• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

عید الفطر ہمیں ایثار اور بھائی چارےکا درس دیتی ہے ، وزیر اعظم کی قوم کو مبارکباد

webmaster by webmaster
جون 5, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
عید الفطر ہمیں ایثار اور بھائی چارےکا درس دیتی ہے ، وزیر اعظم کی قوم کو مبارکباد

اسلام آباد ۔ وزیر اعظم عمران نے کہا کہ قوم کو عید الفطر کی مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ عید الفطر کا دن ہیں ایثار اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے قوم کوعید الفطر پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے ہمیں خوشیوں بھرا یہ دن عطا کیا ۔

ان کا کہنا تھاکہ عید الفطر کا مقصد مسلمانوں میں ایثار ، بھائی چارئے اور اخوت کوفروغ دیناہے ، عید الفطر کا دن ہمیں ایثار اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے ۔ صدر مملکت عارف علوی نے بھی قوم کو عید الفطر کی مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

Post Views: 37
Tags: National News
Previous Post

پاکستان کے لیے امن، خوشحالی اور ترقی کی دعا کے ساتھ عید مبارک، آرمی چیف

Next Post

جلالپور پیروالہ میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

Next Post
بلوچستان میں ٹرک اورمسافروین میں تصادم سے 14 افراد جاں بحق

جلالپور پیروالہ میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
اسلام آباد ۔ وزیر اعظم عمران نے کہا کہ قوم کو عید الفطر کی مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ عید الفطر کا دن ہیں ایثار اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے قوم کوعید الفطر پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے ہمیں خوشیوں بھرا یہ دن عطا کیا ۔ ان کا کہنا تھاکہ عید الفطر کا مقصد مسلمانوں میں ایثار ، بھائی چارئے اور اخوت کوفروغ دیناہے ، عید الفطر کا دن ہمیں ایثار اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے ۔ صدر مملکت عارف علوی نے بھی قوم کو عید الفطر کی مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.