کوٹ سلطان{ صبح پا کستان} لالہ کریک میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش چو بیس گھنٹے گذر نے کے باوجود نہ مل سکی ، ریسکو کاروائی جاری ۔ تفصیل کے مطا بق کل دو پہر کوٹ سلطان نشیب کے علاقہ بیٹ گجی کے قریب لالہ کریک میں شعیب خالد نامی نو جوان اپنے دوست کو بچاتے ہوءے ڈوب گیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ شعیب خالد اپنے دوستوں کے ہمراہ دریا میں نہانے گیا ہوا تھا ۔ کہ اچا نک ایک دوست کو ڈو بتا دیکھ کر شعیب خالد نے اس کی جان بچا نے کی کو شش کی اور وہ خود ڈوب گیا ، خا لد شعیب کی عمر 19/29 سال کے قریب تھی ۔ حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکو نو جوان مو قع پر پہنچ گءے اور لاش ڈھونڈ نے کے لءے ریسکو کا رواءی شروع کر دی لیکن چو بیس گھنبٹے گذر جا نے کے با وجود کا میابی نہیں ہو ءی اور تا حال ریسکو کارواءی جا ری ہے ۔ مرحوم شعیب خالد کوٹ سلطان کی معروف شخصیت طا ہر رشید کا بھتیجا ہے ۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails










