• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ تعلیمی بجٹ میں کٹوتی نا منظور ، وفاقی و صوبائی بجٹ کو مسترد کرتے ہیں ۔ ناظم جنوبی پنجاب اسلامی جمعیت طلبا ء عبدالرحمن چوہدری

webmaster by webmaster
جون 29, 2019
in جنوبی پنجاب
0
لیہ ۔ تعلیمی بجٹ میں کٹوتی نا منظور ، وفاقی و صوبائی بجٹ کو مسترد کرتے ہیں ۔ ناظم جنوبی پنجاب اسلامی جمعیت طلبا ء عبدالرحمن چوہدری

لیہ(صبح پا کستان)ناظم جنوبی پنجاب اسلامی جمعیت طلبا ء عبدالرحمن چوہدری نے ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت نے تعلیم بجٹ میں کٹوتی کرکے تعلیم دشمنی ملک پاکستان کے مستقبل سے دھوکہ کیا ہے وفاقی و صوبائی اسمبلی پنجاب کے بجٹ کو مسترد کرتے ہیں بجٹ میں تبدیلی کرکے تعلیمی بجٹ میں جی ڈی پی کا 4فیصد اضافہ نہ کیا گیا تو اسلامی جمعیت طلبہ یکم اگست سے آگاہی مہم،ستمبر اکتوبر سے کنونشن و احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے،انہوں نے کہا کہ مدینہ کی ریاست کی طرز پر نئے پاکستان کی تشکیل کرنے والے حکمرانوں نے ملک کے مستقبل نوجوان نسل سے کئے گئے وعدوں سے انحراف کیا ہے،ملک بھر کے تمام اضلاع کی سطح پر یونیورسٹیاں بنانے کے وعدے کہاں گئے ،نئے پاکستان کی حکومت نے ہائر ایجوکیشن کے بجٹ پر 35ارب کی کٹوتی کرتے ہوئے سکالرشپ کا خاتمہ کردیا ہے اسلامی جمعیت طلبہ آج بھی اپنے مطالبہ پر قائم ہے کہ ملک کے جی ڈی پی کا 4فیصد تعلیم کیلئے مختص کیا جائے ہمارا مطالبہ ہے کہ کئے گئے وعدہ کے مطابق ہر ضلع کی سطح پر یونیورسٹی و ٹیکنیکل کالجز بنائے جائیں تاکہ ملک کی نوجوان نسل تعلیم حاصل کرکے ملک و بیرون ملک اپنے وطن پاکستان کا نام روشن کرسکے،اسلامی جمعیت طلبہ بجٹ اجلاسوں سے قبل اسلام آباد و لاہور اسمبلیوں کے سامنے مطالباتی کیمپ لگائے جن میں اپوزیشن اور حکومتی اراکین نے کیمپ میں آکر ہمارے مطالبات کی حمایت کیلئے گفتگو کی لیکن اسمبلی فلور پر تعلیمی بجٹ میں اضافہ کی بجائے تعلیمی بجٹ میں کٹوتی کردی گئی جو ہمارے عوامی نمائندگان و موجودہ حکومت کی تعلیم دوست پالیسی واضع ہورہی ہے،1984ء سے طلبا تنظیموں پر پابندی کی وجہ سے ملک میں لیڈر شپ کا فقدان بڑھتا جارہا ہے طلباء تنظی میں نوجوانوں کو تربیت دیکر ملک کی باگ دوڑ سنبھالنے کیلئے تیارکرتے تھے جو اب سلسلہ رک چکا ہے ہمارا مطالبہ ہے کہ تعلیمی اداروں میں طلباء تنظیموں پر لگائی گئی پابندی کا بھی خاتمہ کیا جائے تاکہ ملک کی باگ دوڑ سنبھالنے کیلئے نئی اور تربیت یافتہ لیڈر شپ سامنے آسکے ،موجودہ حکومت نے یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز کو اپنی مدد آپ کے تحت وسائل اکٹھے کرنے کا حکم دیا ہے جس پر تمام یونیورسٹیوں کی فیسوں کو ڈبل کردیا گیا ہے جو طلباء اور والدین پر انتہائی بوجھ ہے ،اگر حکومت نے تعلیمی بجٹ میں تبدیلی نہ کی تو اسلامی جمعیت طلبہ دیگر طلباء تنظیموں کو ساتھ لیکر احتجاجی پروگرام تشکیل دے گی،اس موقع پر ڈویژنل ناظم حسین احمد ،ناظم لیہ مقام احمد حسن مزاری موجود تھے

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ بچو ں کو سٹنٹنگ گروتھ سے بچاءو کے لیے جنگی بنیادوں پر کام کرنا ہوگا ۔ ڈپٹی کمشنربابربشیر

Next Post

پنجاب میں18ہزار سرکاری سکول اساتذہ کو موبائل فون پر ٹرانسفر آرڈر جاری کردئیے: ڈاکٹر مراد راس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ(صبح پا کستان)ناظم جنوبی پنجاب اسلامی جمعیت طلبا ء عبدالرحمن چوہدری نے ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت نے تعلیم بجٹ میں کٹوتی کرکے تعلیم دشمنی ملک پاکستان کے مستقبل سے دھوکہ کیا ہے وفاقی و صوبائی اسمبلی پنجاب کے بجٹ کو مسترد کرتے ہیں بجٹ میں تبدیلی کرکے تعلیمی بجٹ میں جی ڈی پی کا 4فیصد اضافہ نہ کیا گیا تو اسلامی جمعیت طلبہ یکم اگست سے آگاہی مہم،ستمبر اکتوبر سے کنونشن و احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے،انہوں نے کہا کہ مدینہ کی ریاست کی طرز پر نئے پاکستان کی تشکیل کرنے والے حکمرانوں نے ملک کے مستقبل نوجوان نسل سے کئے گئے وعدوں سے انحراف کیا ہے،ملک بھر کے تمام اضلاع کی سطح پر یونیورسٹیاں بنانے کے وعدے کہاں گئے ،نئے پاکستان کی حکومت نے ہائر ایجوکیشن کے بجٹ پر 35ارب کی کٹوتی کرتے ہوئے سکالرشپ کا خاتمہ کردیا ہے اسلامی جمعیت طلبہ آج بھی اپنے مطالبہ پر قائم ہے کہ ملک کے جی ڈی پی کا 4فیصد تعلیم کیلئے مختص کیا جائے ہمارا مطالبہ ہے کہ کئے گئے وعدہ کے مطابق ہر ضلع کی سطح پر یونیورسٹی و ٹیکنیکل کالجز بنائے جائیں تاکہ ملک کی نوجوان نسل تعلیم حاصل کرکے ملک و بیرون ملک اپنے وطن پاکستان کا نام روشن کرسکے،اسلامی جمعیت طلبہ بجٹ اجلاسوں سے قبل اسلام آباد و لاہور اسمبلیوں کے سامنے مطالباتی کیمپ لگائے جن میں اپوزیشن اور حکومتی اراکین نے کیمپ میں آکر ہمارے مطالبات کی حمایت کیلئے گفتگو کی لیکن اسمبلی فلور پر تعلیمی بجٹ میں اضافہ کی بجائے تعلیمی بجٹ میں کٹوتی کردی گئی جو ہمارے عوامی نمائندگان و موجودہ حکومت کی تعلیم دوست پالیسی واضع ہورہی ہے،1984ء سے طلبا تنظیموں پر پابندی کی وجہ سے ملک میں لیڈر شپ کا فقدان بڑھتا جارہا ہے طلباء تنظی میں نوجوانوں کو تربیت دیکر ملک کی باگ دوڑ سنبھالنے کیلئے تیارکرتے تھے جو اب سلسلہ رک چکا ہے ہمارا مطالبہ ہے کہ تعلیمی اداروں میں طلباء تنظیموں پر لگائی گئی پابندی کا بھی خاتمہ کیا جائے تاکہ ملک کی باگ دوڑ سنبھالنے کیلئے نئی اور تربیت یافتہ لیڈر شپ سامنے آسکے ،موجودہ حکومت نے یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز کو اپنی مدد آپ کے تحت وسائل اکٹھے کرنے کا حکم دیا ہے جس پر تمام یونیورسٹیوں کی فیسوں کو ڈبل کردیا گیا ہے جو طلباء اور والدین پر انتہائی بوجھ ہے ،اگر حکومت نے تعلیمی بجٹ میں تبدیلی نہ کی تو اسلامی جمعیت طلبہ دیگر طلباء تنظیموں کو ساتھ لیکر احتجاجی پروگرام تشکیل دے گی،اس موقع پر ڈویژنل ناظم حسین احمد ،ناظم لیہ مقام احمد حسن مزاری موجود تھے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.