• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

فیس بک پر متحرک مجرموں کا گینگ پکڑا گیا

webmaster by webmaster
جولائی 15, 2019
in First Page, لاہور
0
فیس بک پر متحرک مجرموں کا گینگ پکڑا گیا

لاہور۔ لاہور پولیس کا فیس بک پر دوستی کے بعد جرائم کر نیوالے گینگ کو گر فتار کر نے کا انکشاف جبکہ پنجاب پولیس نے پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کو اسلحے کی نمائش کرنے والی ویب سائٹ کی بندش کے لیے خط لکھ دیا۔ایس ایس پی آپریشنز اسماعیل الرحمان کھاڑک نے بتایا کہ لاہور پولیس نے نوجوانوں کے ایک ایسے گینگ کو گرفتار کیا جنہوں نے فیس بک پر اسلحہ سمیت اپنی تصاویر پوسٹ کیں اور بعد میں ایک دوسرے کے ساتھ ملاقات کی اور پھر وارداتوں کو فروغ دیاان ملزموں میں بالے خان، سلیم خان راہب گل شامل تھے جنہوں نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ شہر میں ڈان بننا چاہتے تھے اور اپنے ساتھ اسلحہ بردار سیکیورٹی گارڈز کا پروٹوکول لے کر چلنا ان کا خواب تھا اس خواب کی تکمیل کے لیے انہوں نے وارداتیں شروع کیں اور ایک واردات کے دوران ان سے قتل ہوگیاتھا۔

Post Views: 34
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

وزیر اعظم نے پورا پاکستان ’’بند ‘‘ کرنے کا اپنا وعدہ پورا کر دیا ،ملک گیر ہڑتال حکومت کی غلط پالیسیوں کے خلاف عوامی ریفرنڈم ہے:سینیٹر سراج الحق

Next Post

کوٹ سلطان ۔لالہ کریک میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش چو بیس گھنٹے گذر نے کے باوجود نہ مل سکی ، ریسکو کاروائی جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور۔ لاہور پولیس کا فیس بک پر دوستی کے بعد جرائم کر نیوالے گینگ کو گر فتار کر نے کا انکشاف جبکہ پنجاب پولیس نے پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کو اسلحے کی نمائش کرنے والی ویب سائٹ کی بندش کے لیے خط لکھ دیا۔ایس ایس پی آپریشنز اسماعیل الرحمان کھاڑک نے بتایا کہ لاہور پولیس نے نوجوانوں کے ایک ایسے گینگ کو گرفتار کیا جنہوں نے فیس بک پر اسلحہ سمیت اپنی تصاویر پوسٹ کیں اور بعد میں ایک دوسرے کے ساتھ ملاقات کی اور پھر وارداتوں کو فروغ دیاان ملزموں میں بالے خان، سلیم خان راہب گل شامل تھے جنہوں نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ شہر میں ڈان بننا چاہتے تھے اور اپنے ساتھ اسلحہ بردار سیکیورٹی گارڈز کا پروٹوکول لے کر چلنا ان کا خواب تھا اس خواب کی تکمیل کے لیے انہوں نے وارداتیں شروع کیں اور ایک واردات کے دوران ان سے قتل ہوگیاتھا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.