لیہ {صبح پا کستان } چو نگی نمبر دس کے قریب فاءرنگ کا واقعہ گولی لگنے سے 17 سالہ لڑکا جان بحق ، مظہر کو اس کا قریبی دوست عمران نے سینے میں گو لی مار فرار ہو گیا ، شدید زخمی مظہر کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لا یا گیا ڈی ایچ کیو ڈاکٹرز نے نشتر ہسپتال ملتان ریفر کر دیا ملتان جاتے ہو ءے زخمی مظہر جان کی بازی ہار گیا ، پو لیس نے لاش تحویل میں لے کر ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










