• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔ وزیر اعلی معائنہ ٹیم کا کمشنر آفس میں اعلی سطحی جائزہ اجلاس

webmaster by webmaster
جون 15, 2019
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان ۔ وزیر اعلی معائنہ ٹیم کا کمشنر آفس میں اعلی سطحی جائزہ اجلاس

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان):وزیر اعلی پنجاب عثمان احمد بزدار کی ہدایت پر وزیر اعلی معائنہ ٹیم ڈیرہ غازی خان پہنچ گئی;252; چیئرمین وزیر اعلی معائنہ ٹیم ڈاکٹر پرویز احمد خان ،ممبر جنرل فضل عباس رانا ، ممبر انجینئرنگ تنویر رضا سہو اور اکبر علی پر مشتمل ٹیم نے کمشنر آفس ڈیرہ غازی خان میں منعقدہ اعلی سطحی اجلاس میں شرکت کی

اجلاس میں کمشنر اسداللہ فیض او ر اعلی حکام بھی شریک ہوئے .چیئرمین سی ایم آئی ٹی نے وزیر اعلی پنجاب کے 102 انیشیٹو اور ڈائریکٹو کی پیشرفت کا جائزہ لیا انہو ں نے کہاکہ ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت کو یقینی بنایا جائے گاترقیاتی منصوبوں میں بدعنوانی ثابت ہونے پر سخت کارروائی کی جائے گی.انہوں نے کہاکہ وزیر اعلی کی ہدایت پر عوام کا پیسہ ضائع نہیں ہونے دیا جائیگا اورہر منصوبہ کے ٹینڈر سے لیکر تکمیل تک مانیٹرنگ کی جائے گی;252; انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب عثمان احمد بزدار پسماندہ علاقوں کی ترقی چاہتے ہیں جس کیلئے ترقیاتی منصوبوں کی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے انہوں نے کہاکہ ترقیاتی منصوبوں کے معیار اور مدت تکمیل پر ہرگز سمجھوتہ نہیں ہوگا ۔

چیئرمین نے کہاکہ عوامی فلاح کے منصوبوں کو بروقت مکمل کرایا جائیگا اورسی ایم آئی ٹی کے دوروں کا مقصد ملکر مسائل کا حل تلاش کرنا ہے ۔ سی ایم آئی ٹی محکموں کے کام میں مزید بہتری کےلئے تجاویز بھی دے گی ۔ صوبہ میں جاری وفاقی،صوبائی،لوکل گورنمنٹ سمیت تمام محکموں کے کام کو مانیٹر کیا جائیگا ۔ محکموں میں سزا اور جزا کا سلسلہ شروع کیا جائیگا ۔ وزیر اعلی کی خواہش کے مطابق محکموں کے ساتھ ملکر اس خطہ کو خوبصورت بنانا ہے ۔ ترقیاتی سکیموں کی مانیٹرنگ کےلئے ڈیجیٹل نظام متعارف کرارہے ہیں .چیئرمین وزیر اعلی معائنہ ٹیم ڈاکٹر پرویز احمدخان نے کہاکہ ٹرائیبل ایریا میں زیادہ پودے لگائے جائیں پھل اور سبزیوں کی بہتر کاشت کیلئے زمین کا تجزیہ کیا جائے اور ٹریٹمنٹ کر کے زمین کو زرخیز بنایاجاسکتا ہے ;252; فورٹ منرو اور کوہ سلیمان کے سیاحتی مقامات کی آگاہی اور تشہیر کی جائے انہوں نے کہاکہ ترقیاتی منصوبو ں میں بدعنوانی اور نقاءص پر تعمیراتی کمپنی او رکنسلٹنٹ سے فنڈز کی ریکوری کے ساتھ ساتھ تعمیراتی کمپنی کو بلیک لسٹ کیا جاسکتاہے.انہوں نے کہا کہ کمپنی کے ساتھ میزبان محکمے بھی منصوبوں کی نگرانی کریں ۔ کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن اسداللہ فیض نے کہاکہ ڈیرہ غازی،تونسہ اور ٹرائبل ایریا میں اربوں روپے کے ترقیاتی کام کئے جارہے ہیں ۔ ضلع کے 102 منصوبوں میں سے 16 مکمل کرلئے گئے ۔ چار منصوبے جزوی طورپر مکمل اور 82 پرکام جاری ہے ۔ کمشنر اسداللہ فیض نے کہاکہ ٹرائیبل ایریا میں رودکوہیوں کا پانی ذخیرہ کرنے کیلئے چھوٹے بڑے 13تالاب بنانے پرکام کیا جارہا ہے .وزیر اعلی کے انیشیٹوز کیلئے ہفتہ وار جائزہ اجلاس منعقد کیاجاتا ہے اور امید ہے کہ سی ایم آئی ٹی کی معاونت سے مسائل بروقت حل ہوں گے . سب محکموں کا ایک ہی مقصد ہے کہ کارکردگی او رکام میں بہتری لائی جائے;252; اجلاس میں وزیر اعلی ٹیم کے اراکین فضل عباس رانا،تنویر رضا سہو اور اکبر علی نے مانیٹرنگ کے طریقہ کار کے بارے میں آگاہی دی

Tags: DG khan news
Previous Post

لیہ ۔ پرچہ نہ ایف آئی آر, رات کی تاریکی میں چوک اعظم پولیس گھر میں داخل کیوں ہو ئی ؟. رانا حفیظ سبحانی

Next Post

لیہ ۔ محکمہ انٹی کرپشن کی کاروائی ، 163 کنال آٹھ مرلہ سرکاری زمین ناجائز قابضین سے واگزار کرالی

Next Post
لیہ ۔ محکمہ انٹی کرپشن کی کاروائی ، 163 کنال آٹھ مرلہ سرکاری زمین ناجائز قابضین سے واگزار کرالی

لیہ ۔ محکمہ انٹی کرپشن کی کاروائی ، 163 کنال آٹھ مرلہ سرکاری زمین ناجائز قابضین سے واگزار کرالی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان):وزیر اعلی پنجاب عثمان احمد بزدار کی ہدایت پر وزیر اعلی معائنہ ٹیم ڈیرہ غازی خان پہنچ گئی;252; چیئرمین وزیر اعلی معائنہ ٹیم ڈاکٹر پرویز احمد خان ،ممبر جنرل فضل عباس رانا ، ممبر انجینئرنگ تنویر رضا سہو اور اکبر علی پر مشتمل ٹیم نے کمشنر آفس ڈیرہ غازی خان میں منعقدہ اعلی سطحی اجلاس میں شرکت کی اجلاس میں کمشنر اسداللہ فیض او ر اعلی حکام بھی شریک ہوئے .چیئرمین سی ایم آئی ٹی نے وزیر اعلی پنجاب کے 102 انیشیٹو اور ڈائریکٹو کی پیشرفت کا جائزہ لیا انہو ں نے کہاکہ ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت کو یقینی بنایا جائے گاترقیاتی منصوبوں میں بدعنوانی ثابت ہونے پر سخت کارروائی کی جائے گی.انہوں نے کہاکہ وزیر اعلی کی ہدایت پر عوام کا پیسہ ضائع نہیں ہونے دیا جائیگا اورہر منصوبہ کے ٹینڈر سے لیکر تکمیل تک مانیٹرنگ کی جائے گی;252; انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب عثمان احمد بزدار پسماندہ علاقوں کی ترقی چاہتے ہیں جس کیلئے ترقیاتی منصوبوں کی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے انہوں نے کہاکہ ترقیاتی منصوبوں کے معیار اور مدت تکمیل پر ہرگز سمجھوتہ نہیں ہوگا ۔ چیئرمین نے کہاکہ عوامی فلاح کے منصوبوں کو بروقت مکمل کرایا جائیگا اورسی ایم آئی ٹی کے دوروں کا مقصد ملکر مسائل کا حل تلاش کرنا ہے ۔ سی ایم آئی ٹی محکموں کے کام میں مزید بہتری کےلئے تجاویز بھی دے گی ۔ صوبہ میں جاری وفاقی،صوبائی،لوکل گورنمنٹ سمیت تمام محکموں کے کام کو مانیٹر کیا جائیگا ۔ محکموں میں سزا اور جزا کا سلسلہ شروع کیا جائیگا ۔ وزیر اعلی کی خواہش کے مطابق محکموں کے ساتھ ملکر اس خطہ کو خوبصورت بنانا ہے ۔ ترقیاتی سکیموں کی مانیٹرنگ کےلئے ڈیجیٹل نظام متعارف کرارہے ہیں .چیئرمین وزیر اعلی معائنہ ٹیم ڈاکٹر پرویز احمدخان نے کہاکہ ٹرائیبل ایریا میں زیادہ پودے لگائے جائیں پھل اور سبزیوں کی بہتر کاشت کیلئے زمین کا تجزیہ کیا جائے اور ٹریٹمنٹ کر کے زمین کو زرخیز بنایاجاسکتا ہے ;252; فورٹ منرو اور کوہ سلیمان کے سیاحتی مقامات کی آگاہی اور تشہیر کی جائے انہوں نے کہاکہ ترقیاتی منصوبو ں میں بدعنوانی اور نقاءص پر تعمیراتی کمپنی او رکنسلٹنٹ سے فنڈز کی ریکوری کے ساتھ ساتھ تعمیراتی کمپنی کو بلیک لسٹ کیا جاسکتاہے.انہوں نے کہا کہ کمپنی کے ساتھ میزبان محکمے بھی منصوبوں کی نگرانی کریں ۔ کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن اسداللہ فیض نے کہاکہ ڈیرہ غازی،تونسہ اور ٹرائبل ایریا میں اربوں روپے کے ترقیاتی کام کئے جارہے ہیں ۔ ضلع کے 102 منصوبوں میں سے 16 مکمل کرلئے گئے ۔ چار منصوبے جزوی طورپر مکمل اور 82 پرکام جاری ہے ۔ کمشنر اسداللہ فیض نے کہاکہ ٹرائیبل ایریا میں رودکوہیوں کا پانی ذخیرہ کرنے کیلئے چھوٹے بڑے 13تالاب بنانے پرکام کیا جارہا ہے .وزیر اعلی کے انیشیٹوز کیلئے ہفتہ وار جائزہ اجلاس منعقد کیاجاتا ہے اور امید ہے کہ سی ایم آئی ٹی کی معاونت سے مسائل بروقت حل ہوں گے . سب محکموں کا ایک ہی مقصد ہے کہ کارکردگی او رکام میں بہتری لائی جائے;252; اجلاس میں وزیر اعلی ٹیم کے اراکین فضل عباس رانا،تنویر رضا سہو اور اکبر علی نے مانیٹرنگ کے طریقہ کار کے بارے میں آگاہی دی
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.