• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ محکمہ انٹی کرپشن کی کاروائی ، 163 کنال آٹھ مرلہ سرکاری زمین ناجائز قابضین سے واگزار کرالی

webmaster by webmaster
جون 15, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ محکمہ انٹی کرپشن کی کاروائی ، 163 کنال آٹھ مرلہ سرکاری زمین ناجائز قابضین سے واگزار کرالی

لیہ( صبح پا کستان )سرکل آفیسر اینٹی کرپشن اظہرحسین کی سربراہی میں خصوصی ٹیم نے دو کارروائیاں کرتے ہوئے 3کروڑ 20لاکھ روپے مالیتی 163 کنال آٹھ مرلہ سرکاری زمین ناجائز قابضین سے واگزار کرا کے محکمہ جنگلات اور ریونیوکے حوالے کردی ۔ تفصیل کے مطابق سرکل آفیسر اینٹی کرپشن اظہرحسین ،ایس آئی مہر فیاض حسین ،ملک قدیر احمد ،محکمہ ریونیو اور جنگلات کے افسران پر مشتمل خصوصی ٹیم نے چک نمبر 234ٹی ڈی اے اڈا شوکت آباد کروڑ میں تین کنال آٹھ مرلہ پر زیر تعمیر 25دوکانیں ،چار مکانات متعلقہ مشینری کے ذریعے گرا کر اور آٹھ کنال خالی رقبہ قابضین سے واگزار کراکے محکمہ جنگلات کے حوالے کیاگیا ۔ اسی طرح چک نمبر 323ٹی ڈی اے میں 1کروڑ 52لاکھ مالیت کا 152کنال سرکاری رقبہ ناجائز قابض محمد ناصر لنگڑیال سے واگز ار کرا کے محکمہ ریونیو کے حوالے کردیا گیا ۔ اس موقع پر ریونیو آفیسر ملک محمدشفیق ،پٹواری محمدسعید احمد بھی ہمراہ تھے ۔

Post Views: 48
Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔ وزیر اعلی معائنہ ٹیم کا کمشنر آفس میں اعلی سطحی جائزہ اجلاس

Next Post

وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس آج طلب کرلیا

Next Post
ملکی ترقی کے لیے ہمیں اپنی سوچ بدلنا ہوگی ۔ وزیر اعظم عمران خان کا قوم سے خطاب

وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس آج طلب کرلیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ( صبح پا کستان )سرکل آفیسر اینٹی کرپشن اظہرحسین کی سربراہی میں خصوصی ٹیم نے دو کارروائیاں کرتے ہوئے 3کروڑ 20لاکھ روپے مالیتی 163 کنال آٹھ مرلہ سرکاری زمین ناجائز قابضین سے واگزار کرا کے محکمہ جنگلات اور ریونیوکے حوالے کردی ۔ تفصیل کے مطابق سرکل آفیسر اینٹی کرپشن اظہرحسین ،ایس آئی مہر فیاض حسین ،ملک قدیر احمد ،محکمہ ریونیو اور جنگلات کے افسران پر مشتمل خصوصی ٹیم نے چک نمبر 234ٹی ڈی اے اڈا شوکت آباد کروڑ میں تین کنال آٹھ مرلہ پر زیر تعمیر 25دوکانیں ،چار مکانات متعلقہ مشینری کے ذریعے گرا کر اور آٹھ کنال خالی رقبہ قابضین سے واگزار کراکے محکمہ جنگلات کے حوالے کیاگیا ۔ اسی طرح چک نمبر 323ٹی ڈی اے میں 1کروڑ 52لاکھ مالیت کا 152کنال سرکاری رقبہ ناجائز قابض محمد ناصر لنگڑیال سے واگز ار کرا کے محکمہ ریونیو کے حوالے کردیا گیا ۔ اس موقع پر ریونیو آفیسر ملک محمدشفیق ،پٹواری محمدسعید احمد بھی ہمراہ تھے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.