• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس آج طلب کرلیا

webmaster by webmaster
جون 15, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
ملکی ترقی کے لیے ہمیں اپنی سوچ بدلنا ہوگی ۔ وزیر اعظم عمران خان کا قوم سے خطاب

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس آج بنی گالہ میں طلب کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارٹی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس آج بنی گالہ میں ہوگا، اجلاس میں سیاسی صورتحال پر مشاورت ہوگی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان موجودہ صورت حال میں پارٹی بیانیے سے متعلق آگاہ کریں گے، وفاق، پنجاب میں بجٹ سے متعلق آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا،ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی اجلاس میں آئندہ کی حکمت عملی پرتبادلہ خیال ہوگا، وزیراعظم بجٹ سے متعلق پارٹی حکمت عملی اوراہداف سے آگاہ کریں گے۔

Post Views: 28
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ محکمہ انٹی کرپشن کی کاروائی ، 163 کنال آٹھ مرلہ سرکاری زمین ناجائز قابضین سے واگزار کرالی

Next Post

لیہ ۔ جسٹس قاضی فائزعیسی کے خلاف ریفرنس فیض آباد دھرنے کے عدالتی حکم کا ردعمل ہے ۔ عنایت اللہ کاشف ایڈووکیٹ

Next Post

لیہ ۔ جسٹس قاضی فائزعیسی کے خلاف ریفرنس فیض آباد دھرنے کے عدالتی حکم کا ردعمل ہے ۔ عنایت اللہ کاشف ایڈووکیٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس آج بنی گالہ میں طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارٹی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس آج بنی گالہ میں ہوگا، اجلاس میں سیاسی صورتحال پر مشاورت ہوگی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان موجودہ صورت حال میں پارٹی بیانیے سے متعلق آگاہ کریں گے، وفاق، پنجاب میں بجٹ سے متعلق آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا،ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی اجلاس میں آئندہ کی حکمت عملی پرتبادلہ خیال ہوگا، وزیراعظم بجٹ سے متعلق پارٹی حکمت عملی اوراہداف سے آگاہ کریں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.