• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ آصف علی زرداری کی گرفتاری پرقیادت نے احتجاج کی کال دی تو پاکستان بھر سے عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر نکلے گا ۔ قاضی احسان ایڈوو کیٹ

webmaster by webmaster
جون 11, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ آصف علی زرداری کی گرفتاری پرقیادت نے احتجاج کی کال دی تو پاکستان بھر سے عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر نکلے گا ۔ قاضی احسان ایڈوو کیٹ

لیہ(صبح پا کستان )ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی قاضی احسان اللہ ایڈووکیٹ و دیگر نے شریک چیرمین آصف علی زرداری کی گرفتاری پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی سب سے بڑی جماعت جو وفاق کی علامت ہے کے شریک چیئرمین کی گرفتاری کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ،حکومت اپنی ناکامیوں کو نیب کے پیچھے چھپانا چاہتی ہے کسی بھی جماعت کے ایسے لیڈر کی گرفتاری ملک کی سالمیت کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے حکومت ملک کے غریب عوام کو مہنگائی،بے روزگاری کی چکی میں پیس کررکھ دیا ہے ہونے والے بجٹ اجلاس جس میں ہر کوئی اپنے اپنے حلقہ کی ترقی کیلئے بات کرتا ہے اس سے حکومتی جماعت ان کو روکنے کے حربے استعمال کررہی ہے،ایسے موقع پر قومی لیڈر کو گرفتار کرنا سمجھ سے بالاتر ہے سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کسی بھی جعلی بنک اکاءونٹ کے مالک نہ ہیں اور نہ ہی انہوں نے کسی کے نام پر جعلی اکاءونٹ کھلوائے ہیں یہ صرف اور صرف پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ انتقامی سیاست ہے جو وفاق کی علامت ہے پاکستان پیپلز پارٹی و دیگر اپوزیشن کی جماعتوں نے مہنگائی ،بے روزگاری و دیگر عوامی مسائل کیلئے احتجاج کی کال دی ہوئی ہے جس کو روکنے کیلئے ایسے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کئے جا رہے ہیں پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالوں نے ضیاء الحق،جنرل پرویز مشرف کی آمریت کو بھی مقابلہ کیا ہوا ہے یہ جعلی مینڈیٹ والی پی ٹی آئی کی حکومت عوامی سیلاب کے آگے نہیں ٹھہر سکے گی قیادت کے فیصلے کے منتظر ہیں جیسے ہی قیادت نے احتجاج کی کال دی تو پاکستان بھر سے عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر نکلے گا،انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو تقریر نہ کرنے پر ڈپٹی سپیکر کے عہدہ پر بھی سوالیہ نشان ہے،اسمبلی فلور پر بات کرنا ہر رکن اسمبلی کا بنیادی حق ہے جس کو روکنا جمہوریت کے منافی ہے آصف علی زرداری کی گرفتاری قانون سے متصادم ہے ابھی تک کسی کے پاس عدالتی احکامات کی کاپی موجود نہیں پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ اداروں اور عدلیہ کا احترام کیا آصف علی زرداری کو نیب نے جس وقت بھی بلایا انہوں نے پیش ہوکر نیب کے سوالوں کا جواب دیا وہ اب بھی پیش ہو رہے تھے ان کی گرفتاری سمجھ سے بالاتر ہے،اس موقع پر ان کے ساتھ ضلعی انفارمیشن سیکرٹری حسرت خان،ضلعی رہنما اکرم بھٹہ،سید تحسین رضا شاہ،عبدالمجید ساقی بھی موجود تھے

Tags: layyah news
Previous Post

پاکستان پیپلز پارٹی نے آصف علی زرداری کی گرفتاری پر ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا

Next Post

لیہ ۔ موٹر سائیکل آٹو ایکسچینج مالک کا ساتھیوں کے ساتھ کروڑوں کا فراڈ،ڈکیتی کا ڈرامہ فلاپ پو لیس نے کاروائی شروع کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ(صبح پا کستان )ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی قاضی احسان اللہ ایڈووکیٹ و دیگر نے شریک چیرمین آصف علی زرداری کی گرفتاری پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی سب سے بڑی جماعت جو وفاق کی علامت ہے کے شریک چیئرمین کی گرفتاری کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ،حکومت اپنی ناکامیوں کو نیب کے پیچھے چھپانا چاہتی ہے کسی بھی جماعت کے ایسے لیڈر کی گرفتاری ملک کی سالمیت کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے حکومت ملک کے غریب عوام کو مہنگائی،بے روزگاری کی چکی میں پیس کررکھ دیا ہے ہونے والے بجٹ اجلاس جس میں ہر کوئی اپنے اپنے حلقہ کی ترقی کیلئے بات کرتا ہے اس سے حکومتی جماعت ان کو روکنے کے حربے استعمال کررہی ہے،ایسے موقع پر قومی لیڈر کو گرفتار کرنا سمجھ سے بالاتر ہے سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کسی بھی جعلی بنک اکاءونٹ کے مالک نہ ہیں اور نہ ہی انہوں نے کسی کے نام پر جعلی اکاءونٹ کھلوائے ہیں یہ صرف اور صرف پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ انتقامی سیاست ہے جو وفاق کی علامت ہے پاکستان پیپلز پارٹی و دیگر اپوزیشن کی جماعتوں نے مہنگائی ،بے روزگاری و دیگر عوامی مسائل کیلئے احتجاج کی کال دی ہوئی ہے جس کو روکنے کیلئے ایسے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کئے جا رہے ہیں پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالوں نے ضیاء الحق،جنرل پرویز مشرف کی آمریت کو بھی مقابلہ کیا ہوا ہے یہ جعلی مینڈیٹ والی پی ٹی آئی کی حکومت عوامی سیلاب کے آگے نہیں ٹھہر سکے گی قیادت کے فیصلے کے منتظر ہیں جیسے ہی قیادت نے احتجاج کی کال دی تو پاکستان بھر سے عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر نکلے گا،انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو تقریر نہ کرنے پر ڈپٹی سپیکر کے عہدہ پر بھی سوالیہ نشان ہے،اسمبلی فلور پر بات کرنا ہر رکن اسمبلی کا بنیادی حق ہے جس کو روکنا جمہوریت کے منافی ہے آصف علی زرداری کی گرفتاری قانون سے متصادم ہے ابھی تک کسی کے پاس عدالتی احکامات کی کاپی موجود نہیں پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ اداروں اور عدلیہ کا احترام کیا آصف علی زرداری کو نیب نے جس وقت بھی بلایا انہوں نے پیش ہوکر نیب کے سوالوں کا جواب دیا وہ اب بھی پیش ہو رہے تھے ان کی گرفتاری سمجھ سے بالاتر ہے،اس موقع پر ان کے ساتھ ضلعی انفارمیشن سیکرٹری حسرت خان،ضلعی رہنما اکرم بھٹہ،سید تحسین رضا شاہ،عبدالمجید ساقی بھی موجود تھے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.