لیہ( صبح پا کستان ) ڈسٹرکٹ جیل لیہ میں کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے موک ایکسر سائز کی گئی ۔ ایمر جینسی الارم بجانے پر ضلع پولیس ،سی ٹی ڈی ، سول ڈیفنس، ریسکیو 1122اور ضلع کے حساس اداروں کے افسران و اہلکاروں نے شرکت کی ۔ اس موقع پرسپرنٹنڈنٹ جیل محمد فیروز کلیار،ڈپٹی سپرنٹنڈنٹس رسول بخش کلاچی وسرفراز ہارون خان موجود تھے ۔ موک ایکسر سائز میں متعلقہ محکموں نے اپنی اپنی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے سرانجام دیا ۔ بعد ازاں موک ایکسرسائز کی افادیت بارے بریفنگ دی گئی ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










