی ریفارمز کا پتہ ہے، ڈیولپمنٹ بجٹ کاٹنے سے 6 لاکھ سے زائد افراد بیروزگار ہوئے، برآمدات نیچے جا رہی ہیں، بیرونی سرمایہ کاری 25 فیصد کم ہو رہی ہے۔احسن اقبال نے کہا کہ ملک میں مہنگائی کی شرح میں ریکارڈ اضافہ ہو رہا ہے، واشنگٹن میں وزیر اعظم عمران خان کہتے ہیں کہ واپس جا کر نواز شریف کا فریج اور اے سی بند کروں گا، عمران احمد نیازی پاکستان کے گورباچوف بن چکے ہیں، وہ ریفارمز کا مطلب ہی نہیں جانتے، ریفارم کردار کشی، الزام تراشی اور جبر سے نہیں ہوتی، ریفارم اسٹیک ہولڈرز کی اعتماد سازی سے ہوتی ہے۔

Post Views: 25
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

نومنتخب برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا مسلمان خاندان سے تعلق ؟

Next Post

لیہ ۔ ضلعوں میں کیمپ لگانے کا مقصد فوری انصاف فراہم کرناہے ۔ عبدالحمید خان ریجنل ایڈوائزر وفاقی محتسب

Next Post
لیہ ۔ ضلعوں میں کیمپ لگانے کا مقصد فوری انصاف فراہم کرناہے ۔ عبدالحمید خان ریجنل ایڈوائزر وفاقی محتسب

لیہ ۔ ضلعوں میں کیمپ لگانے کا مقصد فوری انصاف فراہم کرناہے ۔ عبدالحمید خان ریجنل ایڈوائزر وفاقی محتسب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور۔ مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال کہتے ہیں کہ ہماری معیشت تباہ ہو رہی ہے اور وزیر اعظم کو صرف نواز شریف نظر آ رہے ہیں، عمران خان پاکستان کے گوربا چوف ثابت ہو رہے ہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے نون لیگی رہنما نے کہا کہ نہ عمران خان کو معیشت کا پتہ ہے اور نہ ہی ریفارمز کا پتہ ہے، ڈیولپمنٹ بجٹ کاٹنے سے 6 لاکھ سے زائد افراد بیروزگار ہوئے، برآمدات نیچے جا رہی ہیں، بیرونی سرمایہ کاری 25 فیصد کم ہو رہی ہے۔احسن اقبال نے کہا کہ ملک میں مہنگائی کی شرح میں ریکارڈ اضافہ ہو رہا ہے، واشنگٹن میں وزیر اعظم عمران خان کہتے ہیں کہ واپس جا کر نواز شریف کا فریج اور اے سی بند کروں گا، عمران احمد نیازی پاکستان کے گورباچوف بن چکے ہیں، وہ ریفارمز کا مطلب ہی نہیں جانتے، ریفارم کردار کشی، الزام تراشی اور جبر سے نہیں ہوتی، ریفارم اسٹیک ہولڈرز کی اعتماد سازی سے ہوتی ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.