لاہور۔ مشیر خزانہ حفیظ شیخ سے اثاثے ظاہر کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی،قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن عظمیٰ بخاری کی جانب سے جمع کرائی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ خزانے کی چابیاں حفیظ شیخ کے حوالے کرنا پاکستانی قوم کے ساتھ مذاق ہے،جوشخص پاکستان میں نہیں رہتا کاروبار نہیں کرتا اسے مشیر خزانہ بنادیا گیا ہے، قرارداد میں کہاگیا ہے کہ حفیظ شیخ کے دور میں ڈالر بے لگام ہوا،حفیظ شیخ اپنے اورفیملی کے اثاثوں کی تمام تفصیلات ظاہر کریں،قرارداد میں مطالبہ کیاگیا ہے کہ پاکستانیوں سے اثاثے ظاہر کرنے کا مطالبہ کرنے والے پہلے اپنے اثاثے سامنے لائیں۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails









