لیہ(صبح پا کستان)لیہ ڈویژن بناءو تحریک کے کنوینئر سردار ارشد اسلم خان سہیڑ ایڈووکیٹ صدر ڈسٹرکٹ بار لیہ ،جنرل سیکرٹری عبدالرحمن فریدی صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ نے کہا کہ 18جون2019ء کو تحریک کو تیز کرنے کیلئے ضلع بھر کے تمام سٹیک ہولڈرز کا خصوصی اجلاس جس میں سیاسی قائدین،سماجی کارکنان،بار ایسوسی ایشنز،اساتذہ و طلباء تنظی میں کے عہدیداران و کارکنان کو ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ میں بلایا جارہا ہے جس میں لیہ ڈویژن بناءو تحریک کو تیز کرنے کیلئے لاءحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails









