چوبارہ {صبح پا کستان} چوبارہ کے نواحی علاقے موضع نوانکوٹ میں گیارہ سالہ بچے کا پھندا ڈال کر خود کشی کا افسوسناک واقعہ ۔
تفصیل کے مطابق موضع نوانکوٹ کے گیارہ سالہ غلام مرتضیٰ ولد پیر بخش نے گھریلو جھگڑے کی وجہ سے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کی ہے ، معلوم ہوا ہے کہ غلام مرتضیٰ کی گھر کا کام کاج کے مسءلہ پت اکثر اپنے بھائیوں سے لڑائی رہتی تھی پولیس نے متوفی کی لاش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہسپتال چوبارہ منتقل کر دیا ہے