• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

جلالپور پیروالہ میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

webmaster by webmaster
جون 5, 2019
in جنوبی پنجاب
0
بلوچستان میں ٹرک اورمسافروین میں تصادم سے 14 افراد جاں بحق

file foto

ملتان: جلالپور پیروالہ کے علاقے میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق جلالپور پیروالہ کے نواحی گاؤں جعفریں میں فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ادارے جائے وقوع پہنچے اور لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ مقتولین میں ممتاز عرف کالا جعفر، عاقب، سلیم، راحت، شوکت اور دیگر افراد شامل ہیں۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ ممتاز عرف کالا جعفر عید کی نماز پڑھ کر عزیز و اقارب کے ہمراہ واپس جارہے تھے کہ راستے میں چھپے مخالفین نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔

آئی پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز خان واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سینئر افسران کو موقع پر پہنچنے کی ہدایت کی اور آر پی او ملتان سے رپورٹ طلب کرلی۔ آئی پنجاب نے فائرنگ کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرکے قانون کے مطابق سخت کارروائی کرنے کا حکم دیا۔

Post Views: 50
Tags: multan news
Previous Post

عید الفطر ہمیں ایثار اور بھائی چارےکا درس دیتی ہے ، وزیر اعظم کی قوم کو مبارکباد

Next Post

مودی حکومت ہندوستانی مسلمانوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنائے:شاہ محمود قریشی

Next Post
بھارت مذاکرات کیلیے تیار نہیں تو ہمیں بھی کوئی جلدی نہیں، وزیرخارجہ

مودی حکومت ہندوستانی مسلمانوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنائے:شاہ محمود قریشی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ملتان: جلالپور پیروالہ کے علاقے میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جلالپور پیروالہ کے نواحی گاؤں جعفریں میں فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ادارے جائے وقوع پہنچے اور لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ مقتولین میں ممتاز عرف کالا جعفر، عاقب، سلیم، راحت، شوکت اور دیگر افراد شامل ہیں۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ ممتاز عرف کالا جعفر عید کی نماز پڑھ کر عزیز و اقارب کے ہمراہ واپس جارہے تھے کہ راستے میں چھپے مخالفین نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔ آئی پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز خان واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سینئر افسران کو موقع پر پہنچنے کی ہدایت کی اور آر پی او ملتان سے رپورٹ طلب کرلی۔ آئی پنجاب نے فائرنگ کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرکے قانون کے مطابق سخت کارروائی کرنے کا حکم دیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.