دھوری اڈہ{ صبح پا کستان } حکومت پنجاب کی طرف سے لیہ کالجز کی بسیں دی جی خآن شفٹ کر نے کے نوٹِیفکیشن کے خلاف شہریوں کا احتجاج ،ٹائر جلاکر ایم ایم روڈ بلا کر دی ۔ وزیراعلی متنازعہ نو ٹیفکیشن واپس لیں ۔ عوام کا مطالبہ
رپورٹ ٫ ممتاز مچھرانی پریس رپورٹر
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










