• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ٹریفک پولیس اہلکارپر تشدد کرنے والوں کے خلاف مقد مہ درج ،ملزمان گرفتار

webmaster by webmaster
جون 3, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ ٹریفک پولیس اہلکارپر تشدد کرنے والوں کے خلاف مقد مہ درج ،ملزمان گرفتار

لیہ ۔ ٹریفک پولیس اہلکارپر تشدد کرنے والوں کے خلاف مقد مہ درج ،ملزمان گرفتار

لیہ( صبح پا کستان )ٹریفک پولیس اہلکارپر تشدد کرنے والوں کے خلاف تھانہ سٹی کی بر وقت کاروائی ،ملزمان گرفتار ،مقدمہ درج ،تفصیلا ت کے مطابق ٹریفک پولیس اہلکارپر مسلح حملہ آور اور تشدد کے ملزمان تھانہ سٹی پولیس نے بر وقت کاروائی کرکے گرفتار کر لیے ،ٹریفک پولیس اہلکار محمد فیاض صدر بازار چوک پر ٹریفک کے بہاءو کےلئے مامور تھاکہ اسی دوران ایک شخص موٹر سائیکل روک کر بازار کے چوک میں کھڑا ہو گیا،جس سے مرد و خواتین کے آنے جانے میں خلل پڑنے لگا ،محمد فیاض نے موٹر سائیکل سوار کو جانے کا کہا تو ملزم مشتعل ہو گیا اور اپنے ساتھی علی رضا شیخ ، ندیم انصاری مسلح پسٹل 30بوراور عمیر شہزاد مسلح خنجر کے ہمراہ محمد فیاض پر حملہ آور ہو گیا ،ٹریفک اہلکار کو زدو کوب کیا ،تشدد کا نشانہ بنایا ، گالیاں دیں اوروردی بھی پھاڑ دی ،ایس ایچ او تھانہ سٹی عرفان افتخار نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا اور ملزما ن کے خلا ف تعزیرات پاکستان کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ کا اندراج کر لیا ،اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ رانا طاہر رحمن خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کار سرکار کی انجام دہی میں مزاحمت کرنے اور قانون کے محافظ پر مسلح حملہ کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ،چاہے ملزمان کتنے ہی با اثر کیوں نہ ہوں ،قانون سے بالاتر کوئی بھی نہیں ہے ،حقائق کی بنیاد پر صاف و شفاف تفتیش عمل میں لائی جائے گی ۔

Post Views: 39
Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان; حکومت پنجاب بے سہارا اور بے گھر افراد کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے عملی اقدامات کر رہی ہے ۔ ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ

Next Post

ڈیرہ غازی خان ۔ قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی طرف سے رسول اکرم ﷺ کا امت کے لیے سب سے بڑا تحفہ ہے ۔ مولانا محمد عمر فاروقی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ( صبح پا کستان )ٹریفک پولیس اہلکارپر تشدد کرنے والوں کے خلاف تھانہ سٹی کی بر وقت کاروائی ،ملزمان گرفتار ،مقدمہ درج ،تفصیلا ت کے مطابق ٹریفک پولیس اہلکارپر مسلح حملہ آور اور تشدد کے ملزمان تھانہ سٹی پولیس نے بر وقت کاروائی کرکے گرفتار کر لیے ،ٹریفک پولیس اہلکار محمد فیاض صدر بازار چوک پر ٹریفک کے بہاءو کےلئے مامور تھاکہ اسی دوران ایک شخص موٹر سائیکل روک کر بازار کے چوک میں کھڑا ہو گیا،جس سے مرد و خواتین کے آنے جانے میں خلل پڑنے لگا ،محمد فیاض نے موٹر سائیکل سوار کو جانے کا کہا تو ملزم مشتعل ہو گیا اور اپنے ساتھی علی رضا شیخ ، ندیم انصاری مسلح پسٹل 30بوراور عمیر شہزاد مسلح خنجر کے ہمراہ محمد فیاض پر حملہ آور ہو گیا ،ٹریفک اہلکار کو زدو کوب کیا ،تشدد کا نشانہ بنایا ، گالیاں دیں اوروردی بھی پھاڑ دی ،ایس ایچ او تھانہ سٹی عرفان افتخار نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا اور ملزما ن کے خلا ف تعزیرات پاکستان کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ کا اندراج کر لیا ،اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ رانا طاہر رحمن خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کار سرکار کی انجام دہی میں مزاحمت کرنے اور قانون کے محافظ پر مسلح حملہ کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ،چاہے ملزمان کتنے ہی با اثر کیوں نہ ہوں ،قانون سے بالاتر کوئی بھی نہیں ہے ،حقائق کی بنیاد پر صاف و شفاف تفتیش عمل میں لائی جائے گی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.