• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مودی حکومت ہندوستانی مسلمانوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنائے:شاہ محمود قریشی

webmaster by webmaster
جون 6, 2019
in جنوبی پنجاب
0
بھارت مذاکرات کیلیے تیار نہیں تو ہمیں بھی کوئی جلدی نہیں، وزیرخارجہ

ملتان ۔ وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے مودی حکومت پر زور دیا ہے کہ ہندوستانی مسلمانوں کے حقوق کا تحفظ کیا جائے جو کہ ملک میں ہندو اکثریت کےمظالم کاشکار ہیں۔

سرکاری ٹی وی کے مطابق ملتان میں میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارتی مسلمانوں کے خلاف وحشیانہ کارروائیوں کو روکا جائے،بعض اخبارات میں یہ خبر شائع ہوئی ہے کہ بھارت میں ہندو اکثریت کے ہاتھوں مسلمانوں پر مظالم کیے جارہے ہیں،مودی حکومت کو چاہئے کہ بھارتی مسلمانوں کے حقوق کا تحفظ کیا جائے جو کہ بھارت میں ہندو اکثریت کےمظالم کاشکار ہیں۔انہوں نےاس موقع پر بھارت میں موجود اقلیت کی حیثیت سے مقیم لاکھوں مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارکباد بھی دی اور کہا کہ عید سعید کے پر مسرت موقع پرہمیں مقبوضہ کشمیر اور فلسطین کے مسلمانوں کو بھی ہرگز فراموش نہیں کرنا چاہیے۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عید الفطر کا یہ دن دلوں سے دلوں کو ملانے اور قوم کے تمام طبقوں کے درمیان فرق ختم کرنے کا دن ہے۔انہوں نے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ان کی قربانیوں سے سبق سیکھنا چاہیے جنہوں نے اپنی قیمتی جانوں کو مادر وطن کی حفاظت کرتے ہوئے قربان کر دیا جبکہ ہمیں اپنے رہنماؤں سے بھی سبق حاصل کرنا چاہیے جن کی جدوجہد معاشر ے میں ہمارے لئے عزت اور وقار کا باعث بنی ہے۔

Post Views: 45
Tags: multan news
Previous Post

جلالپور پیروالہ میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

Next Post

Help Line with Anjum Sehrai

Next Post
Help Line with Anjum Sehrai

Help Line with Anjum Sehrai

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ملتان ۔ وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے مودی حکومت پر زور دیا ہے کہ ہندوستانی مسلمانوں کے حقوق کا تحفظ کیا جائے جو کہ ملک میں ہندو اکثریت کےمظالم کاشکار ہیں۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق ملتان میں میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارتی مسلمانوں کے خلاف وحشیانہ کارروائیوں کو روکا جائے،بعض اخبارات میں یہ خبر شائع ہوئی ہے کہ بھارت میں ہندو اکثریت کے ہاتھوں مسلمانوں پر مظالم کیے جارہے ہیں،مودی حکومت کو چاہئے کہ بھارتی مسلمانوں کے حقوق کا تحفظ کیا جائے جو کہ بھارت میں ہندو اکثریت کےمظالم کاشکار ہیں۔انہوں نےاس موقع پر بھارت میں موجود اقلیت کی حیثیت سے مقیم لاکھوں مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارکباد بھی دی اور کہا کہ عید سعید کے پر مسرت موقع پرہمیں مقبوضہ کشمیر اور فلسطین کے مسلمانوں کو بھی ہرگز فراموش نہیں کرنا چاہیے۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عید الفطر کا یہ دن دلوں سے دلوں کو ملانے اور قوم کے تمام طبقوں کے درمیان فرق ختم کرنے کا دن ہے۔انہوں نے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ان کی قربانیوں سے سبق سیکھنا چاہیے جنہوں نے اپنی قیمتی جانوں کو مادر وطن کی حفاظت کرتے ہوئے قربان کر دیا جبکہ ہمیں اپنے رہنماؤں سے بھی سبق حاصل کرنا چاہیے جن کی جدوجہد معاشر ے میں ہمارے لئے عزت اور وقار کا باعث بنی ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.