• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

زلزلہ زدگان کے پیسے کھانا، مردار کھانا سمجھتا ہوں: شہباز شریف

webmaster by webmaster
جولائی 20, 2019
in First Page, لاہور
0
زلزلہ زدگان کے پیسے کھانا، مردار کھانا سمجھتا ہوں: شہباز شریف

لاہور کی احتساب عدالت میں رمضان شوگر مل کیس کی سماعت کے دوران مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ زلزلہ زدگان کے پیسے کھانا ایسے سمجھتا ہوں کہ جیسے مردار کھانا۔

دورانِ سماعت عدالت نے نیب سے استفسار کیا کہ حمزہ شہباز شریف کو ابھی تک عدالت میں کیوں پیش نہیں کیا گیا؟

نیب نے جواب دیا کہ حمزہ شہباز کو اس لیے پیش نہیں کیا گیا کہ وہ اس کیس میں جوڈیشل کر دیئے گئے تھے۔

میاں شہباز شریف نے عدالت کے روبرو بیان دیتے ہوئے کہا کہ حمزہ شہباز نیب کی تحویل میں ہیں، ان کو نیب نے ہی پیش کرنا تھا۔

انہوں نے کہا کہ مجھے آشیانہ کیس میں گرفتار کیا گیا، الحمد للّٰه اب میں ضمانت پر ہوں، پھر بھی ہر پیشی پر عدالت میں حاضر ہوتا ہوں۔

شہباز شریف نے مزید کہا کہ میرے متعلق جو اسٹوری لگائی گئی وہ انتہائی مضحکہ خیز ہے، پتہ نہیں جھوٹی اسٹوری چھپوانے کی کیا ضرورت تھی۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ میں نے وزیر اعظم عمران خان کو خط لکھا کہ ایرا میں جو شخص تھا، نیب اس وقت کہاں تھی؟ میں نے اگر خیانت کی ہوتی تو پھر اس شخص کو بھی عدالت میں پیش کرتے۔

احتساب عدالت لاہور نے رمضان شوگر مل کیس کی سماعت یکم اگست تک ملتوی کر تے ہوئے نیب کو حکم دیا کہ حمزہ شہباز شریف کو آئندہ سماعت پر عدالت میں پیش کیا جائے۔

Post Views: 10
Source: جنگ نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

Neglected Nucleus of Pakistan … By , Malik Mushtaq Ahmad Awan

Next Post

تحریک عدم اعتماد کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہوں، چیئرمین سینیٹ

Next Post
تحریک عدم اعتماد کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہوں، چیئرمین سینیٹ

تحریک عدم اعتماد کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہوں، چیئرمین سینیٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لاہور کی احتساب عدالت میں رمضان شوگر مل کیس کی سماعت کے دوران مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ زلزلہ زدگان کے پیسے کھانا ایسے سمجھتا ہوں کہ جیسے مردار کھانا۔ دورانِ سماعت عدالت نے نیب سے استفسار کیا کہ حمزہ شہباز شریف کو ابھی تک عدالت میں کیوں پیش نہیں کیا گیا؟ نیب نے جواب دیا کہ حمزہ شہباز کو اس لیے پیش نہیں کیا گیا کہ وہ اس کیس میں جوڈیشل کر دیئے گئے تھے۔ میاں شہباز شریف نے عدالت کے روبرو بیان دیتے ہوئے کہا کہ حمزہ شہباز نیب کی تحویل میں ہیں، ان کو نیب نے ہی پیش کرنا تھا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے آشیانہ کیس میں گرفتار کیا گیا، الحمد للّٰه اب میں ضمانت پر ہوں، پھر بھی ہر پیشی پر عدالت میں حاضر ہوتا ہوں۔ شہباز شریف نے مزید کہا کہ میرے متعلق جو اسٹوری لگائی گئی وہ انتہائی مضحکہ خیز ہے، پتہ نہیں جھوٹی اسٹوری چھپوانے کی کیا ضرورت تھی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ میں نے وزیر اعظم عمران خان کو خط لکھا کہ ایرا میں جو شخص تھا، نیب اس وقت کہاں تھی؟ میں نے اگر خیانت کی ہوتی تو پھر اس شخص کو بھی عدالت میں پیش کرتے۔ احتساب عدالت لاہور نے رمضان شوگر مل کیس کی سماعت یکم اگست تک ملتوی کر تے ہوئے نیب کو حکم دیا کہ حمزہ شہباز شریف کو آئندہ سماعت پر عدالت میں پیش کیا جائے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.