• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ پی ٹی آئی حکومت اوچھے ہھتکنڈوں پر اتر آئی ،آصف علی زرداری کی گرفتاری کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ،ملک یونس حسین کنجال

webmaster by webmaster
جون 11, 2019
in Local News
0

لیہ(صبح پا کستان )پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرادی کی اسلام آباد میں گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے سابق ممبر ضلع کونسل ملک یونس حسین کنجال ایڈووکیٹ نے کہا کہ آصف زرداری قید و بند سے نہیں ڈرنے والے نہیں سیاسی بنیادوں پر بنائے گئے مقدمات کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی ہے،آصف علی زرداری مرد بحران ہیں ، وہ قید و بند کی صعوبتوں اور گرفتاریوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں ، آصف زرداری اور جیالوں کےلئے کٹھ پتلی حکومت کی طرف سے اوچھے ہتھکنڈے کوئی معنی نہیں رکھتے،حکومت اور نیب کے دوہرے معیار کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے جیالے ایسے ہتھکنڈوں پر ناراض ضرور ہوتے ہیں مگر مایوس نہیں ، پیپلزپارٹی کی قیادت کے لئے دوہرا معیار کیوں ;238;جرم ثابت ہونے سے قبل گرفتار کرنا سمجھ سے بالا تر ہے،پیپلزپارٹی نے ہمیشہ عدالتوں کے فیصلوں کا احترام کیا ۔ انکا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی نے جانبدارانہ فیصلوں کے باوجود عدالتوں کے آگے سرتسلیم خم کیا،پی ٹی آئی کی حکومت اپنی ناکامیوں نے اپوزیشن لیڈرز و سیاسی رہنماءوں کو مختلف جعلی مقدمات میں پھنسایا جارہا ہے اور عوام کی توجہ مہنگائی ،بے روزگاری ودیگر مسائل کی طرف سے دوسری طرف دھکیلا جارہا ہے،انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے قیادت کی طرف سے دی جانے والی ہدایات پر اپنی جانیں بھی قربان کردیں گے ۔

Post Views: 21
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ موٹر سائیکل آٹو ایکسچینج مالک کا ساتھیوں کے ساتھ کروڑوں کا فراڈ،ڈکیتی کا ڈرامہ فلاپ پو لیس نے کاروائی شروع کردی

Next Post

حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت سے متعلق درخواستیں خارج،کمرہ عدالت کے باہر سے گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ(صبح پا کستان )پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرادی کی اسلام آباد میں گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے سابق ممبر ضلع کونسل ملک یونس حسین کنجال ایڈووکیٹ نے کہا کہ آصف زرداری قید و بند سے نہیں ڈرنے والے نہیں سیاسی بنیادوں پر بنائے گئے مقدمات کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی ہے،آصف علی زرداری مرد بحران ہیں ، وہ قید و بند کی صعوبتوں اور گرفتاریوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں ، آصف زرداری اور جیالوں کےلئے کٹھ پتلی حکومت کی طرف سے اوچھے ہتھکنڈے کوئی معنی نہیں رکھتے،حکومت اور نیب کے دوہرے معیار کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے جیالے ایسے ہتھکنڈوں پر ناراض ضرور ہوتے ہیں مگر مایوس نہیں ، پیپلزپارٹی کی قیادت کے لئے دوہرا معیار کیوں ;238;جرم ثابت ہونے سے قبل گرفتار کرنا سمجھ سے بالا تر ہے،پیپلزپارٹی نے ہمیشہ عدالتوں کے فیصلوں کا احترام کیا ۔ انکا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی نے جانبدارانہ فیصلوں کے باوجود عدالتوں کے آگے سرتسلیم خم کیا،پی ٹی آئی کی حکومت اپنی ناکامیوں نے اپوزیشن لیڈرز و سیاسی رہنماءوں کو مختلف جعلی مقدمات میں پھنسایا جارہا ہے اور عوام کی توجہ مہنگائی ،بے روزگاری ودیگر مسائل کی طرف سے دوسری طرف دھکیلا جارہا ہے،انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے قیادت کی طرف سے دی جانے والی ہدایات پر اپنی جانیں بھی قربان کردیں گے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.