ملتان{صبح پا کستان } لیہ کے معروف ماہر قانون چو ہدری محمد اسلم ایڈوو کیٹ نے ضلع لیہ سے کالج بسیں ڈِ ی جی خان شفٹ کر نے کا نو ٹیفکیشن کے خلاف رٹ پٹیشن لاہورہا ئیکورٹ ملتان بنچ میں دائر کر دی ہے جو منظور بھی ہو گئی ہے ۔ جسٹس مجاہد مستقیم آج دو بجے سماعت کریں گے ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









