• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

عوامی شکایات میں کوتاہی، وزیراعظم بیوروکریسی پر برس پڑے

webmaster by webmaster
جون 23, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
تیل و گیس کے ایشیا کے سب سے بڑے ذخائر پر قوم کو خوشخبری دوں گا، وزیراعظم

اسلام آباد: بیوروکریسی کی غیرسنجیدگی پر وزیراعظم عمران خان برہم ہوگئے ہیں اور بڑا ایکشن لینے کی تیاری کر لی۔

وزیراعظم آفس نے تمام وفاقی سیکریٹریز، چیف سیکریٹریز اور آئی جیز سے عوامی شکایات سے متعلق اجلاسوں کے منٹس مانگ لیے، وزیراعظم آفس نے وزارتوں اور صوبوں کے سیکریٹریز اور پولیس سربراہان کو خط لکھ دیا۔

وزیراعظم آفس کی جانب سے وزارتوں اور صوبوں کے سیکریٹریز اور پولیس سربراہان کو لکھے گئے خط میں کہا گیاہے کہ وزیراعظم کی ہدایات کی روشنی میں جو اجلاس بلائے ان کا ریکارڈ فراہم کیا جائے۔

28 دسمبر 2018 کو لکھے گئے خط میں وزیراعظم نے سٹیزن پورٹل کو وزارتوں اور سرکاری اداروں میں نافذ العمل کرنے کی ہدایت کی تھی۔ وزیراعظم نے وزارتوں کے سیکریٹریز اور چیف سیکریٹریز کو ماہانہ اجلاس منعقد کرنے کی ہدایت کی تھی۔ خط میں کہاگیاہے کہ وزارتوں اور صوبوں کے سربراہان نے سٹیزن پورٹل کے حوالے سے مبینہ کوتاہی برتی۔

وزارتوں اور اداروں کے سربراہان کی کارکردگی وزیراعظم کی امیدوں پر پوری نہیں اتری۔ شہریوں کی شکایات کے حل میں افسران نے کوتاہی برتی، اس کوتاہی کی وجہ سے 2 لاکھ سے زائد شکایات کو دوبارہ کھولا گیا۔

پی ایم ڈیلیوری یونٹ کے مطابق اعلیٰ سطح پر شکایات کی نگرانی نہیں ہوئی، وفاقی سیکریٹریز اور اداروں کے فوکل پرسنز کے درمیان رابطے کا فقدان ہے، وزارتوں اور اداروں کے سربراہان شکایات کے حوالے سے منعقدہ اجلاسوں کے منٹس فراہم کریں۔ بیوروکریسی کو اجلاسوں کے حوالے سے تصدیقی سرٹیفکیٹ بھی بھجوادیے گئے ہیں۔

وزیراعظم آفس نے 14روز کے اندر تصدیقی سرٹیفکیٹ مکمل کرکے واپس بھجوانے کی ہدایت کردی۔ وفاقی و چیف سیکریٹریز اور آئی جیز اجلاسوں کے منٹس کے حوالے سے اپنے دستخط شدہ سرٹیفکیٹ جمع کرائیں گے۔

ذرائع وزیراعظم آفس کاکہناہے کہ وزیراعظم کی ہدایات کے مطابق اجلاس منعقد نہ کرانے والے افسران کے خلاف ایکشن ہوگا۔

Post Views: 37
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ڈسٹرکٹ جیل میں موک ایکسر سائز

Next Post

امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کو ’نشان پاکستان‘ سے نواز دیا گیا

Next Post
امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کو ’نشان پاکستان‘ سے نواز دیا گیا

امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کو ’نشان پاکستان‘ سے نواز دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
اسلام آباد: بیوروکریسی کی غیرسنجیدگی پر وزیراعظم عمران خان برہم ہوگئے ہیں اور بڑا ایکشن لینے کی تیاری کر لی۔ وزیراعظم آفس نے تمام وفاقی سیکریٹریز، چیف سیکریٹریز اور آئی جیز سے عوامی شکایات سے متعلق اجلاسوں کے منٹس مانگ لیے، وزیراعظم آفس نے وزارتوں اور صوبوں کے سیکریٹریز اور پولیس سربراہان کو خط لکھ دیا۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے وزارتوں اور صوبوں کے سیکریٹریز اور پولیس سربراہان کو لکھے گئے خط میں کہا گیاہے کہ وزیراعظم کی ہدایات کی روشنی میں جو اجلاس بلائے ان کا ریکارڈ فراہم کیا جائے۔ 28 دسمبر 2018 کو لکھے گئے خط میں وزیراعظم نے سٹیزن پورٹل کو وزارتوں اور سرکاری اداروں میں نافذ العمل کرنے کی ہدایت کی تھی۔ وزیراعظم نے وزارتوں کے سیکریٹریز اور چیف سیکریٹریز کو ماہانہ اجلاس منعقد کرنے کی ہدایت کی تھی۔ خط میں کہاگیاہے کہ وزارتوں اور صوبوں کے سربراہان نے سٹیزن پورٹل کے حوالے سے مبینہ کوتاہی برتی۔ وزارتوں اور اداروں کے سربراہان کی کارکردگی وزیراعظم کی امیدوں پر پوری نہیں اتری۔ شہریوں کی شکایات کے حل میں افسران نے کوتاہی برتی، اس کوتاہی کی وجہ سے 2 لاکھ سے زائد شکایات کو دوبارہ کھولا گیا۔ پی ایم ڈیلیوری یونٹ کے مطابق اعلیٰ سطح پر شکایات کی نگرانی نہیں ہوئی، وفاقی سیکریٹریز اور اداروں کے فوکل پرسنز کے درمیان رابطے کا فقدان ہے، وزارتوں اور اداروں کے سربراہان شکایات کے حوالے سے منعقدہ اجلاسوں کے منٹس فراہم کریں۔ بیوروکریسی کو اجلاسوں کے حوالے سے تصدیقی سرٹیفکیٹ بھی بھجوادیے گئے ہیں۔ وزیراعظم آفس نے 14روز کے اندر تصدیقی سرٹیفکیٹ مکمل کرکے واپس بھجوانے کی ہدایت کردی۔ وفاقی و چیف سیکریٹریز اور آئی جیز اجلاسوں کے منٹس کے حوالے سے اپنے دستخط شدہ سرٹیفکیٹ جمع کرائیں گے۔ ذرائع وزیراعظم آفس کاکہناہے کہ وزیراعظم کی ہدایات کے مطابق اجلاس منعقد نہ کرانے والے افسران کے خلاف ایکشن ہوگا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.