• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ پولیس افسران عوام کےلئے اپنی بہتر خدمات پیش کریں تاکہ محکمہ کا وقار بلند ہو ۔ ایس پی گلفام ناصر

webmaster by webmaster
جون 29, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ پولیس افسران عوام کےلئے اپنی بہتر خدمات پیش کریں تاکہ محکمہ کا وقار بلند ہو ۔ ایس پی گلفام ناصر

لیہ( صبح پا کستان ) ایس پی انویسٹی گیشن گلفام ناصر کی سربراہی میں دفتر پولیس کانفرنس روم میں کرائم میٹنگ کا انعقاد، رواں ماہ ہونے والے درج مقدمات کا جائزہ ،پولیس افسران عوام کو اپنی بہتر سے بہتر خدمات پیش کرکے محکمہ کا وقار بلند کریں ۔

تفصیلات کے مطابق ایس پی انویسٹی گیشن گلفام ناصر کی سر براہی میں دفتر پولیس کانفرنس روم میں کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ،میٹنگ کے دوران رواں ماہ ضلع بھر کے تھانہ جات میں ہونے والے درج مقد ما ت کا جائزہ لیا گیا ، ڈی ایس پیز ،ایس ایچ اوز ،تفتیشی افسران دفتری عملہ و دیگر پولیس افسران نے میٹنگ میں شرکت کی ،میٹنگ کے دوران مختلف امور زیر بحث لائے گئے ،ڈی ایس پیز اورایس ایچ اوز نے اپنے اپنے تھانہ جات میں درج مقدمات اور امن و امان کی صورت حال بارے ملٹی میڈیا کے ذریعے تفصیل سے بریفنگ دی،گلفام ناصر نے پولیس افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ عوام کےلئے اپنی بہتر سے بہتر خدمات پیش کریں تاکہ محکمہ کا وقار بلند ہو اور عوام کا اعتماد میں اضافہ ہو غریب اور مظلوم سائلین کو عزت دیں ،ایف آئی آر کا اندراج بلا تاخیرکریں اور گشت کو ءثر بنائیں ،میر ی پالیسی صر ف اور صرف میرٹ ہے ۔

Post Views: 15
Tags: layyah news
Previous Post

مشیر خزانہ حفیظ شیخ سے اثاثے ظاہر کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

Next Post

ڈیرہ غازی خان ۔ میر چاکر خان رند یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے سٹاف ممبران کا تعارفی اجلاس

Next Post
ڈیرہ غازی خان ۔ میر چاکر خان رند یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے سٹاف ممبران کا تعارفی اجلاس

ڈیرہ غازی خان ۔ میر چاکر خان رند یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے سٹاف ممبران کا تعارفی اجلاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ( صبح پا کستان ) ایس پی انویسٹی گیشن گلفام ناصر کی سربراہی میں دفتر پولیس کانفرنس روم میں کرائم میٹنگ کا انعقاد، رواں ماہ ہونے والے درج مقدمات کا جائزہ ،پولیس افسران عوام کو اپنی بہتر سے بہتر خدمات پیش کرکے محکمہ کا وقار بلند کریں ۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی انویسٹی گیشن گلفام ناصر کی سر براہی میں دفتر پولیس کانفرنس روم میں کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ،میٹنگ کے دوران رواں ماہ ضلع بھر کے تھانہ جات میں ہونے والے درج مقد ما ت کا جائزہ لیا گیا ، ڈی ایس پیز ،ایس ایچ اوز ،تفتیشی افسران دفتری عملہ و دیگر پولیس افسران نے میٹنگ میں شرکت کی ،میٹنگ کے دوران مختلف امور زیر بحث لائے گئے ،ڈی ایس پیز اورایس ایچ اوز نے اپنے اپنے تھانہ جات میں درج مقدمات اور امن و امان کی صورت حال بارے ملٹی میڈیا کے ذریعے تفصیل سے بریفنگ دی،گلفام ناصر نے پولیس افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ عوام کےلئے اپنی بہتر سے بہتر خدمات پیش کریں تاکہ محکمہ کا وقار بلند ہو اور عوام کا اعتماد میں اضافہ ہو غریب اور مظلوم سائلین کو عزت دیں ،ایف آئی آر کا اندراج بلا تاخیرکریں اور گشت کو ءثر بنائیں ،میر ی پالیسی صر ف اور صرف میرٹ ہے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.