• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ہفتہ وار کھلی کچہری ، اے ڈی سی آر میاں فیاض ندیم اورڈی پی او عثمان اعجاز باجوہ نے عوامی شکایات سنیں

webmaster by webmaster
جولائی 19, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ ہفتہ وار کھلی کچہری ، اے ڈی سی آر میاں فیاض ندیم اورڈی پی او عثمان اعجاز باجوہ نے عوامی شکایات سنیں

لیہ( صبح پا کستان ) کھلی کچہریاں عوامی مسائل کی نشاندہی ،اداروں سے متعلقہ مسائل اور اُن کے حل کے لیے بہتر رابطہ کاری کا کام کررہی ہیں اور شہریوں کو مختلف محکموں میں درپیش متعلقہ مسائل کو فوری طور پر حل کرکے ریلیف کا اہم ذریعہ ہیں ۔ یہ بات اے ڈی سی آر میاں فیاض ندیم اورڈی پی او عثمان اعجاز باجوہ نے ہفتہ وار کھلی کچہری کے موقع پرکہی ۔ کھلی کچہری میں راشدہ بی بی ،منیر سیہڑ،محمداسلم،منظور حسین،محمداعظم خان ،خالق داد،بشیر بی بی،خلیل احمدنے قبضہ واگزار کرانے،ونڈا جات کی تکمیل ،سرکاری قابضین سے واگزار کرانے ،گلی میں نکاسی آب کی سہولت فراہم کرنے اور پلاٹ پر قبضہ کرنے سے متعلقہ معاملات کے بارے میں درخواستیں پیش کیں جن کے حل کے لیے اے ڈی سی آر و ڈی پی او نے اے سی لیہ وکروڑ ،ایس ایچ او چوک اعظم و کروڑ کو فوری طور پر حل کرنے کے بارے میں احکامات جاری کیے ۔

Post Views: 22
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ ڈسڑکٹ انفارمیشن آفیسر نثار احمدخان کو سینئرصحافی قمرشیرازی نے اپنی نوتصنیف’’ پاکستان مسائل وجوہات اور حل‘‘ پیش کی

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ ملٹی پل انڈیکٹر کلسٹر سروے پنجاب 2017-18کی تقریب رونمائی

Next Post
ڈیرہ غازیخان ۔ ملٹی پل انڈیکٹر کلسٹر سروے پنجاب 2017-18کی تقریب رونمائی

ڈیرہ غازیخان ۔ ملٹی پل انڈیکٹر کلسٹر سروے پنجاب 2017-18کی تقریب رونمائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ( صبح پا کستان ) کھلی کچہریاں عوامی مسائل کی نشاندہی ،اداروں سے متعلقہ مسائل اور اُن کے حل کے لیے بہتر رابطہ کاری کا کام کررہی ہیں اور شہریوں کو مختلف محکموں میں درپیش متعلقہ مسائل کو فوری طور پر حل کرکے ریلیف کا اہم ذریعہ ہیں ۔ یہ بات اے ڈی سی آر میاں فیاض ندیم اورڈی پی او عثمان اعجاز باجوہ نے ہفتہ وار کھلی کچہری کے موقع پرکہی ۔ کھلی کچہری میں راشدہ بی بی ،منیر سیہڑ،محمداسلم،منظور حسین،محمداعظم خان ،خالق داد،بشیر بی بی،خلیل احمدنے قبضہ واگزار کرانے،ونڈا جات کی تکمیل ،سرکاری قابضین سے واگزار کرانے ،گلی میں نکاسی آب کی سہولت فراہم کرنے اور پلاٹ پر قبضہ کرنے سے متعلقہ معاملات کے بارے میں درخواستیں پیش کیں جن کے حل کے لیے اے ڈی سی آر و ڈی پی او نے اے سی لیہ وکروڑ ،ایس ایچ او چوک اعظم و کروڑ کو فوری طور پر حل کرنے کے بارے میں احکامات جاری کیے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.