• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

راجن پور ۔ تمباکو نوشی کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی سیمینار

webmaster by webmaster
جون 1, 2019
in جنوبی پنجاب
0
راجن پور ۔ تمباکو نوشی کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی سیمینار

راجن پور(صبح پا کستان )تمباکو نوشی پھیپھڑے اور دل کی بیماریوں کا باعث اور خطرناک کینسر کا موجب ہے ۔ یہ باتیں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر راجن پور ڈاکٹر ہاشم علی نے تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال جام پور میں تمباکو نوشی کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ آگاہی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہیں ۔ اس موقع پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال جام پور کے علاوہ دیگر ڈاکٹرز ،پیرا میڈیکل اسٹاف اور لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ سیگریٹ نوشی ترک کر کے روزانہ صبح سویرے واک اور ہلکی پھلکی ورزش کو معمول بنا لیں ۔ انہوں نے کہا کہ ہر قسم کی تمباکو نوشی ،پان ،گٹکا اور شیشہ کا استعمال بھی ترک کر دیں ۔ تمباکو نوشی سے آگاہی کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال راجن پور میں واک بھی کی گئی ۔

Post Views: 38
Tags: rajanpur news
Previous Post

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا

Next Post

راجن پور ۔ کراچی سے پشاور جانے والی بس کو حادثہ ، ایک خاتون سمیت تین افراد جاں بحق

Next Post
راجن پور ۔ کراچی سے پشاور جانے والی بس کو حادثہ ، ایک خاتون سمیت تین افراد جاں بحق

راجن پور ۔ کراچی سے پشاور جانے والی بس کو حادثہ ، ایک خاتون سمیت تین افراد جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
راجن پور(صبح پا کستان )تمباکو نوشی پھیپھڑے اور دل کی بیماریوں کا باعث اور خطرناک کینسر کا موجب ہے ۔ یہ باتیں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر راجن پور ڈاکٹر ہاشم علی نے تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال جام پور میں تمباکو نوشی کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ آگاہی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہیں ۔ اس موقع پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال جام پور کے علاوہ دیگر ڈاکٹرز ،پیرا میڈیکل اسٹاف اور لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ سیگریٹ نوشی ترک کر کے روزانہ صبح سویرے واک اور ہلکی پھلکی ورزش کو معمول بنا لیں ۔ انہوں نے کہا کہ ہر قسم کی تمباکو نوشی ،پان ،گٹکا اور شیشہ کا استعمال بھی ترک کر دیں ۔ تمباکو نوشی سے آگاہی کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال راجن پور میں واک بھی کی گئی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.