راجن پور( صبح پا کستان )کراچی سے پشاور جانے والی کوچ نمبر 735 ,LESکو چوک کوٹلہ نصیر کے قریب حادثہ ۔ بس موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی ۔ حادثے میں ایک خاتون دو مرد جان بحق ہوئے ہیں جبکہ 14افراد زخمی ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر راجن پور محمد افضل ناصر خان کا بس حادثہ کی جگہ کا دورہ ۔ بعد ازاں انہوں نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال کا دورہ کیا اور وہاں پر زخمیوں کو دی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا ۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے اسپتال انتظامیہ کو زخمی افرادکے لئے ہر قسم کی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










