• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ پرچہ نہ ایف آئی آر, رات کی تاریکی میں چوک اعظم پولیس گھر میں داخل کیوں ہو ئی ؟. رانا حفیظ سبحانی

webmaster by webmaster
جون 14, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ پرچہ نہ ایف آئی آر,  رات کی تاریکی میں چوک اعظم پولیس گھر میں داخل کیوں ہو ئی ؟. رانا حفیظ سبحانی
لیہ(صبح پا کستان ) پرچہ نہ ایف آئی آر، ذاتی رنجش یا سیاسی دباءو، چاردر اور چاردیواری کا تقدس پامال، رات کی تاریکی میں چوک اعظم پولیس گھر میں داخل، خواتین ، بزرگ سے بد تمیزی، گالم گلوچ، دھکے، گھرکی تلاشی، سنگین نتاءج کی دھمکیاں ، پویس کی کھلے عام غنڈہ گردی، گھر میں داخلے کی وجہ پوچھنے پر پولیس آفیسر آپے سے باہر ، جھوٹے کے اندراج کی دھمکی، پولیس گردی کےخلاف کسی بھی کارروائی سے روکنے کی کوشش، متاثرہ کی ڈی پی او لیہ کو درخواست، غیر قانونی اقدام پر سب انسپکٹر اعجاز فرید سمیت پولیس ملازمین کیخلاف کارروائی کا مطالبہ، پولیس اہلکاروں کی غیر اخلاقی و غیر قانونی کارروائی پر ہر فورم پر جائیں گے ، ملوث اہلکاروں کو انجام تک پہنچائیں گے، رانا حفیظ سبحانی، تفصیل کے مطابق تھانہ چوک اعظم کے ایس ایچ او اصغر لغاری کے چھٹی پر ہونے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سب انسپکٹر اعجاز فرید چھٹہ نے پولیس اہلکاروں کے ہمراہ شہریوں کو ذلیل و خوار کرنے کیلئے مختلف کارروائیاں کیں جن میں وارڈ نمبر 6 چوک اعظم کے رہائشی رانا حفیظ سبحانی کے گھر میں بغیر لیڈی پولیس کے داخل ہوئی، پولیس کے پاس نہ تو کوئی سرچ وارنٹ تھا اور نہ ہی رانا حفیظ سبحانی کیخلاف کسی قسم کی کوئی ایف آئی آر یا کوئی درخواست تھانے میں موجود تھی ۔ پولیس کی جانب سے گھر میں داخل ہو کر چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے خواتین کے ساتھ گھر میں موجود خواتین اور بزرگ کے ساتھ انتہائی بدتمیزی کی گئی، گالم گلوچ کی گئی اور گھر کے تمام سامان کو بکھیر کر تلاشی لی جاتی رہی ۔ گھر والوں کے شور و واویلا پر ماسٹر محمد رفیق اور محمد سجاد بھی موقع پر پہنچے جنہوں نے پولیس افسران سے گھر میں داخلے کی وجہ پوچھی تو انہوں نے ڈھٹائی سے جواب دیا کہ پولیس کبھی بھی کسی کے گھر داخل ہو سکتی ہے، ہ میں کسی کی اجازت کی ضرورت نہ ہے ۔ رانا حفیظ سبحانی نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ پولیس اہلکاروں کے گھر میں داخلے کی اطلاع پر جب میں گھر پہنچا تو مجھے دیکھتے پولیس اہلکار سرکاری و پرائیویٹ گاڑیوں میں سوار ہو کر نکل گئے، بعد ازاں گھر میں داخلے کی وجہ پوچھے جب پولیس اسٹیشن چوک اعظم میں سب انسپکٹر اعجاز فرید چھٹہ سے ملے تو انہوں نے انتہائی بدتمیزی کی اور زبان بند کرنے کو کہا، انہو ں نے دھمکی دی کہ اگر اس کارروائی کیخلاف کوئی آواز بلند کی تو مقدمات میں الجھا دونگا اور پورے خاندان کو ذلیل و رسوا کر دونگا ۔ رانا حفیظ سبحانی نے واضع کیا کہ وہ ایک سیاسی ورکر ہے اور سیاسی مخالفین کی ایما پر اس کیخلاف غیر قانونی و غیر اخلاقی کارروائیاں کی جا رہی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ان کے خلاف تھانہ میں آج تک کوئی ایف آئی آر، کوئی درخواست نہ ہے اس کے باوجود رات کی تاریکی میں گھر میں پولیس کا داخل ہونا ظلم و زیادتی ہے جس سے شہر بھی میں میری جگ ہنسائی ہوئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں نے ڈی پی او لیہ کو پولیس اہلکاروں کے غیر قانونی اقدام کیخلاف درخواست دیدی ہے اگر کارروائی نہ ہوئی سے اعلیٰ عدلیہ سمیت ہر فورم پر آواز بلند کی جائے گی ۔ انہوں نے ڈی پی او لیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ملوث افسران و اہلکاران کیخلاف سخت کارروائی کی جائے اور سب انسپکٹر اعجاز فرید چھٹہ کو عبرت کا نشان بنایا جائے تاکہ آئندہ کوئی پولیس افسر اس قسم کا غیر قانونی اقدام نہ کرے
Tags: chok azam news
Previous Post

لا ہور ۔ نیب نےصوبائی وزیر جنگلات پنجاب محمد سبطین خان کو گرفتار کر لیا

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ وزیر اعلی معائنہ ٹیم کا کمشنر آفس میں اعلی سطحی جائزہ اجلاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ(صبح پا کستان ) پرچہ نہ ایف آئی آر، ذاتی رنجش یا سیاسی دباءو، چاردر اور چاردیواری کا تقدس پامال، رات کی تاریکی میں چوک اعظم پولیس گھر میں داخل، خواتین ، بزرگ سے بد تمیزی، گالم گلوچ، دھکے، گھرکی تلاشی، سنگین نتاءج کی دھمکیاں ، پویس کی کھلے عام غنڈہ گردی، گھر میں داخلے کی وجہ پوچھنے پر پولیس آفیسر آپے سے باہر ، جھوٹے کے اندراج کی دھمکی، پولیس گردی کےخلاف کسی بھی کارروائی سے روکنے کی کوشش، متاثرہ کی ڈی پی او لیہ کو درخواست، غیر قانونی اقدام پر سب انسپکٹر اعجاز فرید سمیت پولیس ملازمین کیخلاف کارروائی کا مطالبہ، پولیس اہلکاروں کی غیر اخلاقی و غیر قانونی کارروائی پر ہر فورم پر جائیں گے ، ملوث اہلکاروں کو انجام تک پہنچائیں گے، رانا حفیظ سبحانی، تفصیل کے مطابق تھانہ چوک اعظم کے ایس ایچ او اصغر لغاری کے چھٹی پر ہونے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سب انسپکٹر اعجاز فرید چھٹہ نے پولیس اہلکاروں کے ہمراہ شہریوں کو ذلیل و خوار کرنے کیلئے مختلف کارروائیاں کیں جن میں وارڈ نمبر 6 چوک اعظم کے رہائشی رانا حفیظ سبحانی کے گھر میں بغیر لیڈی پولیس کے داخل ہوئی، پولیس کے پاس نہ تو کوئی سرچ وارنٹ تھا اور نہ ہی رانا حفیظ سبحانی کیخلاف کسی قسم کی کوئی ایف آئی آر یا کوئی درخواست تھانے میں موجود تھی ۔ پولیس کی جانب سے گھر میں داخل ہو کر چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے خواتین کے ساتھ گھر میں موجود خواتین اور بزرگ کے ساتھ انتہائی بدتمیزی کی گئی، گالم گلوچ کی گئی اور گھر کے تمام سامان کو بکھیر کر تلاشی لی جاتی رہی ۔ گھر والوں کے شور و واویلا پر ماسٹر محمد رفیق اور محمد سجاد بھی موقع پر پہنچے جنہوں نے پولیس افسران سے گھر میں داخلے کی وجہ پوچھی تو انہوں نے ڈھٹائی سے جواب دیا کہ پولیس کبھی بھی کسی کے گھر داخل ہو سکتی ہے، ہ میں کسی کی اجازت کی ضرورت نہ ہے ۔ رانا حفیظ سبحانی نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ پولیس اہلکاروں کے گھر میں داخلے کی اطلاع پر جب میں گھر پہنچا تو مجھے دیکھتے پولیس اہلکار سرکاری و پرائیویٹ گاڑیوں میں سوار ہو کر نکل گئے، بعد ازاں گھر میں داخلے کی وجہ پوچھے جب پولیس اسٹیشن چوک اعظم میں سب انسپکٹر اعجاز فرید چھٹہ سے ملے تو انہوں نے انتہائی بدتمیزی کی اور زبان بند کرنے کو کہا، انہو ں نے دھمکی دی کہ اگر اس کارروائی کیخلاف کوئی آواز بلند کی تو مقدمات میں الجھا دونگا اور پورے خاندان کو ذلیل و رسوا کر دونگا ۔ رانا حفیظ سبحانی نے واضع کیا کہ وہ ایک سیاسی ورکر ہے اور سیاسی مخالفین کی ایما پر اس کیخلاف غیر قانونی و غیر اخلاقی کارروائیاں کی جا رہی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ان کے خلاف تھانہ میں آج تک کوئی ایف آئی آر، کوئی درخواست نہ ہے اس کے باوجود رات کی تاریکی میں گھر میں پولیس کا داخل ہونا ظلم و زیادتی ہے جس سے شہر بھی میں میری جگ ہنسائی ہوئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں نے ڈی پی او لیہ کو پولیس اہلکاروں کے غیر قانونی اقدام کیخلاف درخواست دیدی ہے اگر کارروائی نہ ہوئی سے اعلیٰ عدلیہ سمیت ہر فورم پر آواز بلند کی جائے گی ۔ انہوں نے ڈی پی او لیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ملوث افسران و اہلکاران کیخلاف سخت کارروائی کی جائے اور سب انسپکٹر اعجاز فرید چھٹہ کو عبرت کا نشان بنایا جائے تاکہ آئندہ کوئی پولیس افسر اس قسم کا غیر قانونی اقدام نہ کرے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.