• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت سے متعلق درخواستیں خارج،کمرہ عدالت کے باہر سے گرفتار

webmaster by webmaster
جون 11, 2019
in First Page, لاہور
0
حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت سے متعلق درخواستیں خارج،کمرہ عدالت کے باہر سے گرفتار

لاہور۔ لاہورہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی رمضان شوگر ملز اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع سے متعلق درخواستیں خارج کردیں،نیب نے ٹیم نے حمزہ شہباز کو کمرہ عدالت میں گھیرے میں لے لیا،نیب کی ٹیم نے کمرہ عدالت سے باہر آنے پر لیگی رہنما حمزہ شہباز کو حراست میں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ حمزہ شہباز کی رمضان شوگر ملز اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع سے متعلق درخواست پر سماعت کی ،حمزہ شہبازاپنے وکلا سلمان اسلم بٹ اور امجد پرویز کے ہمراہ پیش ہوئے۔

عدالت نے حمزہ کے وکیل سے کہا کہ آپ عبوری ضمانت کیسز میں پیش ہوئے ہیں انہی پر دلائل دیں، وکیل حمزہ شہباز نے کہا کہ چیئرمین نیب کے آرڈر کی کاپی فراہم کرنے کا حکم دیا جائے، عدالت نے کہا کہ آرڈر کی کاپی لینے کی یہ سٹیج نہیں ہے،اس پر وکیل حمزہ شہباز نے کہا کہ اس پر فیصلہ فرما دیں، عدالت نے کہا کہ فیصلہ کرنے کےلئے ہی بیٹھے ہیں آپ کے دلائل سن لیے، وکیل ملزم نے کہا کہ انکوائری اور تفتیش شروع ہوچکی ہے جو چیئرمین کی منظوری کے بغیر نہیں ہوسکتی،عدالت حکم دے کہ ہمیں دستاویزات فراہم کی جائیں۔

عدالت نے کہا کہ ابھی وہ موقع نہیں آیا جب اس پر بحث کی جائے،عدالت نے دستاویزات کی فراہمی سے متعلق حمزہ شہباز کی درخواست مستردکردی۔

نیب پراسیکیوٹر نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ منی لانڈرنگ کیس میں صرف حمزہ شہبازہی نہیں، شہبازشریف،سلمان شہبازبھی منی لانڈرنگ کیس میں شامل ہیں،نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ شہبازشریف فیملی کے اثاثوں میں اربوں روپے اضافہ ہوا،حمزہ شہبازاثاثہ جات کیس میں ثبوت فراہم نہیں کرسکے۔

عدالت نے کہا کہ ہمارے سامنے صرف حمزہ شہبازکا کیس ہے،صرف حمزہ شہبازکی ضمانت کی حدتک دلائل دیں،کیس کی دوبارہ سماعت ہوئی تو حمزہ شہباز کے وکلا نے ضمانت کی ورخواستیں واپس لیتے ہوئے کہا کہ آپ نے جو فیصلہ دینا ہے دے دیں ،اس پر عدالت نے حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت سے متعلق دونوں درخواستیں مستردکردیں،نیب کی ٹیم نے حمزہ شہباز کو کمرہ عدالت میں گھیرے میں لے لیااور کمرہ عدالت سے باہر آنے پر ان کو حراست میں لے لیا۔

Post Views: 18
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ ۔ پی ٹی آئی حکومت اوچھے ہھتکنڈوں پر اتر آئی ،آصف علی زرداری کی گرفتاری کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ،ملک یونس حسین کنجال

Next Post

لیہ ۔ جعلی مینڈیٹ والی حکومت عوام کے حقوق کی بات کرنے والی جمہوری قوتوں کے سامنے نہیں ٹھہر سکتی،عبدالرحمن مانی

Next Post
لیہ ۔ جعلی مینڈیٹ والی حکومت عوام کے حقوق کی بات کرنے والی جمہوری قوتوں کے سامنے نہیں ٹھہر سکتی،عبدالرحمن مانی

لیہ ۔ جعلی مینڈیٹ والی حکومت عوام کے حقوق کی بات کرنے والی جمہوری قوتوں کے سامنے نہیں ٹھہر سکتی،عبدالرحمن مانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور۔ لاہورہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی رمضان شوگر ملز اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع سے متعلق درخواستیں خارج کردیں،نیب نے ٹیم نے حمزہ شہباز کو کمرہ عدالت میں گھیرے میں لے لیا،نیب کی ٹیم نے کمرہ عدالت سے باہر آنے پر لیگی رہنما حمزہ شہباز کو حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ حمزہ شہباز کی رمضان شوگر ملز اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع سے متعلق درخواست پر سماعت کی ،حمزہ شہبازاپنے وکلا سلمان اسلم بٹ اور امجد پرویز کے ہمراہ پیش ہوئے۔ عدالت نے حمزہ کے وکیل سے کہا کہ آپ عبوری ضمانت کیسز میں پیش ہوئے ہیں انہی پر دلائل دیں، وکیل حمزہ شہباز نے کہا کہ چیئرمین نیب کے آرڈر کی کاپی فراہم کرنے کا حکم دیا جائے، عدالت نے کہا کہ آرڈر کی کاپی لینے کی یہ سٹیج نہیں ہے،اس پر وکیل حمزہ شہباز نے کہا کہ اس پر فیصلہ فرما دیں، عدالت نے کہا کہ فیصلہ کرنے کےلئے ہی بیٹھے ہیں آپ کے دلائل سن لیے، وکیل ملزم نے کہا کہ انکوائری اور تفتیش شروع ہوچکی ہے جو چیئرمین کی منظوری کے بغیر نہیں ہوسکتی،عدالت حکم دے کہ ہمیں دستاویزات فراہم کی جائیں۔ عدالت نے کہا کہ ابھی وہ موقع نہیں آیا جب اس پر بحث کی جائے،عدالت نے دستاویزات کی فراہمی سے متعلق حمزہ شہباز کی درخواست مستردکردی۔ نیب پراسیکیوٹر نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ منی لانڈرنگ کیس میں صرف حمزہ شہبازہی نہیں، شہبازشریف،سلمان شہبازبھی منی لانڈرنگ کیس میں شامل ہیں،نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ شہبازشریف فیملی کے اثاثوں میں اربوں روپے اضافہ ہوا،حمزہ شہبازاثاثہ جات کیس میں ثبوت فراہم نہیں کرسکے۔ عدالت نے کہا کہ ہمارے سامنے صرف حمزہ شہبازکا کیس ہے،صرف حمزہ شہبازکی ضمانت کی حدتک دلائل دیں،کیس کی دوبارہ سماعت ہوئی تو حمزہ شہباز کے وکلا نے ضمانت کی ورخواستیں واپس لیتے ہوئے کہا کہ آپ نے جو فیصلہ دینا ہے دے دیں ،اس پر عدالت نے حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت سے متعلق دونوں درخواستیں مستردکردیں،نیب کی ٹیم نے حمزہ شہباز کو کمرہ عدالت میں گھیرے میں لے لیااور کمرہ عدالت سے باہر آنے پر ان کو حراست میں لے لیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.