• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔ ملٹی پل انڈیکٹر کلسٹر سروے پنجاب 2017-18کی تقریب رونمائی

webmaster by webmaster
جولائی 19, 2019
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان ۔ ملٹی پل انڈیکٹر کلسٹر سروے پنجاب 2017-18کی تقریب رونمائی

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن اسد اللہ فیض نے کہا ہے کہ مکس سروے سے آئندہ کی حکمت عملی مرتب کرنے میں ا ٓسانی ہو گی ;252;اضلاع کے باہمی موازنہ کیلئے اعداد و شمار کتابچے کا کردار ادا کریں گے ;. انہو ں نے یہ بات ضلع کونسل ہال میں ادارہ شماریات وپلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام ملٹی پل انڈیکٹر کلسٹر سروے پنجاب 2017-18کی تقریب رونمائی سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہی ;252; تقریب کا انعقاد یونیسف کے اشتراک سے کیاگی.انہوں نے کہاکہ اعداد و شمار کے تجزیہ اوراس کی روشنی میں پائیدار ترقی کے اہداف اور بہتر سہولیات کی فراہمی کے منصوبوں کی پلاننگ اور ان پر عملدرامد میں معاونت ملے گی ۔ سروے کے اعداد و شمار سے استفادہ کیا جائے گا ۔ قبل ازیں ڈائریکٹرجنرل بیورو آف سٹیٹیسٹیکس پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ پنجاب ساجد رسول نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مکس سروے کے اعداد شمار اکھٹا کرنے لیے مختلف آٹھ کلسٹر میں 210 اشارات پرمبنی سوال نامہ کا فاریٹ سامنے رکھا گیا ۔ یہ پنجاب کا پانچواں سروے ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ایریاز کی شناخت کے بعد سیمپلنگ کی گئی جس میں اربن و رورل ایریا کے علاوہ جینڈر کو کو بھی مدنظر رکھا گیا ۔ اس دوران مختلف پریذنٹیشنز کے ذریعے ڈیرہ غازیخان ڈویڑن میں سماجی شعبوں بالخصوص بچوں اور خواتین کی صحت و تعلیم‘ پینے کے صاف پانی ‘ خوراک و رہائشی سہولیات کے اعشاریوں سے متعلق سروے کے نتاءج پیش کئے گئے ۔ مکس سروے کے اعشاریوں کے متعلق ڈویژن اور ضلعی سطح پر بنیادی معلومات اور اعداد و شمار فراہم کی گئیں جس کی بدولت ڈویژنل و ضلعی انتظامیہ کو سماجی شعبے کی ترقی و استحکام کے لئے منصوبہ سازی میں خاطر خواہ مدد ملے گی ۔ یونیسیف کے نمائندہ عثمان غنی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈیٹا اکٹھاکرنا اوراس کوقابل اعتماد بنانے کے لیے اس کی مختلف ذراءع سے تصدیق کرائی گئی جوکہ اس کی خاصیت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ تبدیلی ہر شعبہ میں جبکہ تعلیم اور سماجی شعبہ میں بہت ضروری ہے ۔ اور شماریات کا محکمہ نے با اعتماد ڈیٹا دے کر تبدیلی کو ممکن بنایا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان دنیا کا چوتھا ملک ہے جس نے مکس سروے مکمل کیا ہے ۔ اور یہ گلوبل سروے ہے یونیسیف اس کومختلف معاملات خاص طور پر ٹیکنیکی بنیادوں پر معاونت کرتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ دیگر معاملات کے علاوہ پیداواری صلاحیت کو بڑھانے میں بھی مدد دے گی ۔ یہ ڈیٹا اقوام متحدہ کے گول پائیدار ترقی کے مکمل کرنے میں بھی معاونت کرے گا ۔ تقریب سے سٹیٹکس بیورو پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ پنجاب آفیسرزآیزک شہزاد نے چائلڈ پروٹیکشن اور محمد فاروق نے ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن جبکہ سائرہ نے خواتین اور بچوں کی صحت اور تعلیمی سہولیات کے علاوہ صنفی برابری کے حوالے سے سروے کی اہم معلومات پر مبنی تفصیلات پیش کیں ۔ تقریب میں چاروں اضلاع کے دپٹی کمشنر اورمختلف محکموں کے افسران کے علاوہ سول سوساءٹی کی نمائندہ تنظیموں کے ذمہ داران نے شرکت کی ۔ دریں اثنا ادارہ شماریات ، پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کی طرف سے مہمان خصوصی کمشنر اسداللہ فیض ، ڈپٹی کمشنرز ڈاکٹر احتشام انور ، فاروق ناصر اور ذیشان جاوید کو یادگاری شیلڈز پیش کی گئیں

Post Views: 16
Tags: DG khan news
Previous Post

لیہ ۔ ہفتہ وار کھلی کچہری ، اے ڈی سی آر میاں فیاض ندیم اورڈی پی او عثمان اعجاز باجوہ نے عوامی شکایات سنیں

Next Post

Neglected Nucleus of Pakistan … By , Malik Mushtaq Ahmad Awan

Neglected Nucleus of Pakistan ... By , Malik Mushtaq Ahmad Awan

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن اسد اللہ فیض نے کہا ہے کہ مکس سروے سے آئندہ کی حکمت عملی مرتب کرنے میں ا ٓسانی ہو گی ;252;اضلاع کے باہمی موازنہ کیلئے اعداد و شمار کتابچے کا کردار ادا کریں گے ;. انہو ں نے یہ بات ضلع کونسل ہال میں ادارہ شماریات وپلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام ملٹی پل انڈیکٹر کلسٹر سروے پنجاب 2017-18کی تقریب رونمائی سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہی ;252; تقریب کا انعقاد یونیسف کے اشتراک سے کیاگی.انہوں نے کہاکہ اعداد و شمار کے تجزیہ اوراس کی روشنی میں پائیدار ترقی کے اہداف اور بہتر سہولیات کی فراہمی کے منصوبوں کی پلاننگ اور ان پر عملدرامد میں معاونت ملے گی ۔ سروے کے اعداد و شمار سے استفادہ کیا جائے گا ۔ قبل ازیں ڈائریکٹرجنرل بیورو آف سٹیٹیسٹیکس پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ پنجاب ساجد رسول نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مکس سروے کے اعداد شمار اکھٹا کرنے لیے مختلف آٹھ کلسٹر میں 210 اشارات پرمبنی سوال نامہ کا فاریٹ سامنے رکھا گیا ۔ یہ پنجاب کا پانچواں سروے ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ایریاز کی شناخت کے بعد سیمپلنگ کی گئی جس میں اربن و رورل ایریا کے علاوہ جینڈر کو کو بھی مدنظر رکھا گیا ۔ اس دوران مختلف پریذنٹیشنز کے ذریعے ڈیرہ غازیخان ڈویڑن میں سماجی شعبوں بالخصوص بچوں اور خواتین کی صحت و تعلیم‘ پینے کے صاف پانی ‘ خوراک و رہائشی سہولیات کے اعشاریوں سے متعلق سروے کے نتاءج پیش کئے گئے ۔ مکس سروے کے اعشاریوں کے متعلق ڈویژن اور ضلعی سطح پر بنیادی معلومات اور اعداد و شمار فراہم کی گئیں جس کی بدولت ڈویژنل و ضلعی انتظامیہ کو سماجی شعبے کی ترقی و استحکام کے لئے منصوبہ سازی میں خاطر خواہ مدد ملے گی ۔ یونیسیف کے نمائندہ عثمان غنی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈیٹا اکٹھاکرنا اوراس کوقابل اعتماد بنانے کے لیے اس کی مختلف ذراءع سے تصدیق کرائی گئی جوکہ اس کی خاصیت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ تبدیلی ہر شعبہ میں جبکہ تعلیم اور سماجی شعبہ میں بہت ضروری ہے ۔ اور شماریات کا محکمہ نے با اعتماد ڈیٹا دے کر تبدیلی کو ممکن بنایا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان دنیا کا چوتھا ملک ہے جس نے مکس سروے مکمل کیا ہے ۔ اور یہ گلوبل سروے ہے یونیسیف اس کومختلف معاملات خاص طور پر ٹیکنیکی بنیادوں پر معاونت کرتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ دیگر معاملات کے علاوہ پیداواری صلاحیت کو بڑھانے میں بھی مدد دے گی ۔ یہ ڈیٹا اقوام متحدہ کے گول پائیدار ترقی کے مکمل کرنے میں بھی معاونت کرے گا ۔ تقریب سے سٹیٹکس بیورو پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ پنجاب آفیسرزآیزک شہزاد نے چائلڈ پروٹیکشن اور محمد فاروق نے ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن جبکہ سائرہ نے خواتین اور بچوں کی صحت اور تعلیمی سہولیات کے علاوہ صنفی برابری کے حوالے سے سروے کی اہم معلومات پر مبنی تفصیلات پیش کیں ۔ تقریب میں چاروں اضلاع کے دپٹی کمشنر اورمختلف محکموں کے افسران کے علاوہ سول سوساءٹی کی نمائندہ تنظیموں کے ذمہ داران نے شرکت کی ۔ دریں اثنا ادارہ شماریات ، پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کی طرف سے مہمان خصوصی کمشنر اسداللہ فیض ، ڈپٹی کمشنرز ڈاکٹر احتشام انور ، فاروق ناصر اور ذیشان جاوید کو یادگاری شیلڈز پیش کی گئیں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.