• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ کوٹ سلطان ،چوک اعظم ،چوبارہ ،فتح پور ،کروڑ سمیت ضلع بھر میں ٹارگٹ صفائی مہم کا آغاز

webmaster by webmaster
جولائی 23, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ کوٹ سلطان ،چوک اعظم ،چوبارہ ،فتح پور ،کروڑ سمیت ضلع بھر میں ٹارگٹ صفائی مہم کا آغاز

لیہ(صبح پا کستان )وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے کلین گرین پنجاب ویژن کی تکمیل کے لیے صوبہ بھر میں صاف ماحول ،انسداد ڈینگی ،فراہمی و نکاسی آب کے بہتر انتظامات ،کوڑا کرکٹ کے خاتمے کے لیے منظم بنیادوں پر صفائی مہم شروع کردی گئی ہے ضلع لیہ میں ٹارگٹ صفائی مہم بھی اسی سلسلہ کی عملی کڑی ہے ۔ یہ بات معاون خصوصی وزیرا علی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی نے ٹی ڈی اے چوک میں صفائی مہم کے آغاز کے موقع پر کہی ۔ ایم این اے ملک نیاز احمدجکھڑ ،ڈپٹی کمشنرذیشان جاوید ہمراہ تھے ۔ ایڈمنسٹریٹرفیاض احمد ندیم نے ڈپٹی کمشنر کوپہلے مرحلے میں ایک ماہ کے ٹارگٹ صفائی پلان سے آگاہ کیا ۔ ڈپٹی کمشنرذیشان جاوید نے سینٹری ورکرز سے کہا کہ وہ اپنا کام دیانتدار ی سے سرانجام دیں اور صفائی کے کام کو اسطرح کریں کہ وہ نظر آنا چاہیے اور بہتر کارکردگی پر انہیں انعامات دیے جائیں گے ۔ ملک نیاز احمدجکھڑ نے کہا کہ صاف ماحول کی فراہمی سے بیماریوں پر قابو پانے میں مدد ملے گی جو انسداد ڈینگی مہم کی کامیابی بھی ہیں ۔ اسی طرح صفائی مہم کے سلسلہ میں کوٹ سلطان ،چوک اعظم ،چوبارہ ،فتح پور ،کروڑ میں بھی ٹارگٹ صفائی مہم کا آغاز کیاگیا ۔ ۔ بعدازاں ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے موضع راکھواں کروڑ میں دریائے سند ھ کے کٹاءو کا معائنہ کیا ۔ اس موقع پر اے سی کروڑ فاروق احمد،ایکسین انہار طارق عزیز نے ڈپٹی کمشنر کو دریائی کٹاءو سے بچاءو کے لیے سٹڈ بندوں کی تعمیر کے منصوبے سے آگاہ کیا ۔ ڈپٹی کمشنر نے موقع پر موجود متاثرین سے کہا کہ حکومت دریائی کٹاءو کوروکنے کے لیے فوری اقدامات عمل میں لارہی ہیں اور ضلعی انتظامیہ ،محکمہ انہار اس سلسلہ میں چوبیس گھنٹے رابطہ میں ہیں آپ اپنے کو تنہا نہ سمجھیں ۔ بعدازاں ڈپٹی کمشنر نے ایل آر ایم سنٹر کروڑ کا معائنہ کیا ۔ وہاں پر موجود مرد و خواتین کاشتکاروں سے مسائل سنے ۔ سنٹرزکے تمام کاونٹرزکا معائنہ کرتے ہوئے سختی سے ہدایت کی کہ کاشتکاروں کو بلاتفریق و بلاتاخیر سہولیات فراہم کی جائیں ایک شکایت پر ڈپٹی کمشنر نے اے سی کروڑ کو انکوائری کی ہدایت کی ۔ انہوں نے سنٹر انچارج کو ٹوکن کے مطابق میرٹ پر کام کرنے کی ضرورت پر زوردیا اور تنبیہ کی کہ کسی قسم کی کرپشن کی شکایت پر انہیں ہرگز معاف نہ کیاجائے گا

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ دوست نے دوست کی جان لے لی ،گولی لگنے سے 17 سالہ لڑکا جان بحق

Next Post

لیہ ۔ ریجنل پولیس آفیسر ڈی جی خان ڈویژن عمران احمرکی ڈی پی او کمپلیکس میں منعقدہ کھلی کچہری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ(صبح پا کستان )وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے کلین گرین پنجاب ویژن کی تکمیل کے لیے صوبہ بھر میں صاف ماحول ،انسداد ڈینگی ،فراہمی و نکاسی آب کے بہتر انتظامات ،کوڑا کرکٹ کے خاتمے کے لیے منظم بنیادوں پر صفائی مہم شروع کردی گئی ہے ضلع لیہ میں ٹارگٹ صفائی مہم بھی اسی سلسلہ کی عملی کڑی ہے ۔ یہ بات معاون خصوصی وزیرا علی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی نے ٹی ڈی اے چوک میں صفائی مہم کے آغاز کے موقع پر کہی ۔ ایم این اے ملک نیاز احمدجکھڑ ،ڈپٹی کمشنرذیشان جاوید ہمراہ تھے ۔ ایڈمنسٹریٹرفیاض احمد ندیم نے ڈپٹی کمشنر کوپہلے مرحلے میں ایک ماہ کے ٹارگٹ صفائی پلان سے آگاہ کیا ۔ ڈپٹی کمشنرذیشان جاوید نے سینٹری ورکرز سے کہا کہ وہ اپنا کام دیانتدار ی سے سرانجام دیں اور صفائی کے کام کو اسطرح کریں کہ وہ نظر آنا چاہیے اور بہتر کارکردگی پر انہیں انعامات دیے جائیں گے ۔ ملک نیاز احمدجکھڑ نے کہا کہ صاف ماحول کی فراہمی سے بیماریوں پر قابو پانے میں مدد ملے گی جو انسداد ڈینگی مہم کی کامیابی بھی ہیں ۔ اسی طرح صفائی مہم کے سلسلہ میں کوٹ سلطان ،چوک اعظم ،چوبارہ ،فتح پور ،کروڑ میں بھی ٹارگٹ صفائی مہم کا آغاز کیاگیا ۔ ۔ بعدازاں ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے موضع راکھواں کروڑ میں دریائے سند ھ کے کٹاءو کا معائنہ کیا ۔ اس موقع پر اے سی کروڑ فاروق احمد،ایکسین انہار طارق عزیز نے ڈپٹی کمشنر کو دریائی کٹاءو سے بچاءو کے لیے سٹڈ بندوں کی تعمیر کے منصوبے سے آگاہ کیا ۔ ڈپٹی کمشنر نے موقع پر موجود متاثرین سے کہا کہ حکومت دریائی کٹاءو کوروکنے کے لیے فوری اقدامات عمل میں لارہی ہیں اور ضلعی انتظامیہ ،محکمہ انہار اس سلسلہ میں چوبیس گھنٹے رابطہ میں ہیں آپ اپنے کو تنہا نہ سمجھیں ۔ بعدازاں ڈپٹی کمشنر نے ایل آر ایم سنٹر کروڑ کا معائنہ کیا ۔ وہاں پر موجود مرد و خواتین کاشتکاروں سے مسائل سنے ۔ سنٹرزکے تمام کاونٹرزکا معائنہ کرتے ہوئے سختی سے ہدایت کی کہ کاشتکاروں کو بلاتفریق و بلاتاخیر سہولیات فراہم کی جائیں ایک شکایت پر ڈپٹی کمشنر نے اے سی کروڑ کو انکوائری کی ہدایت کی ۔ انہوں نے سنٹر انچارج کو ٹوکن کے مطابق میرٹ پر کام کرنے کی ضرورت پر زوردیا اور تنبیہ کی کہ کسی قسم کی کرپشن کی شکایت پر انہیں ہرگز معاف نہ کیاجائے گا
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.