• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بدلے شکیل آفریدی کو رہاکیاجاسکتاہے،وزیراعظم عمران خان

webmaster by webmaster
جولائی 23, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بدلے شکیل آفریدی کو رہاکیاجاسکتاہے،وزیراعظم عمران خان

واشنگٹن ۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے معاملے پرامریکا کیساتھ بات کرنے کوتیارہے،ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بدلے شکیل آفریدی کورہاکیاجاسکتاہے،وزیراعظم عمران خان نے فوکس نیوزکوانٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی قوم نے دہشت گردی کےخلاف بڑی قربانیاں دیں،امریکااورپاکستان میں بداعتمادی سے تعلقات کونقصان پہنچا،دہشت گردی کےخلاف جنگ پاکستان امریکاکااتحادی ہے،وزیراعظم کا کہناتھا کہ پاکستان اورامریکا افغانستان میں امن چاہتے ہیں،افغانستان کے مسئلے کوسیاسی طریقے سے ہی حل کیاجاسکتا ہے،انہوں نے کہا کہ خطے میں امن کےلئے ہرطرح کاکرداراداکرنے کو تیارہیں،پاکستان بھارت کےساتھ اچھے تعلقات کے خواہشمندہے،صدرٹرمپ مسئلہ کشمیرکے حل میں کرداراداکرسکتے ہیں،وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ طالبان کےساتھ حالیہ امن مذاکرات کامیاب ترین رہے ہیں،طالبان کوحکومت کاحصہ بن کرعوام کی نمائندگی ملنی چاہئے،ان کا کہناتھا کہ افغانستان کوامن کی ضرورت ہے، افغان عوام 4دہائیوں سے خانہ جنگی سے متاثرہیں،وزیراعظم نے امریکی صدر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ صدرٹرمپ صاف گوانسان ہیں،لفظوں کی ہیراپھیری نہیں کرتے،وزیراعظم عمران خان نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ایٹمی ہتھیارکسی مسئلے کاحل نہیں،نہیں چاہتے کہ ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی بڑھے،انہوں نے کہا کہ ایران تنازع کاپاکستان پربھی اثرپڑےگا ۔

Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

لاہور ۔ انیل مسرت کی وزیر اعلی عثمان بزدار سے ملاقات ، ہر ڈویژ ن میں ہسپتال بنانے کا اعلان

Next Post

لیہ ۔ دوست نے دوست کی جان لے لی ،گولی لگنے سے 17 سالہ لڑکا جان بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
واشنگٹن ۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے معاملے پرامریکا کیساتھ بات کرنے کوتیارہے،ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بدلے شکیل آفریدی کورہاکیاجاسکتاہے،وزیراعظم عمران خان نے فوکس نیوزکوانٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی قوم نے دہشت گردی کےخلاف بڑی قربانیاں دیں،امریکااورپاکستان میں بداعتمادی سے تعلقات کونقصان پہنچا،دہشت گردی کےخلاف جنگ پاکستان امریکاکااتحادی ہے،وزیراعظم کا کہناتھا کہ پاکستان اورامریکا افغانستان میں امن چاہتے ہیں،افغانستان کے مسئلے کوسیاسی طریقے سے ہی حل کیاجاسکتا ہے،انہوں نے کہا کہ خطے میں امن کےلئے ہرطرح کاکرداراداکرنے کو تیارہیں،پاکستان بھارت کےساتھ اچھے تعلقات کے خواہشمندہے،صدرٹرمپ مسئلہ کشمیرکے حل میں کرداراداکرسکتے ہیں،وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ طالبان کےساتھ حالیہ امن مذاکرات کامیاب ترین رہے ہیں،طالبان کوحکومت کاحصہ بن کرعوام کی نمائندگی ملنی چاہئے،ان کا کہناتھا کہ افغانستان کوامن کی ضرورت ہے، افغان عوام 4دہائیوں سے خانہ جنگی سے متاثرہیں،وزیراعظم نے امریکی صدر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ صدرٹرمپ صاف گوانسان ہیں،لفظوں کی ہیراپھیری نہیں کرتے،وزیراعظم عمران خان نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ایٹمی ہتھیارکسی مسئلے کاحل نہیں،نہیں چاہتے کہ ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی بڑھے،انہوں نے کہا کہ ایران تنازع کاپاکستان پربھی اثرپڑےگا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.