• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالوں کا 5جولائی یوم سیاہ پراحتجاج

webmaster by webmaster
جولائی 5, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالوں کا 5جولائی یوم سیاہ پراحتجاج

لیہ ( صبح پا کستان) پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالوں کا ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے 5جولائی یوم سیاہ پراحتجاج ،احتجاجی پروگرام کی قیادت سابق ٹکٹ ہولڈر پاکستان پیپلز پارٹی ملک ریاض حسین سامٹیہ نے کی ،احتجاجی دھرنا سے خطاب کرتے ہوئے ملک ریاض حسین سامٹیہ ،سینئر نائب صدر ملک عاشق حسین کھوکھر،عبدالرحمن مانی،لالہ پروفیسر امیر محمد،آغا حسن شاہ رانا امتیاز احمد ،قوی شاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کے روز پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے آج کے دن پاکستان کی جمہوری سیاست کو آمریت نے یرغمال کیا اور ملک میں جمہوریت کی بجائے اپنے اقتدار کو دوام دینے کیلئے تاریخ کے بدترین آمر جنرل ضیاء الحق نے فرقہ واریت ،علاقائیتعصب،لسانیت ،دہشت گردی ،ہیروئن اور کلاشنکوف کا کلچر دیا ،آج پھر ملک پر آمریت کے سائے منڈلا رہے ہیں مگر پاکستان پیپلز پارٹی ایسی ہر صورت کا مقابلہ کرے گی اور ملک میں حقیقی جمہوریت کی بالادستی تک اپنی جنگ جاری رکھے گی ،چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں جیالے اپنا تن من دھن قربان کرنے کیلئے ہر وقت تیار ہیں ،اس موقع پر طارق محمود کھوکھر،اظہر عباس خان مجید ہانس ،عبدالغفور سامٹیہ ،جاوید میرانی ارشاد بھٹی،فاروق احمد ،مہر عبدالمجید واندر ایڈووکیٹ و کثیر تعداد کارکنان نے احتجاج میں شرکت کی

Tags: layyah news
Previous Post

اپوزیشن رہبرکمیٹی کا 9 جولائی کو چیئرمین سینیٹ کیخلاف قرارداد جمع کرانے کا فیصلہ اپوزیشن رہبرکمیٹی کا 9 جولائی کو چیئرمین سینیٹ کیخلاف قرارداد جمع کرانے کا فیصلہ

Next Post

ڈیرہ غازی خان ۔ اظہر خان بلوچ ایڈیٹر انچیف روزنامہ نظام اسلام کی والدہ کی رسم چہلم

Next Post

ڈیرہ غازی خان ۔ اظہر خان بلوچ ایڈیٹر انچیف روزنامہ نظام اسلام کی والدہ کی رسم چہلم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ ( صبح پا کستان) پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالوں کا ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے 5جولائی یوم سیاہ پراحتجاج ،احتجاجی پروگرام کی قیادت سابق ٹکٹ ہولڈر پاکستان پیپلز پارٹی ملک ریاض حسین سامٹیہ نے کی ،احتجاجی دھرنا سے خطاب کرتے ہوئے ملک ریاض حسین سامٹیہ ،سینئر نائب صدر ملک عاشق حسین کھوکھر،عبدالرحمن مانی،لالہ پروفیسر امیر محمد،آغا حسن شاہ رانا امتیاز احمد ،قوی شاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کے روز پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے آج کے دن پاکستان کی جمہوری سیاست کو آمریت نے یرغمال کیا اور ملک میں جمہوریت کی بجائے اپنے اقتدار کو دوام دینے کیلئے تاریخ کے بدترین آمر جنرل ضیاء الحق نے فرقہ واریت ،علاقائیتعصب،لسانیت ،دہشت گردی ،ہیروئن اور کلاشنکوف کا کلچر دیا ،آج پھر ملک پر آمریت کے سائے منڈلا رہے ہیں مگر پاکستان پیپلز پارٹی ایسی ہر صورت کا مقابلہ کرے گی اور ملک میں حقیقی جمہوریت کی بالادستی تک اپنی جنگ جاری رکھے گی ،چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں جیالے اپنا تن من دھن قربان کرنے کیلئے ہر وقت تیار ہیں ،اس موقع پر طارق محمود کھوکھر،اظہر عباس خان مجید ہانس ،عبدالغفور سامٹیہ ،جاوید میرانی ارشاد بھٹی،فاروق احمد ،مہر عبدالمجید واندر ایڈووکیٹ و کثیر تعداد کارکنان نے احتجاج میں شرکت کی
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.