• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کو ’نشان پاکستان‘ سے نواز دیا گیا

webmaster by webmaster
جون 23, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کو ’نشان پاکستان‘ سے نواز دیا گیا

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کو اعلی ترین سول ایوارڈ نشان پاکستان سے نوازا۔

ایوان صدر میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کو نشان پاکستان سے نوازنے کے لیے خصوصی تقریب منعقد کی گئی جس میں چیئرمین سینٹ، اسپیکر قومی اسمبلی، وفاقی وزراء، اراکین اسمبلی اور اعلی سول و فوجی حکام نے شرکت کی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اعلی ترین سول ایوارڈ نشان پاکستان سے نوازا۔
اس سے قبل امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی ایوان صدر پہنچے جہاں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اُن کا خیر مقدم کیا، ایوان صدر میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور، وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری، وفاقی وزرا اور دیگر مہمان بھی ایوان صدر میں موجود تھے۔

بعد ازاں صدر عارف علوی اور امیر قطر کے درمیان وفود کی سطح پر ملاقات ہوئی جس کے دوران اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Post Views: 38
Tags: layyah news
Previous Post

عوامی شکایات میں کوتاہی، وزیراعظم بیوروکریسی پر برس پڑے

Next Post

پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام کےخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہو گی

Next Post
Six additional judges of LHC sworn in as regular judges

پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام کےخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہو گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کو اعلی ترین سول ایوارڈ نشان پاکستان سے نوازا۔ ایوان صدر میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کو نشان پاکستان سے نوازنے کے لیے خصوصی تقریب منعقد کی گئی جس میں چیئرمین سینٹ، اسپیکر قومی اسمبلی، وفاقی وزراء، اراکین اسمبلی اور اعلی سول و فوجی حکام نے شرکت کی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اعلی ترین سول ایوارڈ نشان پاکستان سے نوازا۔ اس سے قبل امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی ایوان صدر پہنچے جہاں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اُن کا خیر مقدم کیا، ایوان صدر میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور، وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری، وفاقی وزرا اور دیگر مہمان بھی ایوان صدر میں موجود تھے۔ بعد ازاں صدر عارف علوی اور امیر قطر کے درمیان وفود کی سطح پر ملاقات ہوئی جس کے دوران اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.