• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔ میٹرک سالانہ امتحان 2019کے نتائج کا اعلان 15جولائی کو صبح ساڑھے دس بجے ہو گا

webmaster by webmaster
جون 30, 2019
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان ۔ میٹرک سالانہ امتحان 2019کے نتائج کا اعلان 15جولائی کو صبح ساڑھے دس بجے ہو گا

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)ڈپٹی کنٹرولر امتحانات ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان شیخ امجد حسین نے کہا ہے جن امیدواروں نے نہم کا امتحان ڈیرہ بورڈ سے پاس کیا اور دہم کا امتحان پاکستان کے کسی دوسرے بورڈ سے دیا ہے ان کے رزلٹ کی اولڈ پوسٹنگ کی سیلڈ کاپی متعلقہ بورڈز کو حسب ضابطہ بھجوا دی گئی ہے تاہم جن امیدواروں نے دسویں کاسالانہ امتحان 2019ء ڈیرہ بورڈ میں دیا ہے او رنہم کا امتحان کسی دوسرے بورڈ سے پاس کیا ہے انہیں ہدایت کی جاتی کہ وہ اپنے فوری طو رپر متعلقہ بورڈ سے نہم امتحان کی اولڈ پوسٹنگ حسب ضابطہ ڈیرہ بورڈ کو بھجوائیں

ڈپٹی کنٹرولر نے کہا کہ جن امیدواروں نے مشروط طور پر جاری کی گئی رولنمبر سلپ کے تحت میٹرک سالانہ امتحان2019ء میں شرکت کی وہ اپنے اعتراضات جلد ختم کرائیں تاکہ نتاءج کی تاخیر سے بچ سکیں ;252; شیخ امجد حسین نے کہاکہ دوران امتحان جن امیدواروں کے خلاف یو ایم سی بنائے گئے ہیں انہیں ہدایت کی جاتی ہے کہ بورڈ کی طرف سے موصول شدہ نوٹسز پر حسب ضابطہ عملدرآمد کریں تاکہ ان کے کیسز کا فیصلہ کیا جاسکے

ڈپٹی کنٹرولر امتحانات شیخ امجد حسین نے کہاہے کہ میٹرک کے رزلٹ کے اعلان کے بعد ایک ہفتے کے اندر رزلٹ کارڈز کی ترسیل مکمل کر لی جائے گی ;252; رزلٹ کی ری چیکنگ کیلئے 30جولائی تک آن لائن و ہارڈ کاپی جمع کرا ئی جا سکے گی ;252; کہ بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک سالانہ امتحان 2019کے نتاءج کا اعلان 15جولائی کو صبح ساڑھے دس بجے کیا جائے گا تاہم پوزیشنز کا اعلان ایک دن پہلے ہو گا ;252; انہو ں نے کہاکہ پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین کے حالیہ اجلاس میں دی گئی سفارشات کے مطابق رزلٹ کی تیاری شروع کر دی گئی ہے اوراب نتاءج کا اعلان 22جولائی کی بجائے 15جولائی کو کیا جائے گا

Tags: DG khan news
Previous Post

ایمنسٹی اسکیم کا آخری دن؛ 1575 ارب روپے کے اثاثے ظاہر

Next Post

چو بارہ ۔ گیارہ سالہ بچے نے پھندا ڈال کر خود کشی کرلی

Next Post
چو بارہ ۔  گیارہ سالہ بچے  نے پھندا ڈال کر خود کشی کرلی

چو بارہ ۔ گیارہ سالہ بچے نے پھندا ڈال کر خود کشی کرلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)ڈپٹی کنٹرولر امتحانات ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان شیخ امجد حسین نے کہا ہے جن امیدواروں نے نہم کا امتحان ڈیرہ بورڈ سے پاس کیا اور دہم کا امتحان پاکستان کے کسی دوسرے بورڈ سے دیا ہے ان کے رزلٹ کی اولڈ پوسٹنگ کی سیلڈ کاپی متعلقہ بورڈز کو حسب ضابطہ بھجوا دی گئی ہے تاہم جن امیدواروں نے دسویں کاسالانہ امتحان 2019ء ڈیرہ بورڈ میں دیا ہے او رنہم کا امتحان کسی دوسرے بورڈ سے پاس کیا ہے انہیں ہدایت کی جاتی کہ وہ اپنے فوری طو رپر متعلقہ بورڈ سے نہم امتحان کی اولڈ پوسٹنگ حسب ضابطہ ڈیرہ بورڈ کو بھجوائیں ڈپٹی کنٹرولر نے کہا کہ جن امیدواروں نے مشروط طور پر جاری کی گئی رولنمبر سلپ کے تحت میٹرک سالانہ امتحان2019ء میں شرکت کی وہ اپنے اعتراضات جلد ختم کرائیں تاکہ نتاءج کی تاخیر سے بچ سکیں ;252; شیخ امجد حسین نے کہاکہ دوران امتحان جن امیدواروں کے خلاف یو ایم سی بنائے گئے ہیں انہیں ہدایت کی جاتی ہے کہ بورڈ کی طرف سے موصول شدہ نوٹسز پر حسب ضابطہ عملدرآمد کریں تاکہ ان کے کیسز کا فیصلہ کیا جاسکے ڈپٹی کنٹرولر امتحانات شیخ امجد حسین نے کہاہے کہ میٹرک کے رزلٹ کے اعلان کے بعد ایک ہفتے کے اندر رزلٹ کارڈز کی ترسیل مکمل کر لی جائے گی ;252; رزلٹ کی ری چیکنگ کیلئے 30جولائی تک آن لائن و ہارڈ کاپی جمع کرا ئی جا سکے گی ;252; کہ بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک سالانہ امتحان 2019کے نتاءج کا اعلان 15جولائی کو صبح ساڑھے دس بجے کیا جائے گا تاہم پوزیشنز کا اعلان ایک دن پہلے ہو گا ;252; انہو ں نے کہاکہ پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین کے حالیہ اجلاس میں دی گئی سفارشات کے مطابق رزلٹ کی تیاری شروع کر دی گئی ہے اوراب نتاءج کا اعلان 22جولائی کی بجائے 15جولائی کو کیا جائے گا
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.